سندھ کے بعد پنجاب اور خیبرپختونخوا میں بھی سی این جی اسٹیشنز کو گیس سپلائی بند کرنے کا فیصلہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سوئی سدرن کے بعد سوئی ناردرن گیس کمپنی نے  سی این جی سیکٹر کیلئے گیس بندش کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلا ت کے مطابق گھریلو صارفین کو

Dec 06, 2021 | 19:51:PMتفصیلا ت کے مطابق گھریلو صارفین کو گیس کی سپلائی بہتر بنانے کے لیے سوئی نادرن کی جانب سے سی این جی سیکٹر کو گیس کی سپلائی بند کرنے کا فیصہ کیا گیا،سوئی نادرن حکا کے مطابق سی این جی سیکٹر کو گیس سپلائی بند کرنے کی منطوری کابینہ سے لی گئی ہے۔ پنجاب اور کے پی میں سی این جی اسٹیشنز کو گیس فراہمی آج کو بند کردی جائے گی۔

واضح رہے کہ اس سے قبل سوئی سدرن کی جانب سے سندھ میں سی این جی سٹیشنز کو گیس کی سپلائی بند کی گئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

این اے 133 میں کامیابی، شہباز شریف حلقے کے عوام کے مشکوراپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے این اے 133 لاہور کے ضمنی انتخاب میں کامیابی پرعوام کا شکریہ ادا کیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang شریف فیملی کی لوٹ مار اسقدر عیاں ھونے کے بعد بھی اگر پنجاب کے لوگوں نے ن لیگ کو جتوانا ھے تو ایسے پاکستان کا کیا کرنا ھے، زرداری اور نواز شریف کی رعایا بنکر رہنے سے لاکھ درجہ بہتر ھے کہ بھارت میں یا اسرائیل میں جاکر بس جائیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت نے پاکستان کے کتنے سفارتکاروں کو ویزے جاری کردیے؟ 2019 کے بعد اہم پیشرفتاسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کئی ماہ کے توقف کے بعد ایک بار پھر پاکستان اور بھارت نے باہم سفارتی ویزے جاری کرنے شروع کر دیئے۔ ایکسپریس ٹربیون کے مطابق 5اگست
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی ‘بلین ٹری’ سونامی منصوبے کے بعد آبی آلودگی کے خاتمے پر توجہ مرکوزوزیراعظم کی ‘بلین ٹری’ سونامی منصوبے کے بعد آبی آلودگی کے خاتمے پر توجہ مرکوز ARYNewsUrdu PMImranKhan توجہ مرکوز۔۔۔۔۔ یا اللہ رحم کرنا۔۔ Proud to be a Pakistani Imran khan our Hero Allah bachy
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ماری گیس فیلڈ سے گیس کی فراہمی شروعترجمان ماری پیٹرولیم کا کہنا ہے کہ ماری گیس فیلڈ سے پاک عرب فرٹیلائزرز کو 10 ایم ایم سی ایف ڈی گیس کی فراہمی شروع ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

این اے 133 کے شاندار نتائجسابق صدرکا کارکنوں کو مبارکباداین اے 133 کے شاندار نتائج،سابق صدرکا کارکنوں کو مبارکباد NA133 NA133Lahore NA133Elections AsifAliZardari PPP PMLN AAliZardari MediaCellPPP BBhuttoZardari pmln_org ChAslamGillPPP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

این اے 133 کے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ (ن) کامیاب - ایکسپریس اردومسلم لیگ (ن) کی رکن شائستہ پرویز نے میدان مار لیا، پیپلز پارٹی دوسرے نمبر پر رہی InshaAllah bht jald hr trf shair he shair ho ga mean shab bht mubarak ho shukr Allhmduillah ❤️
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »