سوات میں 5 ماہ سے بند نجی تعلیمی ادارے کھل گئے، انتظامیہ خامو ش تماشائی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سوات میں 5 ماہ سے بند نجی تعلیمی ادارے کھل گئے، انتظامیہ کی کارروائی 4 پرنسپلز گرفتار ARYNewsUrdu

فائزہ شاہسوات : خیبر پختونخواہ میں حکومتی احکامات کے باوجود کورونا وائرس کے باعث 5 ماہ سے بند نجی تعلیمی ادارے کھل گئے، انتظامیہ نے کارروائی کرتے ہوئے اسکول بند کرادیے اور 4 پرنسپلز کو گرفتار کرلیا۔

مینگورہ میں اسکولوں کو بند کرنے کیلئے انتظامیہ نے کارروائی کرتے ہوئے متعدد اسکولوں کو بند کرادیا گیا اور 4 پرنسپلز کو گرفتار کرلیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سوات میں تمام نجی تعلیمی ادارے کھل گئےسوات(ڈیلی پاکستان آن لائن)سوات میں تمام نجی تعلیمی ادارے کھل گئے ،12 اگست کو آل پارٹیز کانفرنس میں نجی تعلیمی ادارے کھولنے کافیصلہ کیاگیا تھا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

متحدہ میں امارات میں سفارتخانہ بند کرنے پر غور کر رہے ہیں اسرائیل کے ساتھ معاہدے پر طیب اردگان نے اعلان کر دیااستنبول (ڈیلی پاکستان آن لائن )اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تعلقات بحال کرنے کا معاہدہ طے پا گیا ہے جو کہ اس وقت بین الاقوامی توجہ کا مرکزبنا ہواہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فیس بک کا اپنی ایپ 'فیس بک لائٹ' بند کرنے کا اعلانلاہور: (ویب ڈیسک) گزشتہ کئی سالوں سے متعدد ڈیولپرز کی جانب سے اپنی اپنی ایپ کے 'لائٹ' ورژن متعارف کرائے جا چکے ہیں تاکہ صارفین ان ایپ کو کم اسپیڈ والے انٹرنیٹ کے باوجود بھی استعمال کر سکیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکا: ٹک ٹاک اور دیگر ایپس بند کرنے کے لیے 15 ستمبر کی ڈیڈ لائنامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ٹک ٹاک اور دیگر چینی ایپ بند کرنے کے لیے 15 ستمبر کی ڈیڈ لائن ہے، لوگ کہتے ہیں چین اور روس انتخابات پر اثر انداز ہو سکتے ہیں، اوباما نے انتخابات کی شفافیت کے لیے کچھ نہیں کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا: ٹک ٹاک اور دیگر ایپس بند کرنے کے لیے 15 ستمبر کی ڈیڈ لائنامریکا: ٹک ٹاک اور دیگر ایپس بند کرنے کے لیے 15 ستمبر کی ڈیڈ لائن US TikTok Apps Banned DonaldTrump Deadline September StateDept realDonaldTrump
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آدھا کراچی بجلی سے محروم ہے تو آدھے شہر میں بجلی نہیں ہوتی یہ کون ہوتے ہیں بجلی بند کرنے والے: چیف جسٹسآدھا کراچی بجلی سے محروم ہے تو آدھے شہر میں بجلی نہیں ہوتی۔ یہ کون ہوتے ہیں بجلی بند کرنے والے:چیف جسٹس SC Rejects KElectric Report LoadShedding Karachi SindhCMHouse MediaCellPPP SupremeCourt
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »