سندھ میں دفعہ 144 کا نفاذ، پنجاب میں بھی نافذ کرنے کا فیصلہ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ میں دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری، کسی کو انتشار پھیلانے کی اجازت نہیں دینگے: عطا تارڑ

سندھ میں امن و امان کی موجودہ صورتحال کے پیش نظرصوبے بھر میں دفعہ 144نافذ کردی گئی جب کہ پنجاب میں بھی دفعہ 144 کے نافذ کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے بھر میں کسی بھی ریلیاں نکلانے، اجتماع یا مظاہرے پر پابندی عائد ہوگی جب کہ خلاف ورزی پر متعلقہ تھانے کا ایس ایچ او کارروائی کرسکے گا۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہےکہ ریاست مخالف عناصر صورتحال کا فائدہ اٹھانے کی کوشش کرسکتے ہیں لہٰذا صوبے بھر میں 5 سے زائد افراد کے اجتماع پر پابندی ہوگی۔

دوسری جانب لاہور میں مسلم لیگ کے رہنما عطا تارڑ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایاکہ ہمارے پاس انٹیلی جنس اطلاعات ہیں کہ پی ٹی آئی والوں نے اسلحہ جمع کرنا شروع کردیا ہے، ان کے اسلحہ بردار لوگوں کی تمام اطلاعات ہیں۔ انہوں نے کہا کہ صوبے میں دفعہ 144نافذ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے بعد قانون اب حرکت میں آئے گا، صوبے میں کسی کو انتشار پھیلانے کی اجازت نہیں دیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ملک کو تباہ و برباد کرنے والے فسادیوں_کا_ٹھکانہ_جیل ہے

Geo walo pahly apni news tu clear kr lo k ap khna kia chaahty ho sirf Paisy Ki khatr nzr or mind b damage ho gy ap k, Swaal h k ATA Tarer Tu Punjab m h wo Kis trha Sindh m 144 nafiz kr skta?

جب اشتہاریوں کو پولیس نہیں پکڑے گی تو انتشار تو پھیلے گا ہی۔ یہ سب نااہلی کا نتیجہ ہے۔

naveedahmed2001

بزدل امریکی غلاموں تمہاری موت ہے موت انقلاب_زندہ_باد

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تربیلا ڈیم میں پانی کا ذخیرہ ختم منگلا میں صرف دو دن کا رہ گیاتربیلا ڈیم میں پانی کا ذخیرہ ختم، منگلا میں صرف دو دن کا رہ گیا TerbelaDam ManglaDam WaterLevel WaterShortage MoIB_Official GovtofPakistan Detail News: 👇 MoIB_Official GovtofPakistan میرے وطن کے نام نہاد منصفو! آدھی رات کو نہ سہی دن کی روشنی میں سانحہ ماڈل ٹاؤن کو انصاف دے دو . Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں دفعہ 144 نافذسندھ میں دفعہ 144 نافذ مزید تفصیلات: arynewsurdu sindh Why they did not imposed 144 when Bilawal was going with few in long march. چلو چلو نمائش چلو Ary news akhri nambro pe dal dia jalalpur pir wala zila multan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ کا فیصلہکراچی میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات اور ممکنہ خطرات کے پیش نظر سندھ حکومت نے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ DailyJang You know what that means is failure of the governance~
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ ہائیکورٹ: دعا زہرہ کو 30 مئی کو عدالت میں پیش کرنے کا حکملڑکی کو یہاں لانا پڑے گا ، یہیں کیس کا فیصلہ ہوگا: دوران سماعت فاضل جج کے ریمارکس تم لوگ اسی خبرے دیا کرو اچھے لگتے ہو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی سمیت سندھ بھر میں آج سے انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگاآج سے شروع ہونے والی انسداد پولیومہم میں سندھ کے 80 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے، محکمہ صحت Or geo news walo inshallah jld he ya channal khareedo ga inshallah or tm logo k moo say he imran khan ki tareef krwao ga 2 hazar pr bikny walo bs ready rhoo Imported_Hakoomat_Namanzoor
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سندھ میں آج سے 7 روزہ پولیو مہم کا آغازکراچی سمیت سندھ بھر میں آج سے 7 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز کیا جارہا ہے، محکمہ صحت کے حکام کے مطابق صوبہ میں 5 سال سے کم عمر کے 80 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کی خوراک پلائی جائیگی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »