سندھ حکومت نے اندرون شہر ٹرانسپورٹ چلانے کی اجازت دے دی - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایس او پیز پر عمل نہ کیا گیا تو گاڑیاں بند کردی جائیں گی۔ کورونا وائرس کا ہم سب نے مقابلہ کرنا ہے، جو بھی ہوگا کراچی کے عوام کے مفاد کے لیے ہوگا۔

ایس او پیز پر عملد رآمد کے لیے سندھ حکومت نے مانیٹر نگ اور انسپیکشن کمیٹی بھی قائم کردی۔ فائل فوٹو:رائٹرز

سندھ حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مزاکرات کامیاب ہونے کے بعد حکومت نے اندرون شہر چلنےوالی ٹرانسپورٹ کھولنے کی اجازت دی۔ وزیر ٹرانسپورٹ کا کہنا تھا کہ تمام ٹرانسپورٹرز کو بنائی گئی ایس او پیز پر عمل کرنا پڑیگا اور ایس او پیز پر عمل نہ کیا گیا تو گاڑیاں بند کردی جائیں گی۔حکومت سندھ عید کی تعطیلات کے بعد پبلک ٹرانسپورٹ چلانے پر رضامند

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Dam_fund Imf_Fund corona_Fund Teddi_Fund We Are The Best Nation 🙄

ناممکن

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ حکومت نے اندرون شہر چلنے والی ٹرانسپورٹ کھولنے کی اجازت دیدیسندھ حکومت نے اندرون شہر چلنے والی ٹرانسپورٹ کھولنے کی اجازت دیدی Sindh Allows Resumption Public Transport Tomorrow MediaCellPPP SindhCMHouse Karachi
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

صوبائی حکومت نے سندھ کے شہریوں کو بڑی خبر سنا دیکراچی : حکومت سندھ کا کہنا ہے کہ پرائیوٹ اسکولز میں تدریسی عمل کی اجازت نہیں ہوگی، جو بھی ایس او پیز کی خلاف ورزی کرے گا اس کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ Kindly Retweet.. & to help poor people on this burden . 🙏🙏 Despite PM Khan’s directives, K-Electric includes fuel adjustment charges in April bill .. are they above the law 🤔. KElectricPk kElectricpkcheater PakPMO pid_gov Kindly Retweet.. & to help poor people on this burden. 🙏🙏 Despite PM Khan’s directives, K-Electric includes fuel adjustment charges in April bill .. are they above the law 🤔. KElectricPk kElectricpkcheater PakPMO pid_gov
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن سے متعلق حکومتی اعلان تک۔۔۔سندھ حکومت نے شہریوں کو خبردار کردیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضی وہاب نے عوام کو ہدایت دی ہے کہ لاک ڈاؤن سے متعلق حکومت کے اعلان تک افواہوں پر کان نہ SindhRejectsBogusDomisiles
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ سڑکوں پر لانے کے لیے حامی بھرلیکراچی : سندھ حکومت نےپبلک ٹرانسپورٹ سڑکوں پر لانے کے لیے حامی بھرلی ہے اور کہا ہے کہ ٹرانسپورٹ صرف مقررہ ٹرمینل سے چلے گی سندھ حکومت کو کسی نے اچھا پیسہ پھینکا ہو گا... Tarefak. Tarefq قبول ہے قبول ہے قبول ہے ۔۔۔۔۔cm
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت نے ٹرانسپورٹ کھولنے کی مشروط اجازت دیدی -کراچی: عوام کے لیے خوشخبری ہے کہ سندھ حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ کو ایس او پیز کی شرائط کے ساتھ بحال کرنے کی اجازت دے دی۔ محکمہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ٹرانسپورٹ عدالتی فیصلے اور ٹرانسپورٹرز کے ساتھ طے ایس او پیز کے تحت کھولی جائے گی۔ حکومت نے تاجروں کی … Corona sa zidha traffic accident sa marta hn daily us ka ksi ko pata ni..!?😡 ARYNEWSOFFICIAL Its written in notification that resumption of transport with sops will be announced after meeting with minister scheduled tomorrow. ARYNEWSOFFICIAL Good
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے خلاف اقدامات ،ڈبلیو ایچ او نے سندھ حکومت کی تعریف کردیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )عالمی ادارہ صحت نے کورونا سے بچاو کے لیے کیے گئے سندھ حکومت کے اقدامات کی تعریف کردی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈبلیو ایچ او کے کیونکہ ساری دنیا ہمارے وزیر اعظم کو فالو کرتی رہی، سندھ نے یہ کام نہیں کیا SaeenSarkarr
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »