سندھ حکومت ناکام ہوچکی، صرف بلیم گیم جاری ہے: مصطفی کمال

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: مصطفی کمال نے کہا ہے کہ سندھ حکومت ناکام ہوچکی، صرف بلیم گیم جاری ہے، صوبے میں کوئی ایسا محکمہ نہیں جہاں کرپشن نہ ہو، شہری حکومت بھی بدعنوانی پر کمربستہ ہے، وفاق کو آئی جی سندھ کی تبدیلی میں ر

کاوٹ نہیں ڈالنے چاہئے۔

سربراہ پاک سرزمین پارٹی مصطفیٰ کمال نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا مصطفیٰ کمال جمہوریت کو انتقام نہیں فلاح کا ذریعہ بنائیں، ایم کیوایم کا آخری وقت ہے، اس کے بات ان کی باری نہیں آئے گی، ایم کیو ایم جاتے وقت لوٹ کھسوٹ چاہتی ہے، انہوں نے مہاجروں کو بہت نقصان پہینچایا، ایسا وقت بھی آئے گا کہ ایم کیو ایم کو چھپنے کی جگہ بھی نہیں ملے گی، ایم کیو ایم دوبارہ مہاجر کارڈ استعمال کرے گی اور صوبہ کا نعرہ لگائے...

مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی سندھ کیساتھ مخلص نہیں، ایم کیو ایم وہ چوکیدار ہے جو چوروں کیساتھ مل کر چوری کرتی ہے، ایم کیوایم جس دن حکومت سے چلے گئے رابطہ کمیٹی سمیت تمام کونسلر جیلوں میں ہونگے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی جی سندھ کی تعیناتی کامعاملہ،وزیر اعلیٰ سندھ نے وزیراعظم کو خط لکھ دیاآئی جی سندھ کی تعیناتی کامعاملہ،وزیر اعلیٰ سندھ نے وزیراعظم کو خط لکھ دیا Pakistan Karachi IGSindh CMSindh MuradAliShah Letter PMImranKhan pid_gov MediaCellPPP MuradAliShahPPP SindhCMHouse ImranKhanPTI PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت نے آئی جی کلیم امام کی جگہ وفاق کو 3 نام تجویز کر دیےسندھ میں آئی جی پولیس کے تقرر کے سلسلے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، ذرایع کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت نے آئی جی کے تقرر کے لیے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو خط لکھ دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت نے آئی جی کلیم امام کی جگہ وفاق کو 3 نام تجویز کر دیےسندھ حکومت نے آئی جی کلیم امام کی جگہ وفاق کو 3 نام تجویز کر دیے Read News SindhGovt IGKaleemImam
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ حکومت نے آئی جی پولیس کیلیے تین نام وفاق کو ارسال کردیے - ایکسپریس اردوخط وزیراعلیٰ سندھ کی جانب سے وزیراعظم کو ارسال کیا گیا ہے عمران نیازی ایماندار ؟ !! جبکہ جہانگیر ترین سے ذوالفی بخاری اور پرویز خٹک سے رزاق داؤد ، ندیم بابر تک سارے کرپٹ ترین فرنٹ مین آج بھی اسی طرح عوام کا خون نچوڑ رہے ہیں جیسے ماضی میں!! چینی کی آسمان چھوتی قیمت ہو آٹا بحران ڈالر کی مصنوعی اڑان اور عمران نیازی ان سب کو تحفظ دے رہا ھے .NON ISSUES SHOULD NOT BE ISSUES...LET PROVINCE WORK ADMINISTRAVELY//INDEPENDENTLY.PROVINCE HAS TO CONTROL IT,NOT CENTRE..
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ ہائیکورٹ نے حکومت کو آئی جی کلیم امام کو تبدیل کرنے سے روک دیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے حکومت کو آئی جی کلیم امام کو تبدیل کرنے سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-سندھ حکومت نے آئی جی...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »