سندھ میں کرونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آنے کے بعد صوبائی حکومت حرکت میں آگئی | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: سندھ میں کرونا کا پہلا کیس سامنے آنے کے بعد صوبائی حکومت بھی حرکت میں آگئی۔ وزیر اعلیٰ سندھ نے وفاقی حکومت اور چینی سفیر سے رابطہ کیا ہے۔ وزیر اطلاعات سندھ ناصر شاہ کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ

سندھ نے وفاقی محکمہ صحت سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور چینی سفیر رابطہ کرکے مدد مانگی ہے۔ کراچی کے جناح اور سول سمیت دیگر اسپتال میں آئیسولیشن وارڈ بنا دیئے گئے ہیں۔

دوسری جانب ترجمان حکومت سندھ مرتضیٰ وہاب کاکہنا ہے کہ ایران سے آنے والے لوگوں کی مانیٹرنگ بہت ضروری ہے۔ وفاقی حکومت کو اپنی سرویلیئنس کومزید موثر کرنے کی ضرورت ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق کرونا وائرس جانور سے پھیلنے والا وائرس ہے جو انسان میں داخل ہو کر دوسرے انسان کو باآسانی منتقل ہوتا ہے۔ کرونا وائرس کا کوئی علاج موجود نہیں ہے، احتیاط کے ذریعے اس وائرس سے بچا جاسکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کرونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیاشہر قائد میں کرونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا۔ 22 سالہ یحییٰ جعفری نے حال ہی میں ایران
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایران میں کرونا وائرس کیسے پہنچا؟ایرانی حکام کا حیران کن دعویٰ سامنے آگیاتہران(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایرانی حکام کا دعویٰ ہے کہ ایران میں کرونا وائرس پاکستان ،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چین ،صوبائی سطح کے 23 علاقوں میں کرونا وائرس کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہواچین ،صوبائی سطح کے 23 علاقوں میں کرونا وائرس کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا China 23Regions CoronaVirus NoCasesReported ChinaDaily
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ میں اسکولز بند، کرونا وائرس کا خطرہ بڑھ گیامانچسٹر: برطانوی چیف میڈیکل آفیسر نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کو عالمی وباء ڈکلیر کیا گیا تو برطانیہ میں اسکولز کو بند اور پبلک ٹرانسپورٹ کو محدود کیا جا سکتا ہے۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ برطانیہ میں وائرس پھیلنے کے خطرات بڑھ گئے ہیں جس ک
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بحرین میں چار سعودی خواتین سمیت کرونا وائرس کے 23 کیسوں کی تصدیق،تعلیمی ادارے بندبحرین میں چار سعودی خواتین سمیت کرونا وائرس کے 23 کیسوں کی تصدیق،تعلیمی ادارے بند Bahrain SaudiWomen CoronavirusOutbreak NewCases EducationalInstitute Closed VirusSpreadRapidly WHO KSAMOFA BahrainmirrorEN
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان میں کرونا وائرس کاپھیلاؤ روکنےکےلیےاقداماتبلوچستان میں کرونا وائرس کاپھیلاؤ روکنےکےلیےاقدامات SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »