سنگِ ماہ: عورت پر حق ملکیت جتانے کی قبائلی رسم ’غگ‘یا ’ژغ‘ کیا ہے؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 59%

سنگِ ماہ، عاطف اسلم کا ڈیبیو ڈرامہ: ’عورت پر حق ملکیت جتانے کی قبائلی رسم ’غگ‘ یا ’ژغ‘ کیا ہے؟

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

بی بی سی نے 21 نومبر 2019 کو غگ کی رسم پر ایک تفصیلی رپورٹ شائع کی تھی۔

قبائلی علاقوں خاص طور پشتون علاقوں میں یہ رسم پائی جاتی تھی۔ اس کے تحت لڑکے کے گھر والے پہلے تو رشتہ مانگنے کے لیے لوگ بھیجتے تھے جسے جرگہ بھی کہا جاتا تھا۔ شیر عالم شنواری کے مطابق لڑکی والوں کی جانب سے انکار کی صورت میں لڑکے والے پھر غگ یعنی پکار یا اعلان کرتے تھے جس میں لڑکی کے گھر والوں کے فیصلے کو چیلنج کیا جاتا تھا۔

اس قانون یعنی غگ ایکٹ کے بعد اور قبائلی علاقوں کے انضمام کے بعد اس طرح کے واقعات میں کمی واقع ہوئی ہے لیکن پھر بھی کہیں اکا دکا ایسے واقعات پیش آ ہی جاتے ہیں۔اس روایت کے خاتمے کے لیے اگرچہ مختلف ادوار میں آواز اٹھائی گئی لیکن سنہ 2013 میں پاکستان پیپلز پارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی کی حکومت نے اس فرسودہ روایت کے خلاف عملی اقدامات کرتے ہوئے قانون سازی کی اور صوبائی اسمبلی سے یہ قانون منظور کروایا...

سنہ 2019 میں انھوں نے بی بی سی کو بتایا تھا کہ اس فرسودہ رسم کے بارے میں بہت شکایات آ رہی تھیں جس پر سنہ 2012 میں اس کے خلاف قانون سازی پر کام شروع کیا گیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Jab bare hi bacho ka mustaqbil bigarne par lag Jaye to dunya Ki koi taqat unhe sanwar nhi Sakti atifaslam11

As a pakhtoon my to kisi gag shag ko nhi janta what nonsense is this Just propaganda

اب قبائلی فیملی سسٹم کو سبوتاژ کرنے کی مہم چلی ھے ۔ قبائلی اسکے خلاف آواز اٹھائی اور ذمہ داران کو قبائلی سسٹم کیمطابق سزا دیں۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سلمان خان کی گھوڑے کیساتھ تصویر۔۔مداحوں نے کیا کیا چوٹیں کیں۔۔؟بھارتی فلم انڈسٹری کےسپر سٹار سلمان خان نے گھوڑے کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کی تو مداحوں نے اس پر خوب دلچسپ تبصرے کئے۔حال ہی میں سلمان خان کو سانپ کے کاٹنے کی خبر
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سینیٹر ساجد میر کا سانحہ مری پر اظہارِ افسوس کارکنوں کو متاثرین کی امداد کی ہدایتلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کےسربراہ سینیٹر ساجد میر نے مری میں برف باری کی وجہ سے انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے افسوس کا اظہار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سرگودھا میں 13 سالہ لڑکی بڑی عمر کے شخص سے شادی کی کوشش پھر لڑکی نے کیا کیا ؟ جان کر آپ بھی ہمت کی داد دیں گےسرگودھا (ڈیلی پاکستان آن لائن )سرگودھا میں نوعمر لڑکی کی زبردستی شادی کی کوشش پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنا دی۔ پولیس کے مطابق بابو محلہ کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مری کی تازہ ترین صورتحال کیا ہے؟ ترجمان پنجاب حکومت نے ویڈیو بیان جاری کردیامری واقعے میں 22 افراد جاں بحق ہوئے، مری میں پھنسے تمام افراد کو ریسٹ ہاؤسز میں منتقل کردیا گیا ہے اور اب کوئی بھی شخص سڑک پر پھنسا ہوا نہیں ہے، حسان خاور مزید پڑھیں: سانحہ ھزارہ: لواحقین بلیک میلرز سانحہ ساھیوال: مقتولین مشکوک ٹرین حادثات: ڈرائیوز ذمہ دار جہاز حادثات: پائلث ذمہ دار سیلابی ھلاکتیں: موسم ذمہ دار زیادتی کیسز: خواتین اور فیشن ذمہ دار سانحہ مری: سیاح اور مقامی آبادی ذمہ دار ہر معاملے میں جھوٹ بولنے والوں پہ کون اعتبار کرے کہ اب وہاں کوئی پھنسا ہوا نہیں Good 👍 Job
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

برفباری میں اموات کی وجہ بننے والا ہائپوتھرمیا کیا ہوتاہے؟ماہرین صحت نے مری میں شدید برفباری کے دوران ہونیوالی اموات کی وجہ ہائپوتھرمیا کو قرار دیا ہے، آخر ہائپوتھرمیا ہوتا کیا ہے؟ SamaaTV … Respected sir pl check this issue … جب امریکہ میں ایک ماں اوراسکاچھوٹابیٹاگاڑی برف میں پھنسنے کی وجہ سے فوت ہوگئے تو1تجربہ کیاگیاکہ برف سے ڈھکنے کے بعد اگر گاڑی سٹارٹ رکھی جائے توکتنی دیرمیں گیس بھرجاتی ہےمعلوم ہواصرف1منٹ24سیکنڈمیں بندہ بے ہوش اور15سے20 منٹ میں موت واقع ہوجاتی ہے۔خدارا لوگوں کوسمجھائیں۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد ایئرپورٹ پر منی لانڈرنگ کی کوشش ناکاماسلام آباد ایئرپورٹ پر منی لانڈرنگ کی کوشش ناکام ARYNews
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »