سندھ کا فیصلہ وفاق سے ٹکراؤ کے مترادف: عمران اسماعیل

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کا وفاق کا ٹیکس جمع نہ کرنیکا فیصلہ ٹکراؤ کے مترادف ہے۔ صوبہ ٹیکس جمع کرنے سے انکار نہیں کرسکتا۔میں میزبان سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر عمر

ان اسماعیل نے کہا کہ وفاقی حکومت قانونی ٹیم سے مشاورت کے بعد جواب دے گی، وفاق کے پاس آپشنز ہیں، لگتا ہے سندھ حکومت وفاق کے ساتھ نہیں چلنا چاہتی، آرٹیکل 149 کے تحت وفاق براہ راست ایکشن لے سکتا ہے، وزیراعلیٰ کو مشیران غلط مشورے دے رہے ہیں۔

اس معاملے پر سینئر قانون دان سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ یہ معاملہ معمولی نہیں ہے، بلکہ یہ افسوسناک ہے، آئین کے آرٹیکل 146 میں دو صورتیں ہیں، اگر وفاقی حکومت انتظامی نوعیت کی کوئی درخواست کرے تو اس صورت میں صوبے کی صوابدید ہے، کرے یا نہ کرے۔ صوبہ یہ درخواست رد کرسکتا ہے، اگر مجلس شوریٰ یا پارلیمنٹ قانون بنا کر صوبے پر کوئی ذمہ داری عائد کرتی ہے تو اس صورت میں صوبہ انکار نہیں کرسکتا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ حکومت کا کراچی میں اسمارٹ لاک ڈاؤن ختم کرنے کا فیصلہسندھ حکومت کا کراچی میں اسمارٹ لاک ڈاؤن ختم کرنے کا فیصلہ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu Karachi Lockdown
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹیکس کا معاملہ: سندھ حکومت نے وفاق کے سامنے 3 شرائط رکھ دیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ٹیکس کا معاملہ: سندھ حکومت نے وفاق کے سامنے 3 شرائط رکھ دیں
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وفاق اور سندھ میں ٹیکس جمع کرنے کا تنازع جلد ختم ہوجائے گا: ایف بی آراسلام آباد: چیئرپرسن ایف بی آر نوشین جاوید نے کہا ہے کہ وفاق اور سندھ میں ٹیکس جمع کرنے کا تنازع جلد ختم ہوگا، ایکسائزڈیوٹی معاملے پر سندھ حکومت سے معاملات طے کیے جارہے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وفاق کا صوبوں سے اپنے فنانس کمیشن ایوارڈز کے اعلان کا مطالبہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وفاق کا صوبوں سے اپنے فنانس کمیشن ایوارڈز کے اعلان کا مطالبہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »