سوئی سدرن نے سندھ اور بلوچستان کے کیپٹیو پاور پلانٹس کو گیس فراہمی بند کردی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سوئی سدرن نے سندھ اور بلوچستان کے کیپٹیو پاور پلانٹس کو گیس فراہمی بند کردی SSGC Cuts Off Gas Supply Captive Power Plants SSGC_Official MoWP15 GovtofPakistan

تفصیلات کے مطابق سوئی سدرن کی جانب سے غیر برآمدی صنعتوں کے کیپٹیو پاور پلانٹس کو گیس سپلائی بند کردی گئی۔ ترجمان ایس ایس جی سی کا کہنا ہے کہ یہ اقدام حکومت کے منظور کیے گئے گیس لوڈ مینجمنٹ ترجیحی آرڈر کے تحت اٹھایا گیا۔ترجمان ایس ایس جی سی کا کہنا ہے کہ گھریلو صارفین کو گیس کی سپلائی ترجیحی بنیادوں پر جاری رکھی جائے گی۔ خصوصاً بلوچستان کے صارفین سخت سرد موسم میں گیس کے زیادہ مستحق قرار دئیے گئے ہیں جبکہ سوئی سدرن گیس فراہمی کی پابند نہیں۔ایس ایس جی سی ترجمان کے بیان کے مطابق کیپٹیو پاور پلانٹس...

معاہدے کے مطابق کیپٹیو پاور پلانٹس کو گیس کا متبادل انتظام کرنا پڑے گا، تاہم زیرو ریٹیڈ ایکسپورٹ انڈسٹری کو گیس فراہم کی جائے گی۔ حکومتی احکامات کے تحت انسانی جانیں بچانے کیلئے بلوچستان کو ناگزیر اضافی گیس فراہم کی جائے گی۔ خیال رہے کہ بلوچستان میں انتہائی کم درجۂ حرارت کے باعث لوگ گیس کا استعمال کرکے اپنا جسم گرم رکھ سکتے ہیں جو انسانی زندگی کی بقاء کیلئے انتہائی ضروری ہے۔ ترجمان ایس ایس جی سی کا کہنا ہے کہ ہم غیر برآمدی صنعتوں سے تعاون کی توقع رکھتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں گیس بحران سنگین، سوئی سدرن گیس نے بڑا فیصلہ کرلیاکراچی:سوئی سدرن گیس کمپنی نے گیس کی قلت کے پیش نظر جنرل انڈسٹریز کے تمام نجی بجلی گھروں کو گیس سپلائی فوری بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں گیس بحران سنگین سوئی سدرن گیس نے بڑا فیصلہ کرلیاکراچی:سوئی سدرن گیس کمپنی نے گیس کی قلت کے پیش نظر جنرل انڈسٹریز کے تمام نجی بجلی گھروں کو گیس سپلائی فوری بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گیس بحران کن لوگوں کو گیس کی فراہمی بند کرنے کا اعلان کر دیا گیا ؟ بڑی خبراسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سوئی سدرن نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ جنرل صنعتوں کے نجی بجلی گھروں کو گیس سپلائی فوری بند کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گیس پائپ لائن معاہدہ: پاکستان اور روس کا دستخط پر اتفاقپاکستان اور روس کے درمیان 15 فروری تک ’پاکستان اسٹریم‘ گیس پائپ لائن معاہدے پر دستخط کرنے پر اتفاق ہو گیا۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

'گھریلو استعمال کے لیے سلنڈر گیس کی طرف جانا ہوگا'‘گھریلو استعمال کے لیے سلنڈر گیس کی طرف جانا ہوگا’ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu دوسری گیس سے کیا جہنم بھڑکایا جائے گا 😊 کچھ دن بعد موبائیل فون کی رنگ ٹون پہ حکومت کا پیغام سننے کو ملے گا کہ گیس کے چولہے کے بہت نقصانات ہیں لکڑیاں جلا کر کھانا بنانا فائدہ مند ہے۔۔۔ اسطرح گیس سلنڈر کی مانگ میں اضافہ ہوگا اور ملک میں دھڑا دھڑ ناقص اور غیر معیاری گیس سلنڈرز تیار ہوکر مارکیٹ میں پھیلا دیے جائینگے اور نتیجہ۔۔۔۔۔! اللّه پاک اس ملک کے مجبور و لاچار عوام پر اپنا رحم فرمائے۔ 🙏🏽
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گھریلو استعمال کیلئے سلنڈر گیس کی طرف جانا ہو گا، سیکرٹری پٹرولیم - ایکسپریس اردوسیکریٹری پٹرولیم کا کہنا تھا کہ دنیا میں پائپ لائن کے ذریعے گیس فراہمی کا تصور ختم ہو رہا ہے۔ 😍 سلنڈر کی طرف نہیں ایک ہی دفعہ لکڑی اور گوبر کے استعمال کی طرف چلے جاتے ہیں حکومتیں عوام کو مزید سہولتیں دیتی ہیں لیکن واپس لینے کے لیئے سوچ وبچار ہو رہا ہے لکھ دی لعنت تیرے تے کسی کھوتے دے پتر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »