سندھ ہائی کورٹ کااپیل دائر کرنے کی پالیسی نرم کرنے کا فیصلہ

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ ہائی کورٹ کااپیل دائر کرنے کی پالیسی نرم کرنے کا فیصلہ IrfanHaqueS کی رپورٹ SamaaTV

Posted: Mar 28, 2020 | Last Updated: 38 mins agoصوبے میں جاری لاک ڈاؤن کے باعث عدالتی معاملات میں تبدیلی کی گئی ہے۔ سندھ ہائیکورٹ نے اپیل دائر کرنے کی پالیسی نرم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

رجسٹرار سندھ ہائی کورٹ نے بتایا ہے کہ سائلین کوعدالت سے رجوع کرنے میں مشکلات ہیں، اپیل دائرکرنے کی مدت میں نرمی کی جارہی ہے۔ رجسٹرار سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن میں بتایا گیا ہے کہ 22مارچ سے14اپریل تک اپیل دائرکرنے کی مدت کوشمارنہیں کیاجائے گا، نوٹی فکیشن کا اطلاق ضابطہ فوجداری، دیوانی مقدمات، آئينی درخواستوں پر ہوگا۔

اس کے علاوہ نوٹیفکیشن کا اطلاق پرسنل سیٹ ہائیکورٹ، دیگر بینچز پر بھی ہوگا۔ سیشن و خصوصی عدالتوں کے لیے بھی نوٹیفکیشن کا اطلاق ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں راشن کی تقسیم، وزیراعلیٰ سندھ نے 58 کروڑ روپے جاری کر دیئےکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبے میں لاک ڈاو¿ن کے پیش 58 کروڑ واپس پی پی کے وزراء کے جیبوں میں جائنگے 5 دن غریب مزدور کو بھوکا مار کر خیال آ گیا It is of no use, cause not a single deserver will be provided, the so called rashan.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس؛ سندھ حکومت کا قیدیوں کی تعداد کم کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوجیلوں میں قیدیوں کی تعداد کم کرنا چاہتا ہوں، قانون کے مطابق دیکھوں گا کہ کتنے قیدی چھوڑ سکتے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ کی شام 5 بجے سے دکانیں بند کرنے کی ہدایت - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا صوبے میں لاک ڈاؤن کو مزید سخت کرنے کا فیصلہسندھ حکومت کا صوبے میں لاک ڈاؤن کو مزید سخت کرنے کا فیصلہ Sindh LockDown CoronaVirus StayHomeStaySafe InfectiousDisease pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP صرف میڈیامیں شورہے اصل حقیقت اسکےبرعکس ہے۔ شیعہ جلوس نکال رہےہیں۔ کئی مسجوں میں جمعہ کی نمازمیں بہے لوگ تھے۔ لیاری مکمل کھلاہے میڈیا زرداری کا پالتو کتاہے۔ زرداری جیسے ہڈی پھینکتاہے یہ دُم ہلاتےہیں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں لاک ڈائون مزید سخت، اب دکانیں کب بند ہوں گی ؟ شہریوں کیلئے بروقت خبرآگئیکراچی(ویب ڈیسک) حکومت سندھ نے لاک ڈائون میں مزید سختی کرتے ہوئے کل سے دکانیں 8 بجے رات کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں لاک ڈاؤن سے متعلق نیا نوٹیفکیشن جاری - ایکسپریس اردوکھانے پینے کی اشیاء اورادویات کی ٹرانسپورٹیشن صبح 8 سے رات 8 بجے تک جاری رکھنے کی اجازت ہوگی، نوٹیفکیشن
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »