سندھ ہاؤس حملہ کیس، پی ٹی آئی کے دو ارکان قومی اسمبلی گرفتار - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں: ExpressNews

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے درخواست ضمانت کی سماعت کے بعد 9 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا۔ تحریری فیصلے میں جج نے کہا کہ ضمانت قبل از گرفتاری کے قانونی حق کا دعوی ہر کیس میں نہیں کیا جا سکتا۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے ارکان قومی اسمبلی فہیم خان، عطا اللہ، پی ٹی آئی کارکن تنویر احمد خان اور صداقت شیرازی کی ضمانت مسترد کی گئی تھی۔ عبوری ضمانت خارج ہونے کے بعد پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے ارکان قومی اسمبلی فہیم خان اورعطا اللہ کو گرفتار کرلیا گیا۔ خٰیال رہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے گزشتہ ہفتے سندھ ہاؤس حملہ کیس میں نامزد ملزمان پی ٹی آئی کے مستعفی ارکان قومی اسمبلی عطا اللہ اور فہیم خان کی 50،50 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض عبوری ضمانت منظور کی تھی۔ عبوری ضمانت 26 اپریل تک کے لئے منظورکی گئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

OfficialDGISPR MaryamNSharif محسن داوڑ اور علی وزیر کا بتایا گیا تھا کہ ان کو انڈیا سے فنڈنگ ہوتی ہے اب انہی دونوں کے ووٹ سے عمران خان کی حکومت گروا کر امپورٹڈ وزیر اعظم کی بنوائی گئی اور اب داوڑ کا نام ای سی ایل سے نکلوا کر عمرے پر بھجوایا جا رہا ہے. امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

دما دم مست کلندر ہوگا پھر بہت جلد اگر کچھ لوگ نہیں سدرے تو

MarchAgaintsImportedGovt امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

جس ملک کے بڑے چور ڈاکوؤں کیلئے رات بارہ بجے عدالتیں کھل جاتی ہیں اور غریب عوام انصاف کیلئے ترستے ہیں، ایسے نظام کو عوام کسی صورت تسلیم نہیں کرتی۔

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

اس طرح کے لوگوں سے سختی سے نمٹا جائے گا انشاء اللہ ۔

روم جل رہا تھا نیرو بانسری بجا رہا تھا! رجیم تبدیل کرکے ملک میں انتہاپسندی,دہشتگردی اور نفرت کی آگ لگاکر امپورٹڈ حکمران عمرہ کرنے جارہے ہیں CMShehbaz OfficialDGISPR MaryamNSharif MoulanaOfficial ⁦KarachiBlast⁩ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGovt

V good qanon hat main lainay walon ko saza di jaye.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ ہاؤس حملہ کیس میں پی ٹی آئی کے دو ارکان قومی اسمبلی گرفتاراسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی عطااللہ اور فہیم خان کی عبوری ضمانت منسوخ کردی wo case khtm houa tha ab yaki wa lgta bajwa waqai mulk main agg lgana chata ان غنڈوں کو کڑی سزا ملنی چاھیئے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سندھ ہاؤس حملہ کیس، پی ٹی آئی کے 2 ارکان قومی اسمبلی گرفتار - ایکسپریس اردوعدالت نے گزشتہ ہفتے دونوں ارکان اسمبلی کی عبوری ضمانت منظورکی تھی کتی کے بچے عمر عطا بندیال اور اس کے حواری تیری ماں کے یار ہیں یہ لوٹے ؟؟ جو ابھی تک تج سے فیصلہ نہیں ہو رہا حرامده اور باجوہ بھی بے غیرت ہی نکلا دلال امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGovt Wa g wa qnon loty abhi tak azada ayan tor k hkomatain ban gai azad judges ny mulk bych gernals sath mily lgta bajwa mulk tabha krny ka soch rha گرفتاریاں تو اب ہوں گی پی ٹی آئی کے لوگ سپورٹرز پکڑ پکڑ کر جیل میں ڈالے جائیں گے کیونکہ یہ امپورٹڈ حکومت کے پاس کچھ نہیں ہے۔توشہ خانہ کبھی ہیلی کاپٹر کا استمال اس کے علاوہ کچھ نہیں ہاتھ آ رہا عمران خان کے خلاف۔بجلی کی مینجمنٹ ان کی نالائقی ہے پچھلے رمضان لوڈشیڈنگ نہی ہوئی تھی۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ ہاؤس حملہ کیس، تحریک انصاف کے 2 اراکین اسمبلی احاطہ عدالت سے گرفتاراسلام آباد : سندھ ہاؤس حملہ کیس میں تحریک انصاف کے دو اراکین اسمبلی کو ضمانت منسوخی کے بعد احاطہ عدالت سے گرفتار کرلیا گیا۔ ملک اور دولت کو بدطینت حکام کی ذات سے زیادہ کوئی چیز نقصان نہیں پہنچا سکتی۔ (ارسطو) قاسم_کے_پاپا_چور_ہیں ماڈل ٹاؤن کے فسادی کب گرفتار ہوں گے ؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم اور پی پی کے درمیان مذاکراتایم کیو ایم پاکستان اور پیپلز پارٹی کے درمیان مذاکرات جاری،ایم کیو ایم کی پہلی ترجیح کے تحت صوبے میں بلدیاتی قانون بنانے پر زور دیا جائے گا۔ DailyJang ایم کیو ایم مسکین HAHAHAHAHHAHAHAHAHAH MQM ko izat ras nai ai ab Zalil ho rahi
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آج پی ٹی آئی الیکشن کمیشن کے دفاتر کے باہر احتجاج کرے گی۔آج پی ٹی آئی الیکشن کمیشن کے دفاتر کے باہر احتجاج کرے گی۔ ECP ElectionCommissionofPakistan PTI PTIProtest Pakistan ECP_Pakistan PTIofficial PTICPOfficial ImranKhanPTI Shafqat_Mahmood fawadchaudhry GovtofPakistan RanaSanaullahPK ICT_Police
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی لاہور کل دوپہر الیکشن کمیشن پنجاب کے دفتر کے سامنے احتجاج کرے گیلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) عمران خان  کی کال پر  پاکستان تحریک انصاف لاہور کی جانب سے الیکشن کمیشن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »