سندھ میں دفعہ 144 نافذ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ میں دفعہ 144 نافذ مزید تفصیلات: arynewsurdu sindh

تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ نے صوبے بھر میں دفعہ ایک سو چوالیس نافذ کر دی ہے، محکمے کا کہنا ہے کہ صوبے میں جلسے جلوسوں اور عوامی اجتماعات پر مکمل پابندی ہوگی۔

دفعہ 144 کا نفاذ 30 دن تک جاری رہے گا، محکمہ داخلہ کا کہنا ہے کہ ممکنہ دہشت گردی کے پیش نظر دفعہ 144 کا نفاذ کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ عمران خان کے حقیقی آزادی مارچ سے پہلے پولیس نے کراچی سمیت ملک بھر میں رہنماؤں اور سرگرم کارکنوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا ہے، لاہور میں حماد اظہر کے گھر پر چھاپا مارا گیا، پولیس اہل کار سیڑھی لگا کر گھر میں داخل ہوئے، گارڈز کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔پی ٹی آئی رہنما اسد عمر اور ڈاکٹر بابر اعوان کے گھروں پر بھی چھاپے مارے گئے، کراچی میں پی ٹی آئی کراچی کے جنرل سیکریٹری سیف الرحمان محسود کو گھر سے اور عطاللہ ایڈووکیٹ کو گھر کا دروازہ توڑ کر گرفتار کیا...

کینسر سے نبرد آزما ڈاکٹر یاسمین راشد حماد اظہر کے گھر پر چھاپے کے وقت پہنچیں تو انھیں بھی مرد اہل کاروں نے پکڑنے کی کوشش کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Crackdowns on PTI leaders is counter productive. Now people are without leaders. People will attack police all over Pakistan. Why these hateful people are risking the lives of policemen who are doing their duties diligently. Even Imran Khan will not able to control jungle fire

24 گھنٹے کام کرنے والی سپریم کورٹ سے پوچھنا تھا کہ ملک جل رہا ہے آگ کے شعلے بلند ہیں آپ کا آئین کیا کہتا ہے کچھ کرنا ہے آپ نے یا سونا ہے؟ عمر_بندیال_جواب_دو امپورٹڈ__حکومت___نامنظور

امپورٹڈ حکومت کے اوچھے ہتکنڈوں کی وجہ سے ہر گزرتے لمحے ، عوام کا جوش جنون میں بدلتا جا رہا ہے۔ ہم لے کے رہیں کے آزادی ۔ ہمارا خان زندہ باد، پاکستان پائندہ باد PTIofficial

Pakistanunderfascism حقیقی_آزادی_مارچ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ⁧عدلیہ_اثاثجات_کی_انکواءری⁩ ⁧امپورٹڈ_عدالتیں_نامنظور

چلو چلو نمائش چلو

Ary news akhri nambro pe dal dia jalalpur pir wala zila multan

Why they did not imposed 144 when Bilawal was going with few in long march.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ کے بیراجوں میں پانی کی صورتحال میں بہتریسندھ کے بیراجوں میں پانی کی صورتحال میں بہتری Sindh WaterCrisis WaterLevel Water SindhBarrages SindhCMHouse MuradAliShahPPP MoIB_Official GovtofPakistan CMShehbaz
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دہشت گردی کے ممکنہ خطرات: سندھ حکومت کا صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کرنے کا فیصلہمحکمہ داخلہ سندھ دفعہ 144 کے نفاذ سے متعلق نوٹیفکیشن جلد جاری کرے گا۔ذرائع 🤣🤣🤣 Hahaha billooo rani fascist ImranRiazKhan iihtishamm AsadKharal MirMAKOfficial
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سندھ میں بھی نئے گورنر کی تقرری پر صدر اور وزیراعظم کے درمیان تنازع کھڑا ہوگیاکراچی (ویب ڈیسک)  پنجاب کے بعد سندھ  میں بھی نئے گورنر کی تقرری پر بھی صدر مملکت اور وزیر اعظم کے درمیان تنازع پیدا ہوگیا ہے۔ صدر مملکت نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں سرکاری ملازمتوں کے خلاف ایم کیو ایم کی درخواستکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ میں 21ہزار سے زائد سرکاری ملازمتوں کیخلاف متحدہ قومی مومنٹ کی  درخواست پر سماعت ہوئی ۔ نجی ٹی وی سماءکے مطابق سوالات کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاک فوج نے سندھ میں 27 ہیٹ اسٹروک ریلیف کیمپ قائم کردیے - ایکسپریس اردوپاک فوج نے سندھ میں 27 ہیٹ اسٹروک ریلیف کیمپ قائم کردیے - ExpressNews حمزہ ککڑی کی غیر آئینی حکومت کو ہٹانے کے لئے تمام انصافین آج بارہ بجے پنجاب اسمبلی پہنچیئں نکلو پاکستان کی خاطر Why Army has established this ... what for sindh Govt is.... where are their funds... Why Army doing it... what sort of people they are یہ کچھ بھی کرلیں عوام کی نظروں میں اپنا کھویا ہوا مقام حاصل کرنا آسان نہیں۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی سمیت سندھ بھر میں آج سے انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگاآج سے شروع ہونے والی انسداد پولیومہم میں سندھ کے 80 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے، محکمہ صحت Or geo news walo inshallah jld he ya channal khareedo ga inshallah or tm logo k moo say he imran khan ki tareef krwao ga 2 hazar pr bikny walo bs ready rhoo Imported_Hakoomat_Namanzoor
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »