سوات میں کالعدم تنظیم کے مسلح ارکان کی مبینہ موجودگی کی خبریں گمراہ کن ہیں، آئی ایس پی آر

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سوشل میڈیا کے ذریعے وادی سوات میں کالعدم ٹی ٹی پی کی مبینہ موجودگی کی غلط فہمی پھیلائی گئی۔ تفصیلات جانیے: ISPR TTP DailyJang

آئی ایس پی آر نے اپنے تازہ بیان میں کہا ہے کہ چند روز میں کالعدم ٹی ٹی پی کے مسلح افراد کی سوات میں مبینہ موجودگی کی غلط فہمی پھیلائی گئی۔

انہوں نے مزید کہا کہ سوشل میڈیا کے ذریعے وادی سوات میں کالعدم ٹی ٹی پی کی مبینہ موجودگی کی غلط فہمی پھیلائی گئی۔آئی ایس پی آر کے بیان میں مزید کہا گیا کہ سوات اور دیر کے درمیان پہاڑوں پر چند مسلح افراد کی موجودگی پائی گئی۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ بظاہر یہ افراد اپنے آبائی علاقوں میں دوبارہ آباد ہونے کےلیے افغانستان سے چوری چھپے آئے ہیں۔بیان میں کہا گیا کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ملحقہ علاقوں کے لوگوں کی حفاظت کے لیے ضروری اقدامات کیے ہیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق عسکریت پسندوں کی کسی بھی جگہ موجودگی کو برداشت نہیں کیا جائے گا، اگر ضرورت پڑی تو ان سے بھر پور طاقت سے نمٹا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وادی سوات میں کالعدم ٹی ٹی پی کے مسلح افراد کی موجودگی مبالغہ آرائی ہے، آئی ایس پی آر - ایکسپریس اردوعسکریت پسندوں کی کسی بھی جگہ پر موجودگی کو برداشت نہیں کیا جائے گا مزید پڑھیے: expressnews Agar yeh Sach ha TU showbaz na jirga apni piyu ka walima ma nachna ka Liya banyaa ha Really Don't know what to Say !! Yeh hamid Mir کھوئے کو batao. Bohat bakwas kar raha tha
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سوات اور دیر میں ٹی ٹی پی کی موجودگی کی خبروں پر آئی ایس پی آر کا اہم بیانسوات اور دیر میں ٹی ٹی پی کی موجودگی کی خبروں پر آئی ایس پی آر کا اہم بیان ARYNewsUrdu PakistanKiAwazARY Koi national song banany ka ilan to nai kardiya? DGISPR OfficialDGISPR We want Imran khan❤ I'm from swat and people of our area have seen them, they even came out to protest, also they shared a damn video on internet where a dsp was captured. 🤦‍♂️🤦‍♂️🤦‍♂️Who are they fooling?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: پی ٹی آئی جلسے کیلئے ہاکی اسٹیڈیم میں سیکیورٹی انتظامات مکمللاہور: پی ٹی آئی جلسے کیلئے ہاکی اسٹیڈیم میں سیکیورٹی انتظامات مکمل Lahore PTI PTIJalsa HockeyStadium Security ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK Details News 👇 ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK خیر ھو سب کے لیے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گرفتار شہباز گِل عدالت میں پیش، عدالت کے باہر PTI کارکنوں کے نعرےاداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے الزام میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل کو اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں پیش کر دیا گیا۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang رانا ثنا خبیث آدمی سے توقع یہئ ہے کہ تشدد کرے گا وحشی انسان۔ جھوٹی تو ساری پی ڈی ایم ہے جھوٹی لیگ کو ملک میں کوئی ووٹ نہیں دے گا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جاپانی سرمایہ کار پاکستان میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے خواہشمنداسلام آباد : جاپان کے بی ایس پی انوسٹمنٹ گروپ نے پاکستان میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کار میں دلچسپی کا اظہار کردیا۔ What for,all the money will to pockets of corrupt.This is investment for corruption.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لبنان میں بینک والوں کو یرغمال بنانے والا مسلح شخص عوام کا ‘ہیرو‘ بن گیا! - BBC News اردولبنان میں اقتصادی بحران کے باعث بینکوں نے رقم نکلوانے کی حدود مقرر کر رکھی ہیں۔ real life professor of money heists 😂😂😂
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »