سندھ، پنجاب، کشمیر میں معمول سے زیادہ مون سون بارشوں کا امکان | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Monsoon Rain

لاہور: محکمہ موسمیات کی طرف سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ امکان ہے رواں مون سون سیزن کے دوران سندھ، پنجاب کشمیر میں معمول سے زیادہ بارشیں ہوں گی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان میں رواں سال مون سون جون کے آخری ہفتے سے شروع ہونے کا امکان ہے، 27 سے 30 جون کے دوران بارشیں متوقع ہیں اور جولائی سے ستمبر کے دوران مون سون بارشیں معمول کے قریب ہوں گی جب کہ پنجاب کے بالائی، شمالی بلوچستان اور کشمیر میں معمول سے زائد بارشیں متوقع ہیں۔ اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ پنجاب، کے پی اور سندھ کے میدانی علاقوں میں اربن فلڈنگ نظر انداز نہیں کی جاسکتی جب کہ پنجاب، آزاد کشمیر اور خیبر پختونخوا کے پہاڑی علاقوں میں سیلاب کا خطرہ رہے، اچانک تیز بارشوں کے باعث کیچمنٹ ایریا،ندیوں اور دریاوں میں سیلاب آسکتا ہے۔

اعلامیے کے مطابق شمالی علاقوں میں معمول سے زائد درجہ حرارت کے باعث برف پگھلنے کا امکان رہے گا، پہاڑوں سے برف پگھلنے کے باعث بالائی انڈس بیسن میں پانی کا بہاؤ بڑھ جائے گا تاہم بارشوں کے باعث پاور سیکٹر اور زراعت کے لیے پانی کافی مقدار جمع ہوگا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ کراچی سمیت سندھ میں معمول سے زائد بارشوں کا امکان ہے، کراچی میں جولائی میں معمول کی بارشوں کا ریکارڈ 60 ملی میٹرہے جب کہ شہر میں اگست میں معمول کی بارشوں کا ریکارڈ 60.9 اور ستمبر میں 11 ملی میٹر ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ، پنجاب، کشمیر میں معمول سے زیادہ مون سون بارشوں کا امکانلاہور: (ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات کی طرف سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ امکان ہے رواں مون سون سیزن کے دوران سندھ، پنجاب کشمیر میں معمول سے زیادہ بارشیں ہوں گی۔ لیکن کب😭😭😭 Finally some good news. Lkn ye start kb ho rhi Shukar Allah bas jaldi say barsana shoro kardayn 😘😌
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا ہیڈ قادرآباد کا دورہ، بیراج میں پانی کی آمد اور اخراج کا جائزہاسی پانی میں ڈوب مرنا چاھئے ڈوبنے کے لیے جگہ تلاش کر رہا ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سندھ میں میٹرک کے امتحانات 5 اور بارہویں کے 26 جولائی سے ہونگے - ایکسپریس اردوتدریسی اور غیر تدریسی عملے کی ویکسی نیشن لازمی ہوگی، نوٹیفکیشن Kia faisla hai jaldi sy bta do taaky hamain b sakoon a jay🙏🏻cancleboardexams
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ خیبرپختونخوا میں ویکسین نہ لگوانے پر پولیس اہلکار معطلتنخواہ روکدی گئیسندھ اور خیبرپختونخوا میں کورونا ویکسین نہ لگوانے والے پولیس اہلکاروں کومعطل کر کے تنخواہ روک دی گئی ۔تفصیلات کے مطابق سندھ کے شہر لاڑکانہ میں کورونا وائرس کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں شدید آندھی،وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکے ہیلی کاپٹر کی ہنگامی لینڈنگلاہور: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار ہیلی کاپٹر کے ذریعے اسلام آباد سے لاہور واپس آ رہے تھے کہ اچانک موسم کی صورتحال خراب ہو گئی اور شدید آندھی کے باعث پائلٹ کو ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی، ہلی کاپٹر کو گڑھی شاہو ریلوے سٹیڈیم میں بحفاظت اتارا گیا۔ Ay kidhr ja raha tha adhi rat no کم ہور آندا نئی اویں اُڈی جا ریا اے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

گورنر سندھ نے بلاول ہاؤس میں آگ بجھانے سے متعلق کیا کہا؟گورنر سندھ عمران اسماعیل نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ پر طنز اور تنقید کے نشتر چلا دیے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »