سندھ حکومت کا کراچی میں 8 محرم ڈبل سواری پر پابندی کا فیصلہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) سندھ حکومت نے 8 محرم الحرام کی رات سے یوم عاشور کی رات تک شہر

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی سربراہی میں صوبے میں امن وامان سے متعلق اجلاس ہوا ، جس میں محرم الحرام کے دوران قیام امن اور پاک سری لنکا ون ڈے سیریز کے انعقاد کے حوالے سے اقدامات پر تفصیلی غور کیا گیا۔ مراد علی شاہ نے کہا کہ کشمیر کا معاملہ بڑا ہے، اس لئے ہمیں محرم الحرام میں سیکیورٹی کے انتظامات بہتر کرنے ہوں گے، پچھلے 3 برسوں میں کوئی بڑا واقعہ نہیں ہوا، 2016 میں گھر میں مجالس پر حملہ ہوا جس میں 5 لوگ شہید ہوئے تھے، علاقے کے...

اجلاس کے دوران سیکرٹری داخلہ سندھ نے بتایا کہ محرم الحرام کے بعد 25 ستمبر سے سری لنکا کی کرکٹ ٹیم کراچی میں تین میچ کھیلے گی، جس پر وزیر اعلیٰ نے کہا کہ ہم کرکٹ میچز کیلئے بھی زبردست انتظامات کریں گے، ہماری کوششوں سے انٹرنیشنل کرکٹ کراچی میں واپس آئی ہے، یہ ہم سب کی مشترکہ کامیابی ہے، پاک فوج، رینجرز، پولیس اور سب سے زیادہ کراچی کے عوام کی وجہ سے شہر میں انٹرنیشنل کرکٹ ہورہی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ حکومت کا بحریہ ٹاؤن سے 25 ارب کا مطالبہبحریہ ٹاؤن کراچی کے منصوے پر جمع ہونے والے پیسے پر ہماراحق ہے، سندھ سرکار نے پچيس ارب روپے کے حصول کیلئے درخواست سپریم کورٹ میں جمع کرا دی پڑھیے journalist_zul کی رپورٹ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

جی ڈی اے کا وزیرِ اعلیٰ سندھ کی گرفتاری کا مطالبہجی ڈی اے کا وزیرِ اعلیٰ سندھ کی گرفتاری کا مطالبہ ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلاناسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اعلان کرتے
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان - ایکسپریس اردوپیٹرول کی قیمت میں 4 روپے59 پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 7 روپے 67 پیسے کی کمی کی گئی ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مسئلہ کشمیر پر حکومت کا انٹرنیشنل ڈپلومیٹک کانفرنس بلانے کا فیصلہمسئلہ کشمیر پر حکومت کا انٹرنیشنل ڈپلومیٹک کانفرنس بلانے کا فیصلہ pid_gov KashmirBanegaPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا چین سے تمام تجارت اور معاہدے مقامی کرنسی میں کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوآئندہ چائنیز کمپنیوں و برآمد کنندگان کے ساتھ تمام لین دین اور معاہدے چائنیز کرنسی یوآن میں کئے جائیں گے، حکومتی مراسلہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »