سندھ میں کرونا کے مزید 2262 کیسز رپورٹ ہوگئے، مراد علی شاہ

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ میں کرونا کے مزید 2262 کیسز رپورٹ ہوگئے، مراد علی شاہ Sindh MediaCellPPP MuradAliShahPPP

سے متاثرہ مزید 23 مریض انتقال کرگئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کرونا وائرس سے متعلق اپنے پیغام میں بتایا ہے کہ سندھ بھر میں کرونا کے مزید 2262 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جب کہ اب تک کرونا وائرس سے انتقال کرنے والوں کی تعداد 816 ہوچکی ہے۔ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ گزشتہ 24 گھنٹے میں 10081 ٹیسٹ کئے گئے ہیں جبکہ اب تک

287135 ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں جس میں سے 51518 پازیٹو آئے۔ انہوں نے بتایا کہ اس وقت 26315 مریض زیر علاج ہیں جبکہ ان میں سے کرونا کے 539 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے، جن میں سے 69 مریضوں کو وینٹی لیٹر پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ آج 1274 مریض صحتیاب ہوئے ہیں جبکہ کرونا سے صحتیاب مریضوں کی تعداد 24387 ہوگئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی وقار مہدی کرونا وائرس میں مبتلاکراچی، وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی وقار مہدی کرونا وائرس میں مبتلا ARYNewsUrdu Sindh k tmaam syaast daan pp walay Mar jao Flight Operation open nhe honay detay
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں چائے خانوں اور ریستوران کھلنے کے اوقات کار میں اضافہ - ایکسپریس اردوریسٹورنٹ اور کیفے سے ہوم ڈیلیوری صبح 7 بجے سے رات 11 بجے تک کی جاسکے گی، نوٹی فکیشن جاری
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: سندھ میں بھی ماسک پہننا لازمی قرارسندھ حکومت نے کرونا کے بڑھتے کیسز اور بچاؤ کے پیش نظر گھر سے باہر نکلنے پر ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا۔ SamaaTV They have no other work to do except masks, SOPs. Good
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بیجنگ میں کرونا وائرس کیسز سامنے آنے کے بعد چین کا اہم قدمبیجنگ میں کرونا وائرس کیسز سامنے آنے کے بعد چین کا اہم قدم China Beijing CoronaVirus CasesReported WholesaleFoodMarkets Closed Shutdown InfectiousDisease LocallyTransmittedCases ChinaDaily PDChina XHNews MFA_China
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بیجنگ میں کرونا وائرس کیسز سامنے آنے کے بعد چین کا اہم قدمچین کے دارالحکومت میں کرونا وائرس کے کیسز سامنے آنے کے بعد ہول سیل فوڈ مارکیٹیں بند کر دی گئیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ کے ساتھ ناروا سلوک بجٹ میں بھی رکھا گیا ہے، ناصر شاہTum logon ko jitna b dedo Wo sara tum jesy Choron k account ma e jayega gareeb ko ghanta b ni dena tum logon ny r na e aj tk dia ha tum choron ny
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »