سوات: تائیکوانڈو کے میدان میں بشریٰ اور چاند کےنام کےڈنکے

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سوات کی دو لڑکیاں بشریٰ اور چاند بی بی جن کے نام کے تائیکوانڈو کے میدان میں ڈنکے بجتے ہیں اب عالمی میدان میں بھی اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائیں گی SamaaTV

Posted: Oct 20, 2021 | Last Updated: 1 hour agoسوات کی دو لڑکیاں بشریٰ اور چاند بی بی جن کے نام کے تائیکوانڈو کے میدان میں ڈنکے بجتے ہیں اب عالمی میدان میں بھی اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائیں گی۔

سوات کی دونوں باصلاحیت لڑکیوں نے عالمی مقابلوں ميں حصہ لينے والوں کو ٹف ٹائم دينے کی ٹھان لی ہے اور اسلام آباد میں ہونے والی چیف آف آرمی اسٹاف جی ون انٹرنیشنل تائیکوانڈوچمپئن شپ کے لیے بھرپور تیاریاں کر رہی ہيں۔ وہاں یہ نوجوان لڑکياں اپنی صلاحتيوں کے جوہر دکھانے کے لیے بیتاب اور مکمل تیار ہیں۔ گولڈمیڈلسٹ چاند بی بی کا کہنا ہے کہ انہوں انڈرٹونٹی تھری میں گولڈ میڈل اورنیشنل گیم میں سلو میڈل حاصل کیا ہے اور اب جی ون مقابلوں کے لئے تیاریاں کر ہی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ہم کسی سے کم نہیں اور جم کر مقابلہ کریں گی۔ بشریٰ بی بی کا بھی کہنا ہے کہ وہ جی ون مقابلوں میں کھیلیں گی اور پاکستان کا نام روشن کروں گی۔محمد ایاز نائیک کا کہنا ہے کہ ہمارے ساتھ کی جو 2 لڑکیاں ہیں انہوں نے بھرپورتیاریاں کی ہیں اورتوقع ہے پاکستان میں 25 سال بعد ہونے والے مقابلوں میں سوات کی نمائندگی کرتے ہوئے پاکستان اور سوات...

ملکی سطح پر تائیکوانڈو کے میدان میں اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھانے والی بشریٰ اور چاند بی بی بھی 4 نومبر سے شروع ہونے والے عالمی مقابلوں میں پاکستان کا نام روشن کرنے کے لیے پر عزم ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

तालिबान ने कल रात काबुल में अफगान महिला फुटबॉल टीम की पूर्व सदस्य महजबीन का सिर कलम कर दिया।💀💀💀💀💀💀💀

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور میں 3 بھائیوں کے قتل کے کیس میں اہم پیش رفت - ایکسپریس اردوواقعے میں مبینہ طور پر ملوث خاتون سمیت تین ملزمان کو حراست میں لے لیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں بند جگہوں اور ٹرانسپورٹ سروس میں سواری کے دوران ماسک پہننا لازمی قرارسعودی عرب میں بند جگہوں اور ٹرانسپورٹ سروس میں سواری کے دوران ماسک پہننا لازمی قرار SaudiArabia CoronavirusOutbreak COVID19SA MaskUp Mask CoronaSops WearMask SaudiMOH saudiarabia KingSalman KSAmofaEN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لبنان میں مارچ میں پارلیمانی انتخابات کے انعقاد کا اعلانلبنان کی پارلیمنٹ نے آیندہ سال 27 مارچ کو قانون سازاسمبلی کے نئے انتخابات کرانے کی منظوری دے دی ہے۔اس اقدام کے بعد وزیراعظم نجیب میقاتی کی حکومت کو عالمی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے 20 مریض جاں بحق -کرونا وائرس سے متاثرہ ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید20 مریض انتقال کرگئے۔ اب تک مرنے والوں کی مجموعی تعداد 28 ہزار300
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شام کے دارالحکومت دمشق میں فوجی بس میں بم دھماکہ13 جاں بحقمتعدد زخمیشام کے دارالحکومت دمشق میں فوجی بس میں بم دھماکے سے 13 اہل کار جاں بحق، جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔ شامی سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق واقعہ شامی دارالحکومت میں Presidency_Sy
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں ڈینگی وائرس کے سرکاری اور غیرسرکاری اعدادو شمار میں زمین آسمان کا فرقکراچی : شہر قائد میں روزانہ سینکڑوں افراد ڈینگی کا شکار ہونے لگے تاہم اس بگڑتی صورتحال کے باوجود شہر میں اسپرے کی مہم شروع نہ کی جا سکی۔ ALLAH KARE PAKISTAN 🇵🇰 KE MEDIA KO MACHAR KAT LY BHEGERAT LOG وہ پوچھنا یہ تھا سرکاری اعدادوشمار سرکاری مچھروں کا اے سی بتاتا ہے یا گٹر نالیوں والا مچھر بتائے گا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »