سنیپ چیٹ ویڈیو بناتے ہوئے خاتون چلتی گاڑی سے گر گئیں - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سنیپ چیٹ ویڈیو بناتے ہوئے برطانوی خاتون چلتی گاڑی سے گر گئیں

ٹوئٹر پر ایک پوسٹ میں روڈز پولیسنگ یونٹ نے کہا: 'اگلی سیٹ پر موجود مسافر سنیپ چیٹ ویڈیو بناتے ہوئے ایم 25 پر گاڑی سے باہر لٹک رہی تھیں۔ پھر وہ گاڑی سے گر گئیں اور لائیو لین میں جا پڑیں۔‘،تصویر کا کیپشنپولیس کے ایک ترجمان نے کہا: 'افسران کو ایم 25 پر جنکشن سکس اور کلیکٹ لین سروسز کے درمیان دوپہر ڈیڑھ بجے کے کچھ بعد یہ اطلاعات موصول ہونے پر بلایا گیا کہ ایک چلتی گاڑی سے خاتون گر گئی ہیں۔

انھوں نے مزید کہا کہ 'خاتون کو موقع پر طبی امداد فراہم کی گئی ہے اور ان کے زخم زندگی بدل دینے والے یا تشویش ناک نہیں ہیں۔'

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رائیونڈ میں خاتون کیساتھ زیادتی کرنے والے دو ملزمان گرفتارلاہور (ویب ڈیسک) لاہور پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے خاتون کے ساتھ زیادتی کرنے والے دو ملزموں کو گرفتار کر لیا ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہر قائد میں خاتون ڈاکٹر کو گلہ دبا کر قتل کردیا گیاکراچی کے پوش علاقے بہادر آباد میں خاتون ڈاکٹر کو گلہ دبا کر قتل کردیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق بہادرآباد میں بنگلے سے خاتون ڈاکٹرکی لاش ملی تھی، جسے جناح
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سینیٹ اجلاس:سینیٹر عتیق شیخ اور مشاہد اللہ کے درمیان شدید تلخ کلامیسینیٹ اجلاس:سینیٹر عتیق شیخ اور مشاہد اللہ کے درمیان شدید تلخ کلامی Islamabad SenatePakistan Session Senator AtiqSheikh Fight Mushahidullahkh pmln_org MQMPakistan pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں خاتون سمیت نہتے نوجوانوں کی شہادت پر آج مکمل ہڑتال
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں مردہ حالت میں ملنے والی خاتون سرجن کے قتل کی تصدیق - ایکسپریس اردومقتولہ غیر شادی شدہ اور ایک ہزار گز کے بنگلے کی پہلی منزل پر تنہا رہائش پذیر تھیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پشاور میں بی آر ٹی سروس آج بھی معطل،شہریوں کو شدید مشکلات - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »