سوات اور دیر میں ٹی ٹی پی کی موجودگی کی خبروں پر آئی ایس پی آر کا اہم بیان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

سوات اور دیر میں ٹی ٹی پی کی موجودگی کی خبروں پر آئی ایس پی آر کا اہم بیان ARYNewsUrdu PakistanKiAwazARY

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

راولپنڈی: آئی ایس پی آر نے سوات میں کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے مسلح ارکان کی مبینہ موجودگی کی خبروں کو گمراہ کن قرار دے دیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے سوشل میڈیا پر سوات میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی موجودگی کی خبروں کو غلط قرار دیتے ہوئے کہا کہ ٹی ٹی پی کے مسلح ارکان کی موجودگی کی رپورٹس مبالغہ آمیز ہیں۔ آئی ایس پی آر نے کہا کہ سوات اور دیر کے درمیان چند پہاڑی چوٹیوں پر کچھ افراد کی موجودگی دیکھی گئی، یہ مسلح افراد آبادی سے بہت دور موجود پائے گئے ہیں، بظاہر یہ افراد آبائی علاقوں میں دوبارہ آباد ہونے افغانستان سے آئے تھے۔

آئی ایس پی آر نے کہا کہ پہاڑوں میں محدود موجودگی، نقل وحرکت پر کڑی نظر رکھی ہے، سیکیورٹی حکام نے ملحقہ علاقوں کے عوام کی حفاظت کیلئے اقدامات اٹھائے ہیں ترجمان نے کہا کہ عسکریت پسندوں کی کسی بھی جگہ موجودگی کو برداشت نہیں کرینگے، ضرورت پڑنے پر مسلح افراد سے طاقت کے ذریعے نمٹا جائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

I'm from swat and people of our area have seen them, they even came out to protest, also they shared a damn video on internet where a dsp was captured. 🤦‍♂️🤦‍♂️🤦‍♂️Who are they fooling?

We want Imran khan❤

Koi national song banany ka ilan to nai kardiya? DGISPR OfficialDGISPR

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور: پی ٹی آئی جلسے کیلئے ہاکی اسٹیڈیم میں سیکیورٹی انتظامات مکمللاہور: پی ٹی آئی جلسے کیلئے ہاکی اسٹیڈیم میں سیکیورٹی انتظامات مکمل Lahore PTI PTIJalsa HockeyStadium Security ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK Details News 👇 ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK خیر ھو سب کے لیے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے شہباز گل کے بغاوت پر مبنی بیان سے لاتعلقی اختیار کر لیایک ٹی وی چینل پر شہباز گِل کی گفتگو میں ایک جملہ قابلِ اعتراض تھا ، شہباز گِل کو ایسے نہیں کہنا چاہیے تھا: چیئرمین پی ٹی آئی میر شکیل کے چکلے کا ایک اور جھوٹ ج سے جھوٹا ج سے جیو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

گرفتار شہباز گِل عدالت میں پیش، عدالت کے باہر PTI کارکنوں کے نعرےاداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے الزام میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل کو اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں پیش کر دیا گیا۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang رانا ثنا خبیث آدمی سے توقع یہئ ہے کہ تشدد کرے گا وحشی انسان۔ جھوٹی تو ساری پی ڈی ایم ہے جھوٹی لیگ کو ملک میں کوئی ووٹ نہیں دے گا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فواد چوہدری بلآخر گرفتار پارٹی رہنما شہباز گل سے ملاقات کیلئے پہنچ گئےگرفتار پی ٹی آئی رہنما شہباز گل سے سابق وزیر فواد چوہدری، علی نواز اعوان اور خرم نواز نے ملاقات کی جو بخشی خانہ انچارج کے کمرے میں ہوئی۔ صحافی کے سوال پر شہبازگل نے وعدہ معاف گواہ بننے کی خبر کو جھوٹ قراردیدیا۔آپ امیجن کریں اسی نوے کی دہانی میں کیسے سچ کو جھوٹ بنا کر بیانیے بنائے جاتے ہونگے؟ PakistanUnderFascism لفافہ_صحافت ہم_چھین_کے_لینگے_آزادی جھوٹ بول کر جیو فواد چوہدری کہتا شہبازگل رب دیا واسطہ میرا نام نہ کہنا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آسٹروٹرف اکھاڑنے پر سابق ہاکی پلیئرز کا احتجاج، پی ٹی آئی کارکنان کی روکنے کی کوششلاہور:(دنیا نیوز) ہاکی سٹیڈیم سے آسٹرو ٹرف اکھاڑنے پر سپورٹس بورڈ پنجاب کیخلاف سابق انٹرنیشنل ہاکی پلئیرز نے احتجاج کیا، سٹیڈیم میں موجود پی ٹی آئی کارکنان کی جانب سے احتجاج روکنے کی کوشش کی گئی۔ 😂 مسلم لیگ کو چاہیے کے ہا کی کی اسٹرو تراوف خراب کرنے پر آج یا کل لبرٹی چوک پر احتجاج کرے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

قاسم سوری نے ایف آئی اے نوٹس کیخلاف بلوچستان ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی10 اگست کو ایف آئی اے کی طرف سے ایک نوٹس موصول ہوا تھا، ایف آئی اے کا اختیار نہیں ہےکہ وہ اس طرح کا نوٹس جاری کرے: رہنما پی ٹی آئی 😂😂😂choor darpok 🐷ri Lant PTI pr or Tara pr kota iamammarsajjad1 SyedSarfrazBuk3 🙄
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »