سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل ہائیکورٹ میں چیلنج

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان تحریک انصاف نے سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا، درخواست کے مطابق سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2021 آئین کے آرٹیکل اے 140، 32، 17، 8، 7 کے خلاف ہے، پڑھیے IrfanHaqueS کی رپورٹ SamaaTV

Posted: Dec 3, 2021 | Last Updated: 1 hour agoجمعہ 3دسمبر کو قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ اور ایم پی اے خرم شیر زمان کی جانب سے درخواست دائر کی گئی۔

درخواست کے مطابق سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2021 آئین کے آرٹیکل اے 140، 32، 17، 8، 7 کے خلاف ہے۔ آئین کے مطابق تمام اختیارات کو نچلی سطح تک منتقل کرنا لازم ہے۔کراچی میں سندھ ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں حلیم عادل شیخ نے الزام لگایا کہ پیپلزپارٹی چوری چھپے بل لے کر آئی جس کے ذریعے پیپلزپارٹی کراچی پر قبضہ کرنا چاہتی ہے۔

صوبے میں غیرقانونی عمارتوں کو ریگولرائز کرنے سے متعلق حلیم عادل شیخ نے کہا کہ ریگولرائزیشن آرڈیننس دراصل کرپشن سسٹم کو طول دینے کے لیے ہے جبکہ آرڈیننس پارلیمنٹ کو عدلیہ سے لڑانے کی سازش ہے۔واضح رہے کہ ترمیمی بل کے خلاف یکم دسمبر کو جماعت اسلامی کراچی کی جانب سے شہر کے سات اہم مقامات پر دھرنے بھی دیے گئے تھے۔سندھ حکومت نے 26نومبر کو لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013ء میں ترامیم منظور کی تھیں، جس کے تحت بلدیاتی نظام کا موجودہ ڈھانچہ تبدیل ہونے جا رہا ہے۔ترمیم شدہ ایس ایل جی اے میں محکمہ تعلیم اور محکمہ لوکل...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گورنر سندھ کے غیر قانونی تعمیرات سے متعلق آرڈیننس پر تحفظاتگورنر سندھ کے غیر قانونی تعمیرات سے متعلق آرڈیننس پر تحفظات arynewsurdu گورنر کو اس بل پر دستخط نہ کرنا چاہیے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں ضلع اور علاقوں کی حدود تقسیم کرنے پر پابندی عائدالیکشن کمیشن نے سندھ میں اضلاع اور علاقوں کی حدود تقسیم کرنے پر پابندی عائد کردی arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ بلدیاتی قانون حریفوں کو ایک پیج پر لے آیاPaisa bol tha hai
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اومی کرون کے خدشات سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ۔۔۔۔اومی کرون کی تصدیق کے لیے نمونوں کی جینیاتی لیب میں جانچ کی جائےگی جس سے اومی کرون قسم کی تصدیق ہوسکے گی۔ اس سلسلے میں جامعہ کراچی، ڈاوجھا اور سٹیڈیم روڈ پر
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو نیب کے سامنے سرنڈر کرنے کا حکم
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ePaper News Dec 02, 2021, لاہور, Page 1,سندھ حکومت کا نیا بلدیاتی نظام مسترد،متحدہ:پی ایس پی نے ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی SHC PSP Challenges Local Bodies Bill MediaCellPPP MQMPakistan NewsPaper
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »