سندھ میں طوفانی بارشوں‌ سے ریلوے ٹریک شدید متاثر، ٹرین آپریشن معطل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ میں طوفانی بارشوں‌ سے ریلوے ٹریک شدید متاثر، ٹرین آپریشن معطل arynewsurdu

کراچی: ٹھٹھہ کے پہاڑی علاقوں سے آنیوالے برساتی پانی سے میٹنگ ریلوے اسٹیشن کے قریب اپ اور ڈاؤن ٹریک شدید متاثر ہوا ہے جس کے باعث ٹرینوں کی آمد و رفت مکمل بند ہوگئی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق جھمپیر اور میٹنگ اسٹیشن کے درمیان پانی کا شدید بہاؤ ریلوے ٹریک کے نیچے لگے پتھروں اور مٹی کو بہالے گیا ہے۔ ڈی سی او کا کہنا ہے کہ پانی کا بہاؤ کافی تیز ہے کوشش ہے مزید ٹریک متاثر نہ ہو جس کی وجہ سے ٹرینوں کی آمدورفت معطل کردی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ریلوے آپریشن ٹریک کی بحالی تک معطل رہے گا، علامہ اقبال ایکسپریس کو جھمیپر اور ڈاؤن کی عوام ایکسپریس کوٹری روک دیا گیا ہے جبکہ بقایا تمام گاڑیاں مختلف اسٹیشنز پر روک دی گئی ہیں۔

ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ ٹریک کے نیچے ڈالنے کیلئے پتھر اور ضروری سامان کی ریلیف ٹرین روانہ کردی گئی ہے، جیسے ہی پانی کے بہاؤ میں کمی ہوگی تو مرمتی کام شروع کردیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ary ne bhi dill torr dia

ARY suddenly gone silent about Imran Riaz Khan, anybody noticed that?

Ary b lifafa nekla

لگتا ہے ARY کو بڑا لفافہ ایا اج بہت بڑا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوئٹہ آفت زدہ قرار، بلوچستان میں مزید طوفانی بارشوں کی پیشگوئیکوئٹہ سمیت بلوچستان میں منگل کو ہونیوالی طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی ہے جس کے بعد پی ڈی ایم اے نے کوئٹہ کو آفت زدہ قرار دیدیا ہے۔ یاحی یاقیوم برحمتک استغیث۔ بحق محمد صلی اللہ علیہ وسلم۔ بلوچستان کے سیاست دان ڈیم نہیں بننے دیتے زین،مگسی،امریکہ اور زرداری سے لیے چند ڈالر اپنے بے گھر لوگوں پر خرچ کر دو۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں سندھ کورونا کیسز میں سب سے آگےسندھ میں گزشتہ روز 508 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی اور صوبے میں مثبت کی شرح 10.53 فیصد رہی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سندھ ہائی کورٹ میں لاپتا بچے کی بازیابی کیس میں دعا زہرا کا تذکرہکراچی : سندھ ہائی کورٹ میں لاپتا بچے کی بازیابی کیس میں دعا زہرا کا تذکرہ ہوا ، جسٹس محمد اقبال کلہوڑو نے ڈی ایس پی شوکت شاہانی سے کہا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ میں طوفانی بارشوں سے ہلاکتیں: ’ماضی قریب میں کوئٹہ شہر میں ایسے مناظر نہیں دیکھے‘ - BBC News اردوکوئٹہ شہر میں طوفانی بارشوں کے باعث اب تک کم از کم چھ افراد ہلاک اور 13 زخمی ہو چکے ہیں جبکہ کئی خاندان بے گھر بھی ہوئے ہیں۔ حکام کے مطابق دیگر علاقوں میں لوگوں کو ریلیف کی فراہمی کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔ بڑی جلدی نیوز دی آپ نے وااااااہ یا اللہ پاک رحم فرما ڈئم بنانے نہیں دیتے یہی ھو گا
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں کمی لیکن پاکستان میں اضافہکراچی:عالمی منڈی میں سونے کی قیمتیں کم  ہونے کے باوجود ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں  1500 روپے اضافہ ہوگیا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بارشوں کے موسم میں جھٹ پٹ آلو کے پراٹھے کیسے بنائیں؟آلو بھرے پراٹھوں کی جگہ اگر آلو والے پراٹھے ہوں اور بن بھی جلدی جائیں تو مزہ آجائے۔ جیو یہی رہ گیا بس اس کے پاس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »