سندھ کا انڈیا سے وعدہ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ کا انڈیا سے وعدہ، گندم، چاول اور بھوسے کی فراہمی جاری رکھیں گے (نوٹ: یہ رپورٹ بی بی سی پر 6 اگست 2017 کو بھی شائع ہو چکی

انڈیا میں جب سے خوراک کی قلت پیدا ہوئی ہے سندھ انتہائی باقاعدگی سے متاثرہ علاقوں کو خوراک فراہم کر رہا ہے۔

اگر لیگ کی وزارت جس کی قیادت مسٹر غلام حسین ہدایت اللہ کر رہے ہیں، ضروری اور بر وقت امداد فراہم نہ کرتی تو بہت سی جانیں ضائع ہو سکتی تھیں۔ سندھ کی حکومت میں کبھی لالچ کا جذبہ پیدا نہیں ہوا۔اخبارات میں کہیں بہت بڑی تبدیلی اور کہیں معمول کی روز مرہ زندگی کی جھلک ملتی تھیبہار مسلم سٹوڈنٹ فیڈریشن کے صدر نے صوبے کے مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ پچھلے سال کی طرح اس بار بھی تعلیمی اداروں اور سرکاری عمارتوں پر ترنگا لہرانے پر نہ جھگڑیں۔ انھوں نے مسلم طالب علموں سے کہا کہ وہ اپنے لیے مخصوص ہاسٹلوں پر...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حیدرآباد کے منتخب نمائندوں کی وزیراعلیٰ سندھ سےحیسکو کی شکایاتحیدرآباد کے منتخب نمائندوں کی وزیراعلیٰ سندھ سے حیسکو کی شکایات ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی پولیس کے شہدا کی یادگار پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائیوزیراعلیٰ پنجاب کی پولیس کے شہدا کی یادگار پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائی PoliceMartyrsDay PoliceMartyrsDay2020 PunjabPolice CMPunjab UsmanBuzdar Lahore GOPunjabPK OfficialDPRPP UsmanAKBuzdar CMPunjabPK PTICPOfficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کی این سی او سی کو 9 مختلف سیکٹر کھولنے کی سفارشات کی منظوری
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عثمان بزدار کی پولیس کے شہدا کی یادگار پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت نے کاروبار کے لیے اوقات کار کی پابندی ختم کردی - ایکسپریس اردوفیکٹریاں، صنعتی یونٹس اور کنسٹرکشن سیکٹر ایس او پیز کے ساتھ ہفتے کے ساتوں دن 24 گھنٹے کام کرسکیں گے، نوٹی فکیشن
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جرمن پولیس کی کارروائی، اہلیہ کے بیگ سے شوہر کی ہڈیاں برآمدبرلن : میونخ ایئرپورٹ پولیس نے شک کی بنیاد پر عمر رسیدہ خاتون کو روک کر سامان کی تلاشی لی، باکس میں سے برسوں قبل مرنے والے شوہر کی ہڈیاں برآمد ہوئیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »