سنہ 2019 میں میڈیکل سائنسز میں کیا پیشِ رفت ہوئی؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جسم سے فالج کے اثرات کو ختم کرنے سے لے کر موت کے بعد بھی دماغ کو زندہ رکھنے تک، میڈیکل سائنسز میں ترقی کے حوالے سے 2019 کافی قابلِ ذکر رہا ہے۔

سُو بوریل کو وقفے وقفے سے ہونے والے پورفیریا کے باعث ہونے والی شدید درد سے نجات مل گئی ہے۔جین سائلنسنگ کہلانے والی ادویات کی ایک نئی قسم نے ماضی میں لاعلاج امراض کو قابلِ علاج بنا دیا ہے۔

لیکن ڈاکٹروں نے ان پر نئی فیج تھراپی کا تجربہ کیا جو وائرس کا استعمال کر کے بیکٹیریا کا خاتمہ کرتی ہے۔اب فیج تھراپی کو استعمال کر کے ان خوردبین حشرات کا خاتمہ کیا جاتا ہے جن پر اینٹی بائیوٹِک ادویات اثرانداز نہیں ہوتیں۔یہ دوا مریض کا مدافعتی نظام استعمال کر کے کینسر کا خاتمہ کرتی ہے۔ سب سے پہلے دماغ میں ایک الیکٹروڈ نصب کیا جاتا ہے جو ان الیکٹریکل سگنلز کو پکڑتا ہے جو ہونٹوں، زبان، وائس باکس اور جبڑے کو حرکت دیتے ہیں۔اس کے نتیجے میں ایک مصنوعی کمپیوٹرائزڈ آواز آتی ہے اور یہ نارمل آواز جیسی نہیں ہے۔

لیکن ماہرین نے اس بات پر زور دیا ہے کہ ویپنگ تمباکو نوشی سے زیادہ محفوظ ہے اور اس میں ثابت ہوا کہ ویپنگ سیگریٹ پینے کی عادت کو چھڑوا سکتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اور پاکستان میں اب بھی لوگ بدبخت لالچی ڈاکٹروں کی وجہ سے اپینڈکس اور ٹایپایڈ جیسے بیماریوں سے مر جاتے ہیں۔یہ بات بہت ہی حیران کن ہے کے ایک بچی کیلئے الگ دوا تیار کی گئی جبکہ یہاں مریض کیلئے دستیاب سرکاری سرنج بھی صرف عزیز واقارب کو ہی دیے جاتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سال 2019: حکومتی اصلاحات کے نتیجے میں روپے کی قدر میں استحکام رہاسال 2019 کا آغاز پاکستانی کرنسی کے لیے کچھ خاص نہ ثابت ہوسکا، تاہم حکومتی اصلاحات کے نتیجے میں جولائی کے بعد سے روپے کی قدر میں استحکام دیکھا جا رہا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریلیا کے جنگلات میں لگی آگ تیزی سے پھیلنے لگی،ریاست وکٹوریہ میں فوج طلبآسٹریلیا کے جنگلات میں لگی آگ تیزی سے پھیلنے لگی،ریاست وکٹوریہ میں فوج طلب Australia WildFire Forest StateOfVictoria SpreadRapidly Troops
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کے پی میں بے گھر افراد کے سلسلے میں ہائی الرٹ کر دیا گیاکے پی میں بے گھر افراد کے سلسلے میں ہائی الرٹ کر دیا گیا KPK Winters HighAlert MahmoodKhan ShelterHomes PMImranKhan pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial KPKUpdates
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں خوف وہراساے اللہ مسلمانوں پر مزید رحم و کرم فرما I hope every one is safe there.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چلاس میں زلزلے کے جھٹکوں کے بعد لینڈ سلائیڈنگ، بالائی علاقوں میں موسم مزید سردچلاس میں زلزلے کے جھٹکوں کے بعد لینڈ سلائیڈنگ، بالائی علاقوں میں موسم مزید سرد GilgitBaltistan landSliding Earthquake Winters ExtremeColdWeather pid_gov MoIB_Official WeatherPK metoffice
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مردوں کے ریپ کے حوالے سے پاکستان میں کیا قوانین ہیں؟فلمساز جامی کی جانب سے انھیں مبینہ طور پر ریپ کرنے والے شخص کا نام ظاہر کیے جانے کے بعد یہ سوال بھی پوچھا جانے لگا ہے کہ پاکستان میں مردوں کے ریپ کے واقعات سے نمٹنے اور ان کے سد باب کے لیے کوئی قوانین موجود ہیں یا نہیں۔ itna late kayal q aya Even BBC is unable to mention the name of 'powerful person'. Shame. It's 377 of Pakistan penal code (PPC).
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »