سوئیڈن سے پاکستانی بلوچ صحافی ساجد حسین لاپتہ

سوئیڈن سے پاکستانی بلوچ صحافی ساجد حسین لاپتہ

29/03/2020 11:42:00 AM

سوئیڈن سے پاکستانی بلوچ صحافی ساجد حسین لاپتہ

بلوچستان کے علاقے کیچ سے تعلق رکھنے والے صحافی اور دی نیوز اخبار کے سابق ڈیسک ایڈیٹر ساجد حسین سوئیڈن سے لاپتہ ہوگئے ہیں۔ ساجد سوئیڈن کی اُپسالہ یونیورسٹی میں ماسٹرز کا کورس کر رہے تھے۔

ساجد کی گمشدگی کی اطلاع اُپسالہ یونیورسٹی کی ایرانی زبان کی پروفیسر کرینہ جہانی نے 2 مارچ کو پولیس کو دی۔کرینہ اور ساجد پچھلے کئی ماہ سے بلوچی اور انگریزی زبان کی لغت تیار کرنے میں مصروف ہیں۔بی بی سی سے بات کرتے ہوئے پروفیسر کرینہ نے کہا کہ ’ساجد ایک نہایت ہی اچھے اور وقت کی پابندی کرنے والے انسان ہیں۔ میں نے انھیں 2 مارچ کو سکائپ پر کال کی جس کا جواب نہیں آیا۔ مجھے تشویش ہوئی کیونکہ میں ان کے سوئیڈن آنے کا سبب جانتی تھی۔‘

’اقبال زندہ ہوتے تو راجہ صاحب محمود آباد کی طرح ملک چھوڑ جاتے‘ بچا ہوا کھانا مستحق افراد تک پہنچا کر ’پوائنٹ آف لائٹ ایوارڈ‘ جیتنے والے پاکستانی نوجوان طیارہ حادثہ؛ فرانسیسی ماہرین نے اہم شواہد پاکستان کے حوالے کردیے - ایکسپریس اردو

کرینہ نے بتایا کہ پولیس نے انھیں کہا کہ ساجد شاید کچھ وقت کے لیے کہیں چلا گیا ہو۔ ’لیکن ساجد کے دوست اور میں کافی پریشان ہوگئے اس لیے ہم نے کیس رجسٹر کرنے پر زور دیا۔‘تصویر کے کاپی رائٹWajid BalochImage captionساجد حسین کے بھائی واجد بلوچ نے بتایا کہ 'ساجد اتنا غیر ذمہ دار نہیں ہوسکتا کہ گھر والوں کو بتائے بغیر اتنے لمبے عرصے کے لیے کہیں چلا جائے۔'

کرینہ کے مطابق پولیس نے اُن کو اطلاع دی کہ 2 مارچ پیر کے روز ساجد کے بینک اکاؤنٹ سے پیسے نکالے گئے تھے۔ لیکن پولیس اس سے زیادہ اطلاع نہیں دینا چاہتی۔ساتھ ہی کرینہ نے بتایا کہ سوئیڈن میں پرائویسی کا قانون بہت سخت ہے ’تو مثال کے طور پر اگر کل کو میں لاپتہ ہوجاؤں تو پولیس میرے شوہر کو میرے اکاؤنٹ کی معلومات نہیں دے گی۔‘

واجد بلوچ نے بتایا کہ ’ساجد اتنا غیر ذمہ دار نہیں ہوسکتا کہ گھر والوں کو بتائے بغیر اتنے لمبے عرصے کے لیے کہیں چلا جائے۔‘واجد نے بتایا کہ ’ہم پولیس کی تفتیش مکمل ہونے کے انتظار میں تھے۔ اور کچھ معلوم ہونے سے پہلے خوف نہیں پھیلانا چاہتے تھے۔ لیکن جب اطلاعات سامنے نہیں آئیں تو ہم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ کے ذریعے ساجد کے دوستوں، صحافیوں اور بلوچی ادبی دائرے میں موجود لوگوں کو ساجد کی گمشدگی کی اطلاع کی۔‘

ساجد حسین نے کراچی میں پہلے ڈیلی ٹائمز اور پھر دیو نیوز اخبار میں 2008 سے 2012 تک کام کیا ہے۔ساجد کے بھائی نے بتایا کہ 2012 میں ’ساجد نے اپنی جان بچانے کے لیے ہنگامی حالات میں ملک چھوڑ کر عمان میں پناہ لی تھی۔‘ساجد کے دوست تاج بلوچ کے مطابق ساجد کے خاندان اور دوست احباب کے جبری طور پر گمشدہ اور بعد میں قتل ہونے کے نتیجے میں ساجد نے ملک چھوڑنے کا فیصلہ کیا تھا۔

ان کے دوست کے مطابق ساجد کو ملک میں رہتے ہوئے اپنے زندہ رہنے کی امید نہیں تھی۔ اس لیے انھوں نے عمان جانے سے پہلے اپنی زیرِ تحریر کتاب کا ایک باب اپنے دوست کو ای میل کرتے ہوئے کہا تھا کہ یہ باب اُن کی بیٹی تہیر کو تب دینا جب وہ اٹھارہ سال کی ہوجائے۔دو سال عمان میں رہنے کے بعد ساجد دبئی اور پھر وہاں سے یوگانڈا منتقل ہوئے۔ اس عرصے میں ساجد نے ایک ٹرانسپورٹ کمپنی میں بھی کام کیا۔ اس دوران ساجد نے صحافت کے دنوں کو یاد کرتے ہوئے صحافی سے ٹرانسپورٹر بننے تک کے سفر پر ایک مضمون بھی لکھا۔

ساجد 2017 میں سوئیڈن پہنچے جہاں پر وہ اُپسالہ یونیورسٹی میں ایرانی زبان میں ماسٹرز کررہے ہیں۔ ساجد نے 2019 میں سوئیڈن میں پناہ لینے کے لیے درخواست دی جو قبول ہوچکی تھی۔ مارچ سے پہلے تک ساجد اپنے ایک دوست کے ساتھ سٹاک ہوم میں رہ رہے تھے۔ اور اُپسالہ آنے کا فیصلہ انھوں نے یونیورسٹی سے نزدیکی کی بنیاد پر لیا۔

رابی پیرزادہ شیف بن گئیں کراچی میں پھر گردآلود ہوائیں، بعض مقامات پر بارش ویڈیو: رحیم یار خان میں ریس لگانے پر گدھا گرفتار

ساجد اپنی بیٹی اور بیوی کا سوئیڈن منتقل ہونے کا انتظار کر رہے تھے۔کراچی میں دی نیوز کے سینئیر ایڈیٹر طلعت اسلم نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ’ساجد ایک باصلاحیت اور قابل انسان ہیں۔ اُن کا اچانک سے ملک اور صحافت چھوڑ دینا ہم سب کے لیے کافی افسوسناک تھا۔‘

ساجد اس وقت آن لائن اخبار بلوچستان ٹائمز کے ایڈیٹر اِن چیف ہیں۔ مزید پڑھ: BBC News اردو »

ALLAH Hifaz o amaan mai rakhay but i had a question why he want to Master In Iranian Language, Baloch and Pashtuns never forgets what they are. They give Importance to their language more than their life. But anyways once he is back will get to know. Hopefully آپ اتنی کھوج انڈین علیحدگی پسندوں پہ ظلم کے بارے میں لگا کر پوسٹ کیا کریں۔ھمیں پتہ ھے آپکا ھیڈ آفس انڈیا میں ھے۔

Why queen left Cassel ? Markhor markhor , Corona mein soya nae hai markhor Fazool BBC. And I am Also a Balouch. بہت بڑی خبر لگائی ہے جی دنیا کو کورنا کا حوف ہے کرونا سے لڑرہی پنجابھی ارمی وائرس پشتون بلوچوں کے حلاف لڑرہی ہے۔ بھاگستان میں تو یہ کتاگری پہلی سے جاری تھی اب پاکستان سے باہر بھی کتے بیھجے کہتے ہم بیکھاری عریب قوم ہے پیسہ نہں

SwedenUN swedense SwedenGeneva TheLocalSweden amnesty AmnestySweden یہ لیڈی ڈیانا کے قتل کی تحقیقات کر رہا تھا اور برطانوی اداروں سے رابطے میں تھا۔۔ اس کی گمشدگی میں پرنس چارلس کے ہاتھ کو نظر انداز نہ کیا جائے۔۔ صافی کے باپ کا انکشاف۔۔ جنگ گروپ ہے، انڈیا نکلا ہوگا سیر کرنے. 😅 UmarCheema1 Koi naya drama

صحافی بے لگام ہوگا ، لگام ڈالنے لے گئے ہونگے ۔ Interesting how suddenly people feel careless when a new is about a journalist There has to be some thing that you guys do wrong that’s pissing off common man SwedishPM FindSajidHussain پاکستانی بلوچ ؟ شکریہ برطانوی “لندن” کے میڈیا ISI in action in Sweden TahaSSiddiqui

UmarCheema1 Balochi or Pkaistani sahafi ? This is your level.ullu ke pathy.. Sab Pakistan ko choona lgane ma tez hain. Allah he Pkaistn ki hifazat kry Now he will apply for asylum on the basis of persecution in Pakistan and the govt of Sweden will allow him without any imvestigation. UmarCheema1 اسکا تعلق بی ایل اے کے چمچوں سے ھوگا ۔ یہ سب اسائلم کے چکرمیں ڈرامے کرتے ھیں ۔

پہلے یہ بتایئے یہ سویڈن میں کیا کررہے تھے بی بی سی تمہارا وزیراعظم کرونا کا مریض ہے اس پر دھیان دو۔ گھٹیا صحافت پھر کرلینا ہاں اور تمہاری ماسی کوئین اپنے محل میں کیوں نہیں اس پر روشنی ڈالو۔ Samjh tou gye ho ga😂🙏 Pakistan zindabad 🇵🇰 خس کم جہاں پاک SubMaayaHy Why only Pakistani Baloch. Please also mention his district, tehsil, post office and village. Do tell us about his clan and caste. It's a mess when we search for ethnic identities.

یہ بھی پاکستان آرمی پر ڈال دو Koi bolchi nahi sub Pakistani Hain our apni bakwas na kya kain چلو اسی بہانے اب اسائیلم بھی لے گا۔ پاکستان کی ایجنسیوں کو بھی بدنام کرے گا۔ سیفما جیسے ادارے سے کام کر کے پیسے بھی چھاپے گا۔ ٹھیک ہے بھئی HamidMirPAK ....chal bhee tera kaam ban gaya,,, daal day yeh lapata bhee Pakistan ki agencies par,,,,

کروانا کی وجہ سے کہیں غائب ھو گا

ٹیکنو کی جانب سے Tiktok کے اشتراک سے CamonShow Challange کا شاندار آغازکراچی (پروموشنل ریلیز) پاکستان کے مشہور موبائل برانڈ TECNO Mobile کی جان سے چند روز قبل Live

پنجاب سے پہلی خوشخبری: کورونا وائرس سے متاثرہ خاتون صحتیاب ہوگئیمظفر گڑھ (ویب ڈیسک) جنوبی پنجاب کے شہر مظفرگڑھ سے کورونا وائرس میں مبتلا پہلی خاتون

ایران: کورونا سے بچنے کے لیے زہریلا کیمیکل پینے سے 300 افراد ہلاک - World - Dawn News

کورونا وائرس سب سے زیادہ تیزی سے امریکا میں پھیل رہا ہے - ایکسپریس اردوامریکا میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد چین اور اٹلی سے بھی زیادہ ہوگئی ہے استغفر اللہ، سپر پاور پر کسی نے پھر 9/11تو مسلط نہیں کر دیا۔خدا پاک اپنی مخلوق کو ہر بلا اور وبا سے محفوظ رکھے آمین

امریکہ میں کرونا آپے سے باہر،مزید 354 اموات،متاثرین ایک لاکھ سے تجاوز کرگئے۔امریکہ میں کرونا آپے سے باہر،مزید 354 اموات،متاثرین ایک لاکھ سے تجاوز کرگئے۔ USA CoronaCrisisUSA CoronaUpdate CoronavirusOutbreak America Deaths DeadlyVirus realDonaldTrump SecPompeo StateDept WHO MFA_China

کورونا سے متعلق جعلی خبروں اور ٹوٹکوں سے کیسے بچا جائے؟ - Pakistan - Dawn NewsDawn has spread the most fake news about Coronavirus.,