سنگدل والدین لڑنے کے بعد بچوں کو بند کر کے چل دیے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سنگدل والدین لڑنے کے بعد بچوں کو بند کر کے چل دیے ARYNewsUrdu

مصر میں میاں بیوی آپس میں جھگڑنے کے بعد غصے میں کمسن جڑواں بچوں کو بھوکا پیاسا اکیلا گھر میں بند کرکے چلے گئے۔

غیرملکی نیوز ایجنسی کے مطابق مصر کے صوبے الدقہلیہ میں میاں بیوی میں کسی بات پر جھگڑا ہوا جس کے بعد وہ اپنے جڑواں بچوں کو گھر میں بند کرکے چلے گئے۔ بچے 2 روز تک فلیٹ میں بھوکے پیاسے بند رہے، بھوک پیاس ناقابل برداشت ہونے پر معصوم بچوں نے بلکنا شروع کردیا۔ بچوں کی چیخ وپکار سن کر پڑوسیوں نے فلیٹ میں جانے کی کوشش کی لیکن وہاں تالا لگا ہوا تھا جس پر انہوں نے سیکیورٹی اداروں کو اطلاع دی۔

سیکیورٹی حکام نے وہاں پہنچ کر فلیٹ کا دروازہ توڑا تو انہیں اندر دو بچے بے ہوش پڑے ملے جنہیں فوری طور پر اسپتال پہنچایا گیا بچوں کی عمر دو سال بتائی جاتی ہے۔ان کی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق بچوں کے باپ نے اپنی بیوی سے جھگڑا کیا جس کے بعد وہ دونوں غصے میں فلیٹ کو تالا ڈال کر نکل گئے۔گرفتار باپ نے اپنے جرم کا اعتراف کرتے ہوئے بچوں کی والدہ کو بھی برابر کا مورد الزام قرار دیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بچوں میں منشیات کا بڑھتا استعمال، آفریدی کا والدین کے نام اہم پیغامسابق کپتان نے کہا کہ آج کل بچوں میں منشیات کا استعمال بہت زیادہ تیزی سے پھیلتا ہوا، نظر آرہا ہے، ہمیں اپنے بچوں پر نظر رکھنی چاہیے اور باہر ہونے والی ان کی سرگرمیاں بھی سب کے علم میں لازمی ہونی چاہیے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے چڑیا گھر سے شیر کے بچے چوری ہونے کا انکشاف ‘مقدمہ درجکراچی کے چڑیا گھر سے ٹائیگر اور تیندوے کے بچے چوری کرلیے گئے۔پولیس کے مطابق کراچی کے چڑیا گھر سے ٹائیگر اور تیندوے کے بچے چوری ہونے کا واقعہ درج کروایا گیا ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

'زندگی کا نغمہ' جو اردو کے شیدائی رالف رسل کے قلم کی نوک سے نکلا -“زندگی کا نغمہ” جو اردو کے شیدائی رالف رسل کے قلم کی نوک سے نکلا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو: شادی کے روز دُلہن کی اپنے دُلہا کے ساتھ گھوڑے پر انٹریان دنوں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ایک ویڈیو خاصی وائرل ہے جس میں دُلہا دُلہن اپنے اپنے گھوڑوں پر بیٹھے ہیں Haha! 😂 LOL!😅 بائیس لوگ شہید ھوئے تو عاشقوں کی سنی گئ۔ ورنہ نہ جانے کب سے ھوٹلز والے عاشقوں کو کیش کرتے رھے۔۔۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کے پاس جنوری کے آخری ہفتے پھر جائیں گے، شوکت ترینآئی ایم ایف کے پاس جنوری کے آخری ہفتے پھر جائیں گے، شوکت ترین arynewsurdu پھر سے جا کے تلوے چاٹ لیتے ہیں 😒 کیا کریں ، عادت سی ہے ۔ Wo to pehly hi pata tha, batany ki kiya zaroorat وہیں رہ جاو قسطوں میں پاکستان بیچ دو دو سال باقی ہیں جلدی کرو کچھ چھوڑنا مت عوام غلامی کے لیئے تیار ہے جیسے پہلے انگریزو کی غلام تھی اب پھر سے ہوجائے گی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

‏'پی ایس ایل کے رائٹس اب اےآروائی اور پی ٹی وی کے پاس ہیں'‏’پی ایس ایل کے رائٹس اب اےآروائی اور پی ٹی وی کے پاس ہیں’ arynewsurdu Bravo ARY💪👏👌 جیو کو اب لکھو 'مرو' Congratulations Salman_ARY
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »