سندھ ہائیکورٹ: ایس ایس پی شکارپور کی صوبہ بدری کیخلاف درخواست کی سماعت

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ ہائیکورٹ: ایس ایس پی شکارپور کی صوبہ بدری کیخلاف درخواست کی سماعت تفصيلات جانئے: DailyJang

درخواست میں یہ بھی کہا گیا کہ ایس ایس پی ڈاکٹر رضوان نے کراچی اور شکار پور میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔

سماعت کے دوران جسٹس محمد علی مظہر نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ یہ انتظامی معاملہ ہے، عدالت کیسے مداخلت کرسکتی ہے؟ انہوں نے مزید کہا کہ نئے ایس ایس پی شکار پور کی کارکردگی دیکھنے کے بعد دیکھیں گے کہ کون اچھا کام کررہا تھا۔ جسٹس محمد علی مظہر نے کہا کہ اگر شکار پور کے نئے ایس ایس پی نے کام اچھا نہ کیا تو حکومت سندھ سے پوچھیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک ایران فورسز کی مشترکہ پٹرولنگ کی خبر غلط ہے: ڈی جی آئی ایس پی آرFack news Pakistan ko badnaam krny ke sazish ha Shame on Dawn_News
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مرید عباس قتل کیس کی سماعت جیل میں کی جائے، محکمۂ داخلہ سندھمرید عباس قتل کیس کی سماعت جیل میں کی جائے، محکمۂ داخلہ سندھ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نسٹ یونیورسٹی پہنچنے پر آرمی چیف نے وزیراعظم کا استقبال کیا: آئی ایس پی آر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ڈی جی آئی ایس پی آر کل اہم پریس کانفرنس کریں گےڈی جی آئی ایس پی آر کل اہم پریس کانفرنس کریں گے تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈی جی آئی ایس پی آر کل اہم پریس کانفرنس کریں گےراولپنڈی:آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل آصف غفور کل سہ پہر تین بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے۔   پاک افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

سندھ حکومت اور آئی جی سندھ ایک بار پھر آمنے سامنےایس پی ڈاکٹر رضوان کی خدمات وفاق کے حوالے کرنے کے معاملے پر سندھ حکومت اور آئی جی سندھ ایک بار پھر آمنے سامنے آ گئے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »