سندھ: دو کروڑ روپے مالیت کی کپاس منتقلی کی کوشش ناکام بنادی گئی

23/01/2022 9:46:00 PM

سندھ: دو کروڑ روپے مالیت کی کپاس منتقلی کی کوشش ناکام بنادی گئی

بریکنگ :- جعلی خبریں شائع کرکے مایوسی پھیلائی جارہی ہے ،وزیراعظمبریکنگ :- یادرکھیں ہمارا مقابلہ مافیاسے ہے ،وزیراعظم عمران خانبریکنگ :- کوئی طاقتورجیلوں میں نظرنہیں آتا،وزیراعظم عمران خانبریکنگ :- کہاجاتاہے کہ میں شہبازشریف سے ہاتھ نہیں ملاتا،وزیراعظم

بریکنگ :- شہبازشریف پارلیمنٹ میں 3،3 گھنٹےکی تقریریں کرتےہیں،وزیراعظمبریکنگ :- جب سوال پوچھاجائےتوکہتے ہیں بچےباہرہیں ان سے پوچھیں،وزیراعظمبریکنگ :- اپوزیشن کواین آراو نہیں دوں گا،وزیراعظم عمران خانبریکنگ :- پارٹی ٹکٹ میرٹ پردیں گے،وزیراعظم عمران خان

مزید پڑھ:
Dunya News »

Kia Online pese kamanay k daway karnay wali videos fake hain? Janiye eSkillVisor k sarbrah se

کیا آن لائن پیسے کمانے کے دعوےٰ کرنے والی ویڈیوز فیک ہیں؟ کیا واقعی آن لائن کمائی ممکن ہے؟ جانیے eSkillVisor کے سربراہ سے#EskillVisor #OnlineEarning eCommerc... مزید پڑھ >>

Kha bj rhy thy ya

کھاد کی قلت عمران خان کی کرپشن اور نالائقی کی وجہ سے ہے: شہباز شریف02:39 PM, 23 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے ملک میں یوریا کی قلت اور کسانوں کودرپیش جن لیڈروں نے پاکستان کو بے دردی سے لوٹا ککبیک اور منی لانڈرنگ سے تباہ و برباد کیا ان کے لیڈروں کو عبرت ناک سزائیں دینے کی ضرورت ہے۔پاکستان کو لوٹنے والے سیاست دانوں کی جگہ جیلوں میں ھے سیاست میں نہیں ھے۔

محکمہ جنگلات نے بندل اور بڈو جزیرے سندھ کی ملکیت قرار دے دیےمحکمہ جنگلات نے بندل اور بڈو جزیرے سندھ کی ملکیت قرار دے دیے arynewsurdu سندھ کی یا زردای کی ؟؟؟

اقراءعزیز اور یاسر حسین کی ہاتھی پر بیٹھنے کی تصاویر وائرلاقراءعزیز اور یاسر حسین کی ہاتھی پر بیٹھنے کی تصاویر وائرل Tap on the link to read full story 👆 Showbiz Entertainment IqraAziz YasirHussain Elephants Thailand With ignorance such as this how can we ever stop this cruelty. Money & fame means you can do anything, and Fuk the consequences. The consequences are ppl will gladly follow these celebrities. Please educate yourselves.Stop indulging your selfish ego's and NeverRideAElephant

یمن کی جیل میں فضائی حملہ 100سے زائد افراد مارے جانے کی اطلاعاتصنعاء(مانیٹرنگ ڈیسک) یمن میں طویل عرصے سے جاری جنگ میں ایک بار پھر تیزی آ گئی ہے اور گزشتہ روز یمنی شہر صعدہ کی ایک جیل پر فضائی حملے میں 100سے زائد لوگ لقمہ

رانا شمیم نےاسلام آباد کورٹ کی ساکھ متاثرکرنیکی کوشش کی،شاہ محمودوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ عدلیہ آزاد نہیں ہوگی تو جمہوریت کا تحفظ نہیں ہوسکتا SamaaTV ہاہاہاہا۔ وٹس ایپ عدلیہ کی ساکھ ابھی بچی ہے کیا۔ سب کو پتا ہے کہ کون کون سا جج اصل میں فوج کا ٹاوٹ ہے۔ لیکن تم لوگ واقعی یوتھیا ہو عدلیہ آزاد ہے۔۔۔اسکی مرضی ہی چل رہی ہے۔۔

بلدیاتی انتخابات جیتنے کی تیاری، کے پی حکومت کی بڑی بیوروکریٹک تبدیلیاںکے پی حکومت کی بڑی بیوروکریٹک تبدلیاں ، تقرریاں اور تبادلے اس دن متعارف کرائے گئے جب الیکشن کمیشن نے انتخابات کا شیڈول جاری کیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

بریکنگ :- ہم نے ڈاکوؤں کےساتھ کوئی مفاہمت نہیں کرنی ،وزیراعظم بریکنگ :- مشرف نے 2 گھرانوں کی چوری معاف کرکےجرم کیا،وزیراعظم بریکنگ :- سیاست میں ان ڈاکوؤں کےخلاف ہی آیاہوں ،وزیراعظم بریکنگ :- جعلی خبریں شائع کرکے مایوسی پھیلائی جارہی ہے ،وزیراعظم بریکنگ :- تنقید اچھی ہوتی ہے لیکن پروپیگنڈانہ کیاجائے،وزیراعظم بریکنگ :- چاہتاہوں ہمارامیڈیامہنگائی کی صورتحال پربیلنس کرے،وزیراعظم بریکنگ :- یادرکھیں ہمارا مقابلہ مافیاسے ہے ،وزیراعظم عمران خان بریکنگ :- بلوم برگ کہتاہےپاکستان کی اکانومی درست سمت گامزن ہے،وزیراعظم بریکنگ :- 70 سال سےخراب چیزیں ایک دم ٹھیک نہیں ہوسکتیں ،وزیراعظم بریکنگ :- کوئی طاقتورجیلوں میں نظرنہیں آتا،وزیراعظم عمران خان بریکنگ :- 3 بارکےوزیراعظم کےبچےبیرون ملک بیٹھےہیں ،وزیراعظم بریکنگ :- میں ملک سے نہیں بھاگا،کیسز کاسامناکیا،وزیراعظم بریکنگ :- کہاجاتاہے کہ میں شہبازشریف سے ہاتھ نہیں ملاتا،وزیراعظم بریکنگ :- شہبازشریف کواپوزیشن لیڈرنہیں قومی مجرم سمجھتاہوں،وزیراعظم بریکنگ :- شہبازشریف نے داماداوربیٹے کوملک سے فرارکرایا،وزیراعظم بریکنگ :- شہبازشریف پارلیمنٹ میں 3،3 گھنٹےکی تقریریں کرتےہیں،وزیراعظم بریکنگ :- شہبازشریف کی تقریر کم اورجاب کی درخواست زیادہ ہوتی ہے،وزیراعظم بریکنگ :- مقصودچپڑاسی کےاکاؤنٹ میں 16 کروڑ روپے کیسے آگئے؟وزیراعظم بریکنگ :- جب سوال پوچھاجائےتوکہتے ہیں بچےباہرہیں ان سے پوچھیں،وزیراعظم بریکنگ :- شہبازشریف کیس کاروزانہ کی بنیادپرسن کرفیصلہ ہوناچاہیے،وزیراعظم بریکنگ :- مجرموں سےمفاہمت کروں گاتو قوم سے غداری کروں گا،وزیراعظم بریکنگ :- اپوزیشن کواین آراو نہیں دوں گا،وزیراعظم عمران خان بریکنگ :- کمزور کی چوری سے نہیں طاقتور کی چوری سے ملک تباہ ہوتا ہے،وزیراعظم بریکنگ :- جب قانون کی بالادستی قائم ہوگی تو ملک ٹھیک ہوجائےگا،وزیراعظم بریکنگ :- پارٹی ٹکٹ میرٹ پردیں گے،وزیراعظم عمران خان بریکنگ :- بلدیاتی الیکشن میں پی ٹی آئی،پی ٹی آئی سےلڑی جس سے نقصان ہوا،وزیراعظم بریکنگ :- کسی نے رشتہ دار کیلئے ٹکٹ مانگا تو کمیٹی فیصلہ کرےگی،وزیراعظم بریکنگ :- ہم نے مینارپاکستان کو 4 بار بھرا،وزیراعظم عمران خان بریکنگ :- 11 پارٹیوں کا گلدستہ بھی مینارپاکستان نہیں بھر سکا،وزیراعظم بریکنگ :- ہربےروزگارسیاستدان حکومت گرانےکی دھمکی دیتاہے،وزیراعظم بریکنگ :- حکومت سےنکل گیاتوآپ کیلئےزیادہ خطرناک ہوجاؤں گا،وزیراعظم بریکنگ :- سڑکوں پرنکلاتو اپوزیشن کو چھپنےکی جگہ نہیں ملےگی،وزیراعظم بریکنگ :- اپوزیشن اپنی چوری بچانےکیلئے نکل رہی ہے،وزیراعظم بریکنگ :- پارٹی کومنظم رکھنےکیلئےیہ لوگ واپسی کی باتیں کرتےہیں،وزیراعظم بریکنگ :- مجھے ان کےپاکستان آنے کاشدت سے انتظارہے،وزیراعظم بریکنگ :- قوم آئندہ بھی ہماراساتھ دے گی ،وزیراعظم عمران خان اہم موضوعات .سورس: File اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے ملک میں یوریا کی قلت اور کسانوں کودرپیش صورتحال پرشدید اظہارتشویش کیا ہے۔  اپنے بیان میں شہبازشریف نے کہا کہ ہر معاملے میں حکومتی نااہلی ، نالائقی اور چوربازاری کی سزا عوام اور کسانوں کو مل رہی ہے ۔ کسان چیخ رہے ہیں کہ سمگلنگ ہورہی ہے، حکومت کہاں سوئی ہوئی ہے؟ انہوں نے کہا کہ عالمی منڈی میں یوریا کی قیمت زیادہ ہے تو سمگلنگ کی روک تھام کیوں نہ کی گئی؟پیشگی انتظامات کیوں نہ ہوئے؟،یوریا کی قلت پی ٹی آئی کی بدانتظامی اور کرپشن کا شاخسانہ ہے جو اس کی پہچان بن چکی ہے ۔ کراچی میں ضلع وسطی کے کئی علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ شہباز شریف نے کہا کہ یوریا نہ ہونے کا مطلب زرعی پیداوار میں کمی ہے جس کے نتیجے میں نئے مسائل پیدا ہوں گے ۔ بدقسمتی ہے کہ ایک زرعی ملک جو گندم اور چینی برآمد کرتا تھا۔ آج گندم اور چینی باہر سے منگوارہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے دور میں ڈیپ 2400 کی بوری تھی۔ آج کسانوں کو 10 ہزارمیں بھی نہیں مل رہی ہے ،حکومت کا قیمتوں پر کنٹرول نہ ہونا ناکامی، نااہلی اور بدانتظامی کی انتہاہے۔ 2015-16 میں ہمارے دور میں کپاس کی ریکارڈ پیداوار ایک کروڑچھیالیس لاکھ بیل ہوئی تھی ۔موجودہ حکومت کے کپاس کی پیداوار کے بارے میں اعدادوشمار غلط بیانی کے سوا کچھ نہیں ۔ شرجیل خان کیساتھ اوپننگ کرنا ہمیشہ اچھا لگتا ہے: بابراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نوازشریف نے 2015 میں تاریخی کسان پیکج دیا تھا ۔ کسانوں کو سیلاب سے ہونے والے نقصانات میں اربوں روپے امداد دی گئی۔  سولہ لاکھ چھوٹے زمینداروں کو 32 ارب روپے دئیے گئے تھے ۔یہ پروگرام سیالکوٹ اور لودھراں میں 5 نومبر2015 کو پی ڈی ایم اے کے تعاون سے شروع ہواتھا۔ انہوں نے کہا کہ 33 اضلاع میں 166 مراکز بنائے گئے، پی آئی ٹی بی ، نادرا، بینک آف پنجاب اور این بی پی کے نمائندے اس میں شامل تھے ، ون ونڈو آپریشن سے ہر مرکز سے 200 کسانوں کو روزانہ کی بنیاد پر امداد مہیا کی گئی۔.22 جنوری 2022 کراچی: محکمہ جنگلات نے بندل اور بڈو جزیرے صوبہ سندھ کی ملکیت قرار دے دیے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق سمندری جزیروں کی ملکیت کے معاملے پر سمری وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو ارسال کردی گئی، دونوں جزیروں کے حوالے سے محکمہ جنگلات نے وزیراعلیٰ سندھ کو سمری بھیج دی۔ محکمہ جنگلات نے بندل اور بڈو جزیرے صوبہ سندھ کی ملکیت قرار دیے جس کی سمری کابینہ کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا۔ سمری کے متن کے مطابق جزائر بندل کی اراضی تین ہزار اور بڈو جزیرے کی اراضی 8 ہزار ایکڑ ہے، دونوں جزائر محکمہ جنگلات کی ملکیت ہیں۔ سمری میں کہا گیا ہے کہ جزیروں کے علاقے 1958 ایکٹ کے تحت پرو ٹیکٹو فاریسٹ قرار دیے گئے، جزائر محکمہ جنگلات کی ملکیت یہں، ان پر پورٹ اینڈ شپنگ یا وفاق کا حق نہیں ہے۔ سمری کے متن میں کہا گیا ہے کہ کراچی کے جزیروں پر نیو سٹی قائم کرنے کے لیے وفاق نے آرڈیننس جاری کیا تھا، وفاق نے بڈو اور بندل جزیروں کو تجارتی مقاصد کے لیے تیار کرنے کا اعلان کیا تھا۔ سمری میں کہا گیا ہے کہ اس اعلان پر ماحولیاتی برادری نے احتجاج کیا اور سول سوسائٹی عدالت گئی، عدالت نے بھی دونوں جزیروں کو محفوظ جنگلات کا درجہ دیا ہے۔.لینڈ کے دورے پر ہیں جہاں دونوں نے ہاتھی پر سواری کی تصاویر اور ویڈیوز بنا کر انسٹاگرام پر شیئر کر دیں۔ جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو گئیں۔تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہاتھی پانی میں موجود ہے اور دونوں میاں بیوی ہاتھی پر سوار ہیں اور خوب انجوائے کر رہے ہیں۔ شیئر کریں:.