سوشل میڈیا صارفین خبردار۔۔۔ قوانین توڑنے پرسزائیں بھاری جرمانے ہوں گے

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سوشل میڈیا صارفین خبردار۔۔۔ قوانین توڑنے پرسزائیں ،بھاری جرمانے ہوں گے

تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات میں سائبرکرائم کا نیا قانون نافذ ہوگیا جس کی خلاف ورزی کرنے والے کوسزا ہوگی اوربھاری جرمانہ بھرنا پڑے گا۔یواے ای کے حکام کے مطابق قومی سلامتی کونقصان پہنچانے والا مواد سوشل میڈیا پرپھیلانے پرایک سال قید اورایک لاکھ درہم کا جرمانہ ہوگا۔ فیک نیوز، افواہیں اورغلط معلومات اپ لوڈ کرنے والوں کو بھی ایک لاکھ درہم جرمانہ

اورایک سال قید کی سزا ہوگی۔حکام کا مزید کہنا تھا کہ وبا، ایمرجنسی یا بحران کے دنوں میں فیک نیوزپھیلانے والوں کو2سال قید کی سزا اور2 لاکھ درہم جرمانے کی سزا کا سامنا کرنا ہوگا۔بغیراجازت کسی کی تصویرکھینچنے پر 5لاکھ درہم تک کا جرمانہ ہوسکتا ہے۔قانونی ماہرین نے نیا سائبرقانون نافذ ہونے کے بعد سوشل میڈیا صارفین کومواد اپ لوڈ کرنے میں احتیاط برتنے کا مشورہ دیاہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نائیجیریا کے 9 سالہ ارب پتی کے سوشل میڈیا پر چرچے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سوشل میڈیا کے لیے پرینک ویڈیو ز بنانے والے 17 طالبعلم ایران میں گرفتار کرلیے گئےتہران (ویب ڈیسک) ایران میں پولیس نے سوشل میڈیا کے لیے خوفناک پرینک ویڈیوز بنانے کے الزام میں 17 طلبا کو گرفتار کرلیا، پولیس نے بتایا کہ سوشل میڈیا پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یوم جمہوریہ پر وزیراعظم کی ٹوپی زیربحث: 'ہمارا میڈیا مودی جی کی ٹوپی کو سمجھنے میں پھنس گیا‘ - BBC News اردوانڈیا کے 73ویں یوم جمہوریہ پر وزیر اعظم نریندر مودی کی ٹوپی نے بہت سے لوگوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کی۔ Thanks I would rather like to watch Barbie مودی بھارتیوں کو٫٫ ٹوپی ٫٫کرانے کی کوشش کر رہا ہے 2/3
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سوشل میڈیا کے لیے پرینک ویڈیو ز بنانے والے 17 طالبعلم ایران میں گرفتار کرلیے گئےتہران (ویب ڈیسک) ایران میں پولیس نے سوشل میڈیا کے لیے خوفناک پرینک ویڈیوز بنانے کے الزام میں 17 طلبا کو گرفتار کرلیا، پولیس نے بتایا کہ سوشل میڈیا پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پیوٹن پر امریکی پابندیوں کے تباہ کن نتائج برآمد ہوں گے: روسروس نے کہا ہے کہ صدر پیوٹن پر امریکی پابندیوں کے تباہ کن نتائج برآمد ہوں گے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق روس کے حکومتی ترجمان نے کہا ہے کہ صدر پیوٹن
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حریم شاہ کی سوئمنگ پول میں موج مستیاں۔۔ ویڈیو وائرلمعروف ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی انگلینڈ میں ہوٹ واٹر سوئمنگ کی ٹک ٹاک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »