سوات اور گردونواح میں زلزلے سے زمین لرز گئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سوات اور گردونواح میں زلزلے سے زمین لرز گئی، شہری خوفزدہ مزید پڑھیں: arynewsurdu earthquake

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق آج علی الصبح سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت4.4 ریکارڈ کی گئی۔چار اعشاریہ چار شدت کا زلزلے کے باعث عوام میں شدید خوف وہراس پھیلا اور لوگ کلمہ طیبہ اور استغفار کا ورد کرتے ہوئے اپنے گھروں سے باہر نکل آئے، فوری طور پر زلزلے سے کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

یاد رہے گذشتہ ماہ 26 ستمبر کو بھی سوات سمیت مختلف علاقوں اس کے مضافات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھے ، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.3 اور گہرائی 170 کلو میٹر تھی جبکہ زلزلے کا مرکز افغانستان تاجکستان بارڈر تھا۔اس کے علاوہ رواں سال گیارہ جنوری کو لاہور میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے تھے، محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کی شدت 5.

ماہ فروری میں بھی اسلام آباد، لاہور، راولپنڈی اور پشاور سمیت کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھے، پاکستان میٹ ڈپارٹمنٹ کے مطابق زلزلے کی شدت 6.4 ریکارڈ کی گئی جبکہ گہرائی 80 کلو میٹر زیر زمین تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اللّہ سب پر رحم فرماے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بیلجیئم میں کورونا پابندیوں کے خلاف احتجاج پولیس اور مظاہرین میں جھڑپبیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں کورونا پابندیوں کےخلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔غیر  ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق برسلز میں تقریباً 8 ہزار شہریوں نے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

23مارچ اسلام آباد میں ’’مہنگائی مارچ‘‘ اور استعفے کب دینگے ؟مولانا نے بڑے اعلانات کر دئیے07:22 PM, 6 Dec, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمن نے حکومت مخالف اعلان کرتے ہوئے کہا کہ 23 مارچ کو اسلام آباد کی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کوئٹہ میں لڑکیوں سے زیادتی اور فحش فلمیں بنا کر بلیک میل کرنے والا پکڑا گیاکوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) کوئٹہ میں لڑکیوں کو ورغلا کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے اور ان کی فحش فلمیں بنا کر انہیں بلیک میل کرنے والا جنسی درندہ پکڑا گیا۔ ایکسپریس Pakada gya hai lkn hum apil kar thy hai keh plz usko saza b deya jaie usko saport mil rha hy kesi bade hath kah ptha nhy kon hy us keh pechi Good
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کترینہ اور وکی کوشل کی شادی : قدیم قلعہ میں پرتعیش تقریبات، ویڈیو دیکھیں -کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی کی تقریبات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہوچکا ہے، شادی کی رسومات راجستھان کے 700 سال پرانے قلعہ میں ادا کی جائیں سلمان بھائی بھی شیخ رشید صاحب کی طرح کنوارا ہی رہ گیا 🤭🤣
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پریانتھا کمارا قتل کیس میں ایک اور شخص گرفتارپاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کے شہر سیالکوٹ میں پریانتھا کمارا قتل کیس میں ملوث مزید ایک اور شخص کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایک اور ملک میں اومیکرون کا کیس رپورٹکرونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون دنیا کے مختلف ممالک میں پھیل رہی ہے، ایک اور افریقی ملک تیونس میں بھی اومیکرون کا کیس سامنے آگیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »