سندھ: کورونا کے 573 نئے کیسز رپورٹ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

سندھ: کورونا کے 573 نئے کیسز رپورٹ SindhCM MuradAliShahPPP New Cases Reported CoronaVirus MediaCellPPP SindhCMHouse CronaInPakistan

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے کہاہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں عالمی وباکورونا وائرس کے باعث مزید5 مریض انتقال کرگئے جس کے بعد صوبے میں ہلاکتوں کی تعداد374 ہو گئی۔

ان کاکہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 573 نئے کیسزسامنے آئے ہیں جس سے سندھ میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 23ہزار507ہوگئی۔ مرادعلی شاہ نے کہاکہ 24 گھنٹوں میں 2 ہزار327 ٹیسٹ کئے جس میں 573 نئے کیسز سامنے آئے،اب تک ایک لاکھ 61 ہزار628 ٹیسٹ کئے جا چکے ہیں، کل عید کے دن کے حساب سے ٹیسٹ بڑھائے گئے۔انہوں نے کہاکہ 248 مریضوں کی حالت تشویشناک49 مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 1347 نئے کیسز سامنے آ گئے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سندھ میں کورونا کے 573 نئے کیسز رپورٹ ، اموات کی تعداد 374 ہوگئیکراچی : وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے 24گھنٹےمیں مزید 5 مریض انتقال کرنے اور 573 نئے کیسز رپورٹ ہونے کی تصدیق کردی ، افسوس کی بات ہے۔ Yh jahil qoum ko btae koi k corona mazaq nhi hai🤦‍♀️🤦‍♀️🤦‍♀️ سب جھوٹ ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا وائرس کے 2164 نئے کیسزاعداد وشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے 32 اموات ہوئیں، ملک بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 1133 مریض جاں بحق ہوچکے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں 11 سو سے زائد کورونا کے نئے کیس رپورٹ، مزید 32 اموات -اسلام آباد: ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے ایک ہزار 164 نئے کیسز سامنے آگئے جس کے بعد مہلک وبا سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 53 ہزار 826 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق ملک میں24گھنٹےکےدوران کوروناسے32افرادجان سےگئے جس کے بعد اموات کی تعداد 1133 … 500 ارب ڈالر کتنے مریص شو کرکے پورا ھونا ھے تو مریض والی بین ختم ھونی ھے, ملک نیکی کرے, چلو چلو قرنطینہ ٹوٹل پورا کرواو, جان بحشی ھو کرونا کرونا say درامےبازی بندکرو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ، دس برس تک کے کورونا متاثرہ بچوں کی تعداد 788 ہو گئی: مرتضیٰ وہابترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ صوبے میں دس برس تک کے کورونا سے متاثرہ بچوں کی تعداد 788 ہو گئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے باعث عید کے دوسرے روز کی خوشیاں بھی ماند پڑ گئیںلاہور (ویب ڈیسک) کورونا کی وجہ سے نہ تو گھروں میں عید کی وہ رونقیں نظر آ رہی ہیں اور نہ ہی تفریحی مقامات پر عوام کو جانے کی اجازت ہے۔کورونا وائرس کے باعث ملک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »