سنگھاڑے سپرفوڈ کیوں ہیں؟ - Food - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلڈ پریشر، امراض قلب اور کینسر تو چند نام ہیں جن سے یہ چیز بچاتی ہے Health HealthyEating HealthyFood healthandwellness HealthyLiving healthcare healthandsafety HealthyLife healthylifestyle lifestyle DawnNews

کیا آپ کو معلوم ہے کہ سنگھاڑے کا انگلش نام واٹر چیسٹ نٹ ہے مگر اس کا گریوں سے کوئی تعلق نہیں بلکہ یہ ہلکے بہتے پانیوں پر اگنے والی ایک سبزی ہے۔اس کے چھلکے سیاہ یا ہلکے بھورے رنگ کے ہوتے ہیں جبکہ اندر کا گودا سفید ہوتا ہے جسے کچا یا پکا کر بھی کھایا جاسکتا ہے۔

تحقیقی رپورٹس کے مطابق فائبر کا زیادہ استعمال آنتوں کی سرگرمیوں کو بہتر بنانے، بلڈ کولیسٹرول لیول میں کمی، بلڈ شوگر لیول کو ریگولیٹ کرنے اور معدے کو صحت مند رکھنے میں مدد دے سکتا ہے۔ سنگھاڑے مختلف اینٹی آکسائیڈنٹس جیسے فریولک ایسڈ اور دیگر کے حصول میں مدد دیتے ہیں اور تحقیقی رپورٹس کے مطابق یہ اینٹی آکسائیڈنٹس فری ریڈیکلز کا اثر کم کرنے میں موثر ثابت ہوتے ہیں۔امراض قلب دنیا میں اموات کی سب سے بڑی وجہ ہیں، ان امراض کا خطرہ مختلف عناصر جیسے ہائی بلڈ پریشر، ہائی بلڈ کولیسٹرول، فالج اور خون میں ٹرائی گلیسڈرز کی سطح میں اضافے سے بڑھتا ہے۔

33 تحقیقی رپورٹس کے ایک تجزیے میں دریافت کیا گیا کہ ہائی بلڈ پریشر کے شکار افراد اگر زیادہ پوٹاشیم جزوبدن بنائیں تو بلڈ پریشر کی سطح میں کمی آتی ہے۔ اس سبزی میں ایک اینٹی آکسائیڈنٹس فریولک ایسڈ کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے اور مختلف تحقیقی رپورٹس میں اسے متعدد اقسام کے کینسر کا خطرہ کم کرنے میں مددگار قرار دیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

نہی

Mooli

Iska naam btaogye Kia bus apni dukan chalany k Lia ya post Dali hai .

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دائیں یا بائیں - ایکسپریس اردوہم آخر اندھیرے میں کیوں رہنا چاہتے ہیں‘ ہم ہر تین سال بعد ’’دیں یا نہ دیں‘‘ کے بخار میں کیوں مبتلا ہو جاتے ہیں۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آخر اکثر خواتین سرد موسم میں حاملہ کیوں ہوتی ہیں؟ - Amazing - Dawn Newsاگر ڈان نیوز والے اس بات کا سروے اور تحقیق اپنے گھر کی خواتین سے کریں تو واضح حقیقت سامنے آجاے گی۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اکثر خواتین سرد موسم میں حاملہ کیوں ہوتی ہیں؟ - Amazing - Dawn NewsIt's a prank isn't it or somebody is getting sacked Is this real account? Ghatia idaaray ke ghatiya articles !!!
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ہمیں ہچکیاں کیوں آتی ہیں؟ہمیں ہچکیاں کیوں آتی ہیں؟ ARYNewsUrdu یہ بھی ٹوٹل جھوٹ ہے مجھے صرف بریانی کھاتے ہوئے آتی ہے ایسا کیوں؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

واٹس ایپ میں واٹس ایپ فرام فیس بک کا اضافہ کیوں ہوا ہے؟ - Tech - Dawn Newsآج کوئ کام شام نہیں ہے؟
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

واٹس ایپ میں چھپے اس فیچر سے واقف ہیں؟ - Mobilephones - Dawn News🏃‍♀️ Clickbait: Thank me later I know already this feature
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »