سندھ میں 12 ربیع الاول سے متعلق ضابطہ اخلاق جاری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ میں 12 ربیع الاول سے متعلق ضابطہ اخلاق جاری ARYNewsUrdu EidMiladUnNabi RabiulAwal

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے 12 ربیع الاول سے متعلق ضابطہ اخلاق جاری کردیا گیا۔

اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ نے 12 ربیع الاول کے حوالے سے ضابطہ اخلاق جاری کردئیے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق محفل میلاد، کانفرنس، وینٹی لیشن کا انتظام کیا جائے، محفل میلاد کے وقت سماجی فاصلے کو ملحوظ خاطر رکھا جائے، محفل میلاد کےشرکا میں کم ازکم 6 فٹ کا فاصلہ رکھا جائے۔

محکمہ داخلہ سندھ کا کہنا ہے کہ تقاریب میں شریک ہرشخص کی تھرمل اسکینگ کی جائے، محافل میں شریک ہرشخص کے لیے ماسک لازمی قرار دیا جائے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ہرانٹری پوائنٹ پرماسک، سینی ٹائزر، ہاتھ دھونے کا بندوبست کیا جائے، محافل میں 65 سال کی عمر سے زائد افراد، چھوٹے بچے شرکت نہ کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ صوبے میں کورونا سے گھروں میں ہلاکتوں میں اضافہسندھ، صوبے میں کورونا سے گھروں میں ہلاکتوں میں اضافہ Sindh CoronavirusPandemic DeathRateToll CasesReported MoIB_Official gop_info MediaCellPPP
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ میں سردی کی شدت میں اضافہ، کراچی میں بدستور گرمیکوئٹہ کا موجودہ درجہ حرارت 8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے، دوسری جانب گوادر کا موجودہ درجہ حرارت 22 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں سی این جی اسٹیشنز جمعرات کو کھلیں گےسندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز جمعرات کو صبح آٹھ بجے  کھلیں گے، گیس کی سپلائی بدھ کے روز صبح 8بجے سے24گھنٹے کیلئے بند کی گئی ۔آل پاکستان سی این جی ایسوسی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وفاقی وزیر نے سندھ میں گیس کے ذخائر سے متعلق خبردار کر دیاوفاقی وزیر نے سندھ میں گیس کے ذخائر سے متعلق خبردار کر دیا ARYNewsUrdu Khaberdar ker dia aur ab in ka kaam khatam!!!
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت سندھ نے نئے ضلع کیماڑی میں ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن قائم کردیحکومت سندھ نے نئے ضلع کیماڑی میں ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن قائم کردی Karachi DistrictMunicipalCorporation NewDistrictOfKiamari Kiamari SindhGovt SindhCMHouse MuradAliShahPPP murtazawahab1 MediaCellPPP SindhCMHouse MuradAliShahPPP murtazawahab1 MediaCellPPP 🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳bajwa told Pakistanis, leave Abhinandan or else India will attack at 9:00 pm and cut Pakistan into 9 pieces 😂😂🤣😉👇
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آج سندھ میں کورونا وائرس کے 473 نئے مریضوں کی تشخیص ہوئی ہے، وزیراعلیٰوزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 11504نمونے ٹیسٹ کئے گئے۔ جس کے نتیجے میں 473 نئے کیسز سامنے آئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »