سندھ ہائیکورٹ میں ججز کی تقرری: جوڈیشنل کمیشن کسی نتیجے پر نہ پہنچ سکا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ ہائیکورٹ میں ججز کی تقرری: جوڈیشنل کمیشن کسی نتیجے پر نہ پہنچ سکا arynewsurdu

اسلام آباد: سندھ ہائیکورٹ میں ججز کی تقرری کے معاملے پر جوڈیشنل کمیشن کسی نتیجے پر نہ پہنچ سکا۔

اے آر وائی نیوز رپورٹ کے مطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطابندیال کی زیرصدارت جاری جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ختم ہوگیا ہے، اجلاس میں سندھ ہائیکورٹ میں 7 ججز کی تعیناتی پر غور کیا گیا۔ پانچ گھنٹے تک جاری رہنے والے اجلاس میں ججز کی تعیناتی کے معاملے پر جوڈیشنل کمیشن کسی نتیجے پر نہ پہنچ سکا، جس کے باعث ججز کی تعیناتی کا معاملہ مؤخر کردیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں ویڈیولنک ٹیکنالوجی کا استعمال کیا گیا، چیف جسٹس عمر عطا بندیال نےاجلاس میں ویڈیو لنک سے شرکت کی، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اسپین اور اٹارنی جنرل اشتر اوصاف نے لاہور سے بذریعہ ویڈیو لنک اجلاس میں شرکت کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ ہائیکورٹ میں 7 ایڈیشنل ججز کی تقرری، جوڈیشل کمیشن کا اجلاس موخرLaanat beshumaar ap k judiciary system per 🖐️ BANDIYAL BANDIYA BANDIYAL. YOUR ONE DECISION PUT PAKISTAN IN TROUBLE. Be loyal to your code of ethics n conduct do the right thing save pakistan
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سندھ میں بلدیاتی الیکشن کا پہلا مرحلہ، پیپلز پارٹی کا پلڑا بھاری رہاسندھ میں بلدیاتی الیکشن کا پہلا مرحلہ، پیپلز پارٹی کا پلڑا بھاری رہا ARYNewsUrdu بھٹو کو ماردیں پھر دیکھتے ہیں کسکا پلڑہ بھاری ہ رہتا پے Gangsters PPP and pmln.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی کی فتح, میدان مار لیاسندھ کے 14 اضلاع میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں پاکستان پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا ہے، غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق جی ڈی اے دوسرے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں پیپلزپارٹی کی واضح برتری - ایکسپریس اردوپولنگ کا وقت صبح 8 بجے سے شام پانچ بجے تک جاری رہا مزید پڑھیے: expressnews دھن ، دھونس اور غنڈہ گردی کا نام ۔۔ پیپلزپارٹی اور الیکشن کمیشن نے ملک کر'الیکشن' رکھ دیا ہے پاکستان میں۔۔ لعنت ہو اس الیکشن کمشنر پر۔۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ کے 14 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے غیر حتمی نتائج، پیپلز پارٹی نے میدان مارلیااب تک کے غیر حتمی اور غیرسرکاری نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی نے میونسپل کمیٹی کی 137 اورجی ڈی اے نے 14 نشستیں جیت لیں، 12 آزاد امیدوار کامیاب ہوئے انتخابات تھے یا میدان جنگ تھا؟ جیئی بھٹو کھا گیا تعصب وڈیرہ شاہی اور جہالت اس ہجوم کو قوم بننے کے لیۓ صدیوں کی مسافت طے کرنا ہو گی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا سندھ میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کو کالعدم قرار دینے کا مطالبہعلی زیدی نے کہا کہ بلاول، مراد علی شاہ نے لاڑکانہ میں جلسہ کیا مگر نوٹس نہیں لیا گیا، الیکشن کمیشن اور قانون نافذ کرنے والے ادارے خاموش بیٹھے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »