سندھ میں سور پر کتے چھوڑنے پر بے رحمی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کتوں کے ذریعے سور کو ہلاک کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج

بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچیپاکستان کے صوبہ سندھ میں ایک جنگلی سور کو باندھ کر اس پر کتے چھوڑنے اور اس کے نتیجے میں اس کی ہلاکت کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ اس واقعے کی ویڈیو گذشتہ دو روز سے سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔

ایف آئی آر میں مدعی نے بیان کیا ہے کہ اس اطلاع پر وہ جائے وقوعہ پر پہنچے، جہاں معلوم ہوا کہ بیس پچیس لوگوں نے سور کو پکڑ کر اس پر پالتو شکاری کتے چھوڑے تھے۔اس ویڈیو میں نظر آتا ہے کہ کتے کے قد جتنے سور کی پچھلی دائیں ٹانگ میں ایک رسہ ڈال کر باندھ دیا گیا ہے جبکہ چاروں اطراف میں لوگ کھڑے ہیں، جن میں بڑے اور بچے دونوں شامل ہیں۔ ویڈیو میں ایک شخص کہہ رہا ہے کہ یار مارو نہیں، ایک اور آواز آتی ہے کہ بندوق مت...

ویڈیو میں موجود شخص دوبارہ کہتا ہے کہ یہ ان کے لیے تماشا ہے مگر یہ بھی جاندار ہے، ایسے نہ کرو، روکو کتے ہٹاؤ۔بدین پولیس کے اعلامیے کے مطابق یہ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ایس ایس پی شاہنواز چاچڑ نے اس کا نوٹس لیا اور ایس ایچ او نندو کو سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کرنے کا حکم جاری کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ان سوروں پر ایسا چھترول کرنا چاہیے کہ انکا یہ شوق انکی گ ا ن ڈ سے ہمیشہ کے لیے نکل جائے۔ سور حرام ہے لیکن کسی جانور پر ظلم کرنا دین میں کہیں نہیں سکھایا گیا

😂 سوراں نوں سول ھو گیا

سوروں پر ظلم کے خلاف سوروں پر مقدمہ

Its good, but attention should be paid to humans as well.

جاڑوں کے دنوں میں سور کے سوپ کا استعمال امریکہ برطانیہ روس وغیرہ میں بھی بڑھ جاتا ھے مگر سندھ کے بعض جاگیرداروں اور سیاستداں گھرانوں میں سردیوں کے دنوں میں کتوں کی مدد سے سور کا شکار کیا جاتا ھے وھاں سوروں کو زرا دوڑا کر پکڑا جاتا ھے کیونکہ یہ شاھانہ شوق ھے،

حرام جانور ہے سور یہ فصلوں کو حرام کر دیتا ہے کتے سے اسکا شکار کر کے ہی فصل کو بچایا جاسکتا ہے اور بے رحمی کا لفظ صرف انگریزوں کے لیے ہے مسلمان اب اسکو ذبح کریں کیا۔ بی بی سی کی نیوز پر لعنت

عزیز میمن اور دوسرے بگناہوں کو مارنے والے کتوں پر مقدمہ کب درج ہوگا

Gvrnmnt shld kill wild boars they are every and destroying everything on their way

یہ کیا بکواس ہے ۔ پھر تو سپین میں بل فائٹنگ اور کشتی لڑنے والوں کے خلاف بھی مقدمہ درج کریں۔ لعنت اس غلام سوچ پر

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا: کرونا ویکسین نہ لگوانے پر اسپتال نے مریض کے ہارٹ ٹرانسپلانٹ سے انکار کردیاامریکا کے شہر بوسٹن میں دل کی پیوند کاری کے منتظر ایک مریض کو، کرونا ویکسین نہ لگوانے پر سرجری سے منع کردیا گیا۔ hhah
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نائیجیریا کے 9 سالہ ارب پتی کے سوشل میڈیا پر چرچے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7: فیشن ایبل لباس کے انتخاب پر عاطف اسلم اہلیہ کے معترف08:49 AM, 28 Jan, 2022, انٹرٹینمینٹ, کراچی: معروف گلوکار عاطف اسلم نے پاکستان سپر لیگ  کے  ساتویں ایڈیشن کے آفیشل ترانے کے لیے فیشن ایبل لباس
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاک افغان بارڈر پر باڑ مقامی لوگوں نے ہٹائی،معید یوسفمشیر قومی سلامتی معید یوسف کا کہنا ہے کہ پاک افغان سرحد پر باڑ ہٹانے میں کابل انتظامیہ کا کوئی ہاتھ نہیں بلکہ وہ مقامی لوگوں کا کام تھا SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

طلاق مانگنے پر شوہر نے بیوی کو گولی مار دیسرگودھا(ویب ڈیسک) طلاق مانگنے پر شوہر نے گولی مار کر بیوی کو زخمی کردیا ۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق محمدی کالونی گلی نمبر 13 کی رہائشی صدف بی بی کی شادی بغیر کسی انویسٹمنٹ کے اپنی ارننگ شروع کریں🐎 الحمدلله میں نے آج ہی سات ہزار روپے کما لیا ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بیرونس سعیدہ وارثی نے برطانیہ میں مجرموں سے امتیازی سلوک پر سوال اٹھا دیابرطانیہ میں آبائی تعلق کی بنیاد پر ایک مجرم کی تو شہریت منسوخ کی جا سکتی ہے جبکہ دوسرے کی نہیں: سعیدہ وارثی Bravo.!!
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »