سندھ میں کاروبار کھولنے کے اوقات میں تبدیلی

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ میں کاروبار کھولنے کے اوقات میں تبدیلی SamaaTV

Posted: May 11, 2020 | Last Updated: 9 mins ago

محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تاجروں کو پہلے صبح 5 بجے سے شام 5 بجے تک کاروبار کھولنے کی اجازت دی گئی تاہم یہ اوقات کار تبدیل کردیئے گئے ہیں، اب تاجر صبح 6 بجے سے شام 4 بجے تک دکانیں کھول سکتے ہیں۔ قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں وزیراعظم عمران خان نے ملک بھر میں 9 مئی سے جزوی لاک ڈاؤن مرحلہ وار ختم کرنے کا اعلان کیا تھا، جس کے بعد صوبہ سندھ نے بھی 11 مئی سے چھوٹی دکانیں اور کاروبار صبح 5 سے شام 5 بجے تک کھولنے کی اجازت دی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاک ڈاؤن میں نرمی؛ کراچی سمیت مختلف شہروں میں کاروبار کھولنے کا سلسلہ شروع - ایکسپریس اردولاک ڈاؤن میں نرمی؛ کراچی سمیت مختلف شہروں میں کاروبار کھولنے کا سلسلہ شروع - کراچی میں مارکیٹ کھولتے ہی تاجر حکومت کے ایس او پیز کو بھول گئے. Good decision
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ کی کل سے کاروبار کھولنے کی اجازتتاجروں سے مذاکرات کے بعد میڈیا بریفنگ میں وزیراعلیٰ سندھ نے کہاکہ وفاقی حکومت رات کو کاروبار کھولنا چاہتی تھی، جس پر ہم نے اعتراض کیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

محکمہ داخلہ سندھ نے کاروبار کھولنے کا وقت تبدیل کردیا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس، سندھ میں جاں بحق افراد کی تعداد 200 ہو گئی، وزیر اعلیٰ سندھکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 200 تک پہنچ گئی۔وزیر اعلیٰ سندھ سید
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مئی میں سندھ میں کیا کھلےگااورکیا بند ہوگا،نوٹی فیکیشن جاریسندھ حکومت نےفیصلہ کیا ہے کہ عيد پربھی صوبے میں پبلک ٹرانسپورٹ نہيں کھولنے کی اجازت دی جائے گی SamaaTV حکومت نےفیصلہ کیا ہے کہ عيد پربھی صوبے میں پبلک ٹرانسپورٹ نہيں کھولنے کی اجازت دی جائے گی علماء سے اپیل ھے جیسے روزے نماز میں آسانی کی ہے خود کشی کے لئے بھی کوئی آسانی کردیں Notifications are issued to be cancelled or amended amid the authorities are infested with corona Youthmight واہ ری اردو تیرے جنازے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »