سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ، عدالت کا اہم فیصلہ آگیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ، عدالت کا اہم فیصلہ آگیا مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu

سندھ ہائیکورٹ سکھر بینج نے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے فیصلہ سنا دیا ہے اور کہا ہے کہ سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ شیڈول کے مطابق ہوگا۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے سندھ ہائیکورٹ سکھر بینج نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ شیڈول کے مطابق ہی ہوگا۔ حلقہ بندیوں، ووٹوں کے غلط اندراج پر دائر 38 مختلف پٹیشنز پر سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس محمد جنید غفار اور جسٹس ذوالفقار پر مشتمل ڈبل بینچ نے محفوظ فیصلہ سنایا۔

عدالت نے اپنے فیصلے میں حکم دیا ہے کہ اعتراضات پر دوبارہ غور کرکے حل نکالا جائے اور تمام معاملات کو 10 جون تک ٹھیک کیا جائے۔ واضح رہے کہ الیکشن کمیشن نے سندھ صوبے میں دو مراحل میں بلدیاتی انتخابات کرنے کا اعلان کیا تھا پہلے مرحلے میں سندھ کے 14 اضلاع میں آئندہ ماہ 26 جون کو الیکشن کا انعقاد ہونا ہے جن اضلاع میں پہلے مرحلے میں الیکشن ہونے ہیں ان میں جیکب آباد، کشمور، شکارپور، لاڑکانہ، قمبر شہدادکوٹ، گھوٹکی، سکھر، خیرپور، نوشہرو فیروز، شہید بے نظیر آباد، سانگھڑ، میرپورخاص، عمر کوٹ اور تھرپارکر اضلاع شامل ہیں جب کہ دوسرے مرحلے میں کراچی، حیدرآباد اور ٹھٹھہ ڈویژن میں 24 جولائی کو الیکشن ہونے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

مصیبت بلدیاتی انتخاب 🙄

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں سابقہ ڈائریکٹر لینڈ ریکارڈ کا گھر میں قتل ، ملزم چند گھنٹے میں گرفتارکراچی : ڈیفنس میں سابق ڈائریکٹر لینڈریکارڈطارق شاہ کو گھر میں قتل کردیا گیا، پولیس نے ملزم ارسلان صابر کو چند گھنٹے میں گرفتار کرلیا۔ When people ask Muhammad Qasim to help Pakistan, like he has been shown in his dreams, he will not be able to do so and will say that without the help and mercy of Allah I will not be able to do anything. Qasim Dreams Come True
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے اکثر علاقوں میں آج موسم خشک سندھ میں شدید گرم رہنے کی پیشگوئیلاہور (ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات کی آج ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی ہے، جنوبی پنجاب اور سندھ میں موسم شدید گرم رہے گا۔ موسم کا حال بتانے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایلون مسک کا ٹوئٹر کو سپر ایپ اور پیمنٹ سروس میں بدلنے کا عندیہایلون مسک ٹوئٹر کو ایسی سپر ایپ میں تبدیل کرنے پر غور کررہے ہیں جو ادائیگیوں کے حوالے سے نمایاں کردار ادا کرسکے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مشی خان کا لانگ مارچ میں شرکت کا اعلان، ریحام پر کڑی تنقیدمجھے سمجھ نہیں آرہا کہ موجودہ حکومت مارچ کے شرکا کے لیے کیوں رکاوٹیں کھڑی کررہی ہے: اداکارہ مزید پڑھیں:GeoNews PTILongMarch rehamkhan MishiKhan خوف میں Mishi Khan sy surf eik question kiya inhano ny ju eik constable shaheed howa off pr koi afsoss kiya.agr nahi tu kindly khamosh rahian Exactly. It's their democratic right to march. This lady RehamKhan1 talked sense for the first time ever!
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کا ملک بھر میں انٹرنیٹ بند کرنے کا فیصلہحکومت کا ملک بھر میں انٹرنیٹ بند کرنے کا فیصلہ مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu PakistanKiAwazARY Supreme court Ka b btao kya keh rhi hai اگر لوگوں کو انٹر نیٹ بند کر کے مارنا ہے تو رانا ثناء اللہ انجان اچھا نہیں ہو گا پاکستان کو سری لنکا مت بناؤں ن لیگ والوں چنیوٹ میں بند ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا ملک بھر میں انٹرنیٹ بند کرنے کا فیصلہحکومت کا ملک بھر میں انٹرنیٹ بند کرنے کا فیصلہ ARYNewsUrdu PakistanKiAwazARY Pakistan Democracy on board امپورٹڈ حکومت سچایٔ کا سامنا نہیں کرسکتی اسلیے نہیں ہوا بند چل رہا ہے🤫
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »