سندھ ہائیکورٹ کا غیر قانونی پارکنگ فیس وصول کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا حکم

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سندھ ہائیکورٹ نے غیر قانونی پارکنگ فیس وصول کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا ،  عدالت نے کہا کہ جو لوگ غیر قانونی

نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں غیر قانونی پارکنگ فیس وصول کرنے کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی ، دوران سماعت عدالت نے ریمارکس دیے کہ پورے شہر میں جگہ جگہ غیر قانونی پارکنگ فیس وصول کرنے والے موجود ہوتے ہیں،پارکنگ فیس وصول کرنے والوں نے بدمعاش بیٹھائے ہوتے ہیں، اگر کسی کے پاس کے 20 روپے نہیں ہوتے تو یہ شہری کو بے عزت کرتے ہیں، لوگ اپنی فیملیز کے ساتھ جاتے ہیں تو یہ لوگ 20 روپے کیلئے تنگ کرتے ہیں ، ان کے خلاف کوئی کارروائی کیوں نہیں کرتا؟ ۔جسٹس اقبال کلہوڑو نے ریمارکس دیے کہ پولیس والے...

وکیل ڈی ای سی کیماڑی نے کہا کہ اس قسم کا کوئی طریقہ کار نہیں ہے۔ جسٹس اقبال کلہوڑو نے ریمارکس دیے کہ کس جگہ کسی گاڑی سے کتنی فیس وصول کرنی ہے اس کا نوٹیفکیشن دکھائیں ، عدالت نے آئندہ سماعت پر فریقین کے وکلا کو تیاری کے ساتھ پیش ہونے کا حکم دیتے ہوئے مزید سماعت 31 جنوری تک ملتوی کردی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ ہائیکورٹ:30روزمیں غیر قانونی تعمیرات ختم کرکے رپورٹ پیش کرنے کا حکمسندھ ہائیکورٹ:30روزمیں غیر قانونی تعمیرات ختم کرکے رپورٹ پیش کرنے کا حکم Karachi SindhGovt SindhHighCourt Orders IllegalConstructions Report SindhCMHouse MuradAliShahPPP SBCAgosPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

غیر قانونی تعمیرات میں ملوث کنٹونمنٹ بورڈ کلفٹن کے افسران کیخلاف کارروائی کا حکم - ایکسپریس اردوعدالت کنٹونمنٹ بورڈ کلفٹن پر شدید برہم ہوگئی۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

غیر قانونی پارکنگ فیس وصول کرنے والوں کے خلاف کاروائی کا حکمغیر قانونی پارکنگ فیس وصول کرنے والوں کے خلاف کاروائی کا حکم Karachi SindhGovt SHC Court IllegalParkingFee SindhCMHouse CommissionerKhi MuradAliShahPPP PoliceMediaCell SyedNasirHShah MediaCellPPP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں غیر قانونی پارکنگ فیس وصول کرنے والوں کیخلاف کارروائی کا حکم - ایکسپریس اردوپارکنگ فیس وصول کرنے والوں نے بدمعاش لوگ بٹھائے ہوتے ہیں، سندھ ہائیکورٹ آگر پارکنگ بھی عوام نے دینی ہے تب عوام روڈ ٹیکس کس مد میں دیتے ہیں کوئی باتئیگا کے یہ کمشل زون کس بنیاد پر بنائیجاتے ہیں جب کمرشل زون کے پاس پارکنگ ہوتی ہی نہیں ہے ایسے میں کون کمرشل زون بنانے کی اجازت دیتاہے قانونی کاروائی افسران کیخلاف کیجائے اور پارکنگ گنیگ کو کرفتار کیاجائے Ye aisa he ha jese Chor se Kaho k Chori rokay :p
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایشیائی ترقیاتی بینک کا سندھ میں تعلیمی ترقی کیلئے امداد دینے کا فیصلہایشیائی ترقیاتی بینک کا سندھ میں تعلیمی ترقی کیلئے امداد دینے کا فیصلہ ADB Approves Sindh Education Project ADB_HQ SindhCMHouse MediaCellPPP PTI_KHI PTISindhOffice
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ کا تھر سے مزید 2 ہزار میگا واٹ بجلی پیدا کرنے کا اعلانوزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے تھر سے مزید 2 ہزار میگا واٹ بجلی پیدا کرنے کا اعلان کیا ہے ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »