سندھ کی بڑی سیاسی شخصیت کا سابق فرنٹ مین ساتھیوں سمیت گرفتار

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی (ویب ڈیسک) سہراب گوٹھ پولیس نے ایک بڑی کارروائی کے دوران سندھ کی ایک بڑی سیاسی

شخصیت کے سابق فرنٹ مین کو زمینوں پر قبضے کے الزام میں سات ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا ہے۔سہراب گوٹھ پولیس کے مطابق سہراب گوٹھ کے قریب سپرہائی وے پر اراضی پر قبضے کی اطلاع پر سہراب گوٹھ پولیس نے فوری کارروائی کی۔ملزمان سپرہائی وے پر براق پٹرول پمپ کے قریب پانچ ایکڑ اراضی پر قبضہ کر رہے تھے۔سہراب گوٹھ پولیس کے مطابق اطلاع ملنے پر پولیس پہنچی تو ملزمان نے پولیس اہلکاروں پر حملہ کردیا، ملزمان کے تشدد سے ایک پولیس اہلکار کا بازو ٹوٹ گیا، جس پر مزید نفری بلوائی...

پولیس کے مطابق قبضہ گروپ کے سرغنہ علی حسن بروہی، علی نواز بروہی، اخلاق احمد، سانول، پسومل، شاہنواز اور عبداللہ کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق علی حسن بروہی سابقہ سیاسی شخصیت کا فرنٹ مین رہا ہے جو پہلے بھی گرفتار ہوچکا ہے, علی حسن بروہی کراچی سمیت سندھ بھر میں زمینوں پر قبضوں کا بڑا کردار ہے۔پولیس کے مطابق ملزمان سے بھاری اسلحہ اور دیگر سامان برآمد ہوا، ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلیے گئے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دسمبر میں بڑی صنعتوں کی پیداوارمیں نمایاں اضافہکراچی: وفاقی ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ دسمبر میں بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 9 اعشاریہ 66 فی صد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔اے آر وائی نیوز کے مطابق وفاقی ادارہ شماریات نے بڑی صنعتوں کی پیداوار کے اعداد و شمار جاری کیے، دسمبر میں بڑی صنعتوں کی پیداوار
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اٹلی کی بڑی فضائی کمپنی اپنے1500 ملازمین کو نوکری سے فارغ کرنے لگی۔اٹلی کی بڑی فضائی کمپنی اپنے1500 ملازمین کو نوکری سے فارغ کرنے لگی۔ Airline Italy AirItaly AirItalyClosesDown Bankruptcy Employees TerminateFromJobs qatarairways pontecorvoste
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

تجاوزات پر حکومت سندھ برابر کی ذمے دار ہے، میئر کراچیکراچی : میئر کراچی وسیم اختر کا کہنا ہے کہ تجاوزات کی جگہ کو لیز کیسے کیاگیا، تجاوزات پر حکومت سندھ برابر کی ذمے دار ہے۔تفصیلات کے مطابق میئر کراچی وسیم اختر نے کہا کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ ہے سرکلر ریلوے پر قبضہ کلیئر کرنا ہے، جہاں لوگ رہ رہے ہیں ان ک Mair ka bhi hisa hai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ یونیورسٹی کی طالبہ کو ہراساں کرنے پر پوائنٹ ڈرائیور پر مقدمہ - ایکسپریس اردوسندھ یونیورسٹی کے انچارج ٹرانسپورٹ رحمت الله شر نے پوائنٹ بس کے ڈرائیور کے خلاف ایف آئی آر درج کروائی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ یونیورسٹی کی طالبہ کو ہراساں کرنے پر پوائنٹ بس ڈرائیور پر مقدمہسندھ یونیورسٹی کی طالبہ کو ہراساں کرنے پر پوائنٹ بس ڈرائیور پر مقدمہ Sindh SindhUniversality Students BusDriver Case FIR SexualAbuse SindhCMHouse wasimakhtar1955 MuradAliShahPPP sindhpolicedmc pid_gov Dr_FirdousPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ ہائیکورٹ: پی ایس ایل میچز کے شیڈول کی تبدیلی کیلئے درخواست دائر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »