سندھ میں 606 مریضوں کا صحتیاب ہونا اچھی خبر ہے، مراد علی شاہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ میں 606 مریضوں کا صحتیاب ہونا اچھی خبر ہے، مراد علی شاہ تفصیلات جانئے: DailyJang

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ اچھی خبر یہ ہے کہ 24 گھنٹوں میں صوبے بھر سے 606 مریض صحتیاب ہوکر گھروں کو چلے گئے ہیں۔

مراد علی شاہ نےبتایا کہ سندھ بھر میں اب تک 103340 ٹیسٹ کیے ہیں جس میں سے 13341 مریض سامنے آئے ہیں جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 16 مریض کورونا کے باعث انتقال کرگئے، اب تک کورونا کے باعث 234 اموات ہو چکی ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق اس وقت 10 ہزار 2 سو 72 مریض زیرعلاج ہیں۔ زیر علاج مریضوں میں 8840 مریض گھروں میں، 919 آئسولیشن مراکز اور 513 اسپتالوں میں ہیں۔

کراچی میں کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق اپنے بیان میں مراد علی شاہ نے کہا کہ کراچی میں 585 نئے کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ینگ نرسزایسو سی ایشن سندھ کا کل سے صوبے بھر میں ہڑتال کا اعلان - ایکسپریس اردوکل سے سندھ کے تمام سرکاری اسپتالوں میں کام چھوڑ ہڑتال ہوگی، اعجاز کلیری Why ?
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ میں آٹھویں تک کے طلبا کو اگلی جماعتوں میں پروموٹ کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردویکم جون کو اسکول نہیں کھلیں گے اس حوالے سے تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا، وزیر تعلیم سندھ Taleem dushman Sindh Hakumat If the school are not opened than in education the pakistan will be going back اگر چھ ماہ تک سکول نہیں کھلنے تو پھر وزیر تعلیم کی کیا ضرورت۔ ۸۰ فیصد سیلری کم ہونی چاہیے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس، سندھ میں جاں بحق افراد کی تعداد 200 ہو گئی، وزیر اعلیٰ سندھکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 200 تک پہنچ گئی۔وزیر اعلیٰ سندھ سید
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں دماغی امراض کے حوالے سے ہیلپ لائن کا افتتاحوزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے دماغی امراض کے حوالے سے ہیلپ لائن کا افتتاح کردیا ۔ Cc: BBhuttoZardari BakhtawarBZ SyedaShehlaRaza AAliZardari
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے خلاف جنگ میں سندھ پولیس کا سب انسپکٹر زندگی کی بازی ہار گیاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں سندھ پولیس کے سب انسپکٹر محمد حنیف زندگی کی بازی ہار گئے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ کراچی کے علاقے ملیر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں کورونا کو شکست دینے کا ریکارڈ قائم، مرتضٰی وہابترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ عالمی وباء کورونا وائرس کو شکست دینے کا سندھ میں ریکارڈ قائم ہو گیا ہے، چوبیس گھنٹوں کے دوران 607 مریضوں نے کورونا کو شکست دےدی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »