سندھ ہائی کورٹ:کورونا مریضوں کے نام اور پتہ ظاہر کرنے کی درخواست مسترد

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ ہائی کورٹ:کورونا مریضوں کے نام اور پتہ ظاہر کرنے کی درخواست مسترد Sindh SHC SindhGovt CoronaPatients Application Court COVID19Pakistan Karachi SindhCMHouse MuradAliShahPPP ImranIsmailPTI zfrmrza pid_gov MoIB_Official

مسترد کردی۔سندھ ہائیکورٹ میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کے نام اور پتہ ظاہر کرنے کی درخواست پر جسٹس محمد علی مظہر نے سماعت کی، سماعت کے دوران عدالت کی جانب سے درخواست گزار پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کورونا مریضوں کی تفصیلات کی فراہمی کی درخواست مسترد کر دی گئی۔سماعت کے دوران سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس محمد علی مظہر نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ حکومت متاثرہ افراد کے نام ظاہر نہیں کر رہی، آپ نام پبلک کرنے کے لیے آ گئے ہیں، یہ کس قسم کی درخواست دائر کی ہے؟ آپ کون ہیں کیوں نام ظاہر کیے جائیں؟ جسٹس...

جانے کی استدعا کی گئی۔جس پر جسٹس محمد علی مظہر نے درخواست گزار سے سوال کیا کہ کیا کورونا وائرس کا علاج دریافت ہوگیا ؟درخواست گزار کا جواب میں کہنا تھا کہ علاج دریافت تو نہیں ہوا لیکن پتہ لگانا ہے کس دوا سے کورونا کے مریض ٹھیک ہو رہے ہیں۔جسٹس محمد علی مظہر کی جانب سے کہا گیا کہ ہر معاملے پر درخواست تھوڑی دائر کی جاسکتی ہے، درخواست مسترد کرنے کے لیے بہت مواد موجود ہے، جسٹس محمد علی مظہر کی جانب سے مزید سوالوں کے دوران درخواست گزار سے پوچھا گیا کہ 2019 میں ہونے والی اموات کی تفصیلات آپ کو کیوں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کے مریضوں کے لیے ہسپتالوں میں جگہ ختم ہو سکتی ہے؟عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ جولائی کے وسط تک پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد دو لاکھ سے تجاوز کر سکتی ہے۔ طبی ماہرین کو ڈر ہے کہ اگر ایسا ہوا تو پاکستان کے تمام تر سرکاری ہسپتال مل کر بھی اتنے مریضوں سنبھال نہیں سکیں گے۔ Ji haan koi shkk ni agr haalaat aise hi bne rhe to 😔😔 جی ہاں اب لاک ڈئون کھلنے کہ بعد یہی صورتحال ھونے والی ھے چند روز میں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا مریضوں کے نام اور پتہ ظاہر کرنے کی درخواست مستردسندھ ہائیکورٹ میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کے نام اور پتہ ظاہر کرنے کی دائر درخواست پر جسٹس محمد علی مظہر نے سماعت کی، سماعت کے دوران عدالت کی جانب سے درخواست گزار پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کورونا مریضوں کی تفصیلات کی فراہمی کی درخواست مسترد کر دی گئی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب: کورونا مریضوں کیلئے ہوم آئیسولیشن کے قواعد و ضوابط جاریحکومتِ پنجاب نے کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کے لیے ہوم آئیسولیشن کے قواعد و ضوابط جاری کر دیئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس، سندھ میں جاں بحق افراد کی تعداد 200 ہو گئی، وزیر اعلیٰ سندھکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 200 تک پہنچ گئی۔وزیر اعلیٰ سندھ سید
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ پولیس کے مزید 36 اہلکار کورونا کا شکارسندھ: 100 سے زائد پولیس اہلکاروں میں کورونا کی تصدیق ویڈیو لنک: DailyJang Where is corona where patients of corona we believed this international fraud . What u and other asking about this matter .who disturbs life of the whole communities of all countries.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اراکین پارلیمنٹ کے کورونا ٹیسٹ کے لیے سیمپل لے لیے گئے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »