سندھ ہائی کورٹ کا کراچی میں شادی ہال گرانے پر فوری حکم امتناع دینے سے انکار

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 1 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 4%
  • Publisher: 63%

سندھ ہائی کورٹ کا کراچی میں شادی ہال گرانے پر فوری حکم امتناع دینے سے انکار Pakistan SindhHighCourt MarriageHalls pid_gov SindhGovt_

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

کردیا اور کہا آنکھیں بندکرکے حکم امتناع نہیں دیسکتے، قانونی حیثیت کے دستاویز آنے کے بعد ہی کیس سنیں گے۔تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن سے متعلق کیس سماعت ہوئی، عدالت نے شادی ہال گرانے سے روکنے کی فوری سماعت سے متعلق درخواست مسترد کرتے ہوئے نارتھ ناظم آبادکے شادی ہال گرانے پرحکم امتناع جاری کرنے سے انکار کردیا۔جسٹس حسن اظہررضوی نے کہا آنکھیں بندکرکے حکم امتناع نہیں دے سکتے، پہلے دستاویزات لائیں کہ شادی ہال قانونی حیثیت رکھتاہے، جس پر نہال ہاشمی ایڈووکیٹ کا کہنا تھا کہ...

کردیا اور کہا آنکھیں بندکرکے حکم امتناع نہیں دیسکتے، قانونی حیثیت کے دستاویز آنے کے بعد ہی کیس سنیں گے۔تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن سے متعلق کیس سماعت ہوئی، عدالت نے شادی ہال گرانے سے روکنے کی فوری سماعت سے متعلق درخواست مسترد کرتے ہوئے نارتھ ناظم آبادکے شادی ہال گرانے پرحکم امتناع جاری کرنے سے انکار کردیا۔جسٹس حسن اظہررضوی نے کہا آنکھیں بندکرکے حکم امتناع نہیں دے سکتے، پہلے دستاویزات لائیں کہ شادی ہال قانونی حیثیت رکھتاہے، جس پر نہال ہاشمی ایڈووکیٹ کا کہنا تھا کہ میرے موکل کاشادی ہال گرایاجارہاہے، شادی ہال کے قانونی دستاویزات موجودہیں۔عدالت نے کہا کہ جن قانونی دستاویزکاذکرکررہے ہیں وہ فائل میں تونہیں لگائے، پہلے قانونی حیثیت کے دستاویزات لائیں پھرکچھ کریں گے، سپریم کورٹ نے غیر قانونی تعمیرات گرانے کاحکم دیرکھاہے، ہماری بھی حدودوقیودہیں،نوٹس جاری نہیں کریں گے۔وکیل کا کہنا تھا کہ عدالت شادی ہال گرانے سیروک دے،دستاویزپیش کردیں گے ، جس پر عدالت نے کہا شادی ہال کی قانونی حیثیت کیدستاویزآنیکیبعدہی کیس سنیں گے۔خیال رہے سپریم کورٹ نے کراچی میں غیر قانونی تجاوزات کے خلاف آپریشن کا حکم دے رکھا ہے ،چیف جسٹس نے ریمارکس میں کہا تھا جو غیر قانونی قبضہ کریگاسب گریگا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور ہائی کورٹ: نواز شریف کے بھتیجے یوسف عباس کی درخواست ضمانت منظور - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

حکومت ایسےکام کرےگی تولوگ پتھر ماریں گے ،اسلام آباد ہائی کورٹ'وفاقی حکومت کو سمجھانے والا کوئی نہیں' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پشاور ہائی کورٹ نے ملازمین کی جانب سے انٹرنیٹ استعمال پر پابندی لگادیاوقات کار میں کوئی ملازم سوشل نیٹ ورکس کا استعمال نہیں کرسکےگا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ ناساز طبیعت کے باعث چھٹی پر چلے گئےناساز طبیعت کے باعث اطہر من اللہ رخصت پر چلے گئے تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کیماڑی واقعے کے متاثرین کی ہر ممکن مدد کر‌ے گی، وزیراعلیٰ سندھکراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت کیماڑی واقعے کے متاثرین کی ہر ممکن مدد کر‌ے گی۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ گیس کے اخراج سے اموات پر افسوس ہے ، معاملے کی تحقیقات
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ :ضلع بدین سمیت زیریں سندھ میں گندم کی کٹائی کا آغازسندھ :ضلع بدین سمیت زیریں سندھ میں گندم کی کٹائی کا آغاز Pakistan Karachi Sindh Badin Wheat Crop pid_gov SindhGovt_
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »