سندھ پولیس میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 3240 تک جا پہنچی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وائرس سے متاثرہ 2 ہزار 232 افسران و جوان صحت یاب ہوچکے ہیں جبکہ اب بھی 990 زیر علاج ہیں، ترجمان سندھ پولیس

990 زیر علاج ہیں۔

سندھ پولیس کے مطابق کورونا کے وار جاری ہیں اور پولیس اہلکاروں میں گزشتہ 9 روز کے دوران 125 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد سندھ پولیس میں کورونا سے متاثرہ افسران و جوانوں کی تعداد 3 ہزار 240 ہوگئی ہے۔ وائرس سے متاثرہ 2 ہزار 232 افسران و جوان صحت یاب ہوچکے ہیں جبکہ اب بھی 990 زیر علاج ہیں۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ کورونا کے باعث اب تک 18 شہادتیں ہوچکی ہیں، کورونا سے متاثرہ اہلکاروں کا مکمل طور پر خیال رکھا جارہا ہے اور اس سلسلے میں روزانہ کی بنیاد پر اقدامات جاری ہیں، کورونا کے خلاف ہراول دستے کے طور پر کام کرنے والے افسران و جوان خدمت انسانیت کے لیے انتہائی پرعزم اور بلند حوصلہ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ ہائیکورٹوزیراعلیٰ سندھ کی نااہلی درخواست کی فوری سماعت کی استدعا پر فریقین کو نوٹس جاریکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ سندھ کی نااہلی درخواست کی فوری سماعت کی استدعا پر فریقین کو نوٹس جاری کردیااور ایڈووکیٹ جنرل سندھ سے 27
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ننکانہ صاحب میں فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل شہید
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پولیس اہلکار کی دیدہ دلیری، اپنی جان دے دی لیکن مسافروں کو لٹنے سے بچالیامیکسیکوسٹی: شمالی امریکا میں واقع ملک میکسیکو میں بہادر پولیس اہلکار نے بس میں سوار درجنوں مسافروں کو ڈاکوؤں کے ہاتھوں لٹنے سے بچا لیکن خود ہلاک ہوگیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ: 10 اگست سے ریسٹورنٹس، کیفے، سینما، بزنس سینٹرز کھولنے کا فیصلہصوبائی وزیر تعلیم سعید غنی کا کورونا لاک ڈاؤن کے باعث پابندیوں میں مزید نرمی کا اعلان تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں 15 ستمبر سے تعلیمی، کاروباری اور سماجی سرگرمیاں بحال کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوکاروباری سرگرمیوں کو رات 9 بجے تک کام کرنے کی اجازت ہوگی جب کہ ریستوران کے بند کرنے کا وقت رات 10 بجے تک ہوگا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا 10اگست سے کاروباری سرگرمیاں بحال کرنے کا اعلان | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »