سنتھیا رچی کیخلاف پاکستان پیپلزپارٹی کی درخواست پر ایف آئی اے کو نوٹس جاری - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سنتھیا رچی کیس میں اہم موڑ CynthiaRitchie RehmanMalik

اسلام آباد کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اور سیشن جج نے وفاقی تحقیقاتی ادار ے کے سائبر کرائم سیل کے ڈپٹی ڈائریکٹر کو پاکستان پیپلزپارٹی کے ضلعی صدر کی جانب سے امریکی بلاگر سنتھیا رچی کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر نوٹس جاری کردیا۔کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے ایڈووکیٹ راجا شکیل عباسی نے اے ڈی ایس جے جہانگیر اعوان کے دفتر میں کرمنل پروسیجر کوڈ کی دفعہ 22-اے کے تحت مقدمہ دائر کرنے کی درخواست دائر کی تھی جس کے تحت عدالت تحقیقاتی ایجنسی کو ایف آئی آر دائر کرنے کی ہدایت کرسکتی...

شکایت کنندہ نے کہا تھا کہ سنتھیا رچی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ کے ذریعے انتہائی توہین آمیز بیانات جاری کیے تھے۔ خیال رہے کہ 2 روز قبل اپنے فیس بک پیج پر جاری ایک لائیو ویڈیو میں سنتھیا رچی نے دعویٰ کیا تھا کہ '2011 میں سابق وزیر داخلہ رحمٰن ملک نے میرا ریپ کیا تھا، یہ بات درست ہے، میں دوبارہ کہوں گی کہ اس وقت کے وزیر داخلہ رحمٰن ملک نے میرا ریپ کیا تھا'۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Rehman Malik bloody ———

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سنتھیا رچی کے پیپلزپارٹی کے رہنماؤں پر الزامات، یوسف رضا گیلانی کی تردیدپاکستانی سوشل میڈیا پر اپنے متنازع بیانات سے حال ہی میں دوبارہ خبروں میں آنے والی امریکی شہری سنتھیا رچی کی جانب سے ایک ویڈیو میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماؤں پر ریپ اور ہراسانی کے الزامات کے بعد سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے ان الزامات کو جماعت کی جانب سے سنتھیا کے خلاف قانونی کارروائی کا ردعمل قرار دیا ہے۔ CynthiaIsPrideOfPakistan Shit statement by shit CynthiaDRitchie I will trust her as I dont have any reason to trust YRG, the looter ....
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

امریکی بلاگر سنتھیا رچی عدالت میں طلب | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

سنتھیا رچی کے پیپلز پارٹی کے رہنماؤں پر الزامات، لیڈران کی تردیدپاکستانی سوشل میڈیا پر اپنے متنازع بیانات سے حال ہی میں دوبارہ خبروں میں آنے والی امریکی شہری سنتھیا رچی کی جانب سے ایک ویڈیو میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماؤں پر ریپ اور ہراسانی کے الزامات کے بعد سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور رحمن ملک نے ان الزامات کی تردید کرتے ہوئے انھیں جماعت کی جانب سے سنتھیا کے خلاف قانونی کارروائی کا ردعمل قرار دیا ہے۔ ریپٹس کبھی نہیں کہے گا ہم نے ریپ کیا ہے حق پرست و صاحب کردار وارث میر تھا آمروں سے برسرپیکار وارث میر تھا لفظ اس کا تیر تھا باطل کے سینے کے لئے اہل حق کا قافلہ سالار وارث میر تھا حبیب جالب اسکرپٹ کا اگلا ممکنہ سین: مراد سعید اپنے کپڑے پھاڑ کر قادر پڻيل پر ریپ کا الزام لگائے گا 😜
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سنتھیا رچی سستی شہرت کیلئے الزامات لگا رہی ہے: مخدوم شہاب الدینپاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیرِ صحت مخدوم شہاب الدین کا کہنا ہے کہ سنتھیا رچی سستی شہرت کے لیے اس طرح کے بے بنیاد الزامات لگا رہی ہے۔ مخدوم ساب آپ تو الزام میں ہی خوش ھو گئے Court jao agar sach hai تو آپ اس کے خلاف دعوی دائر کر دئیں۔ اس کو کورٹ میں بلا ئیں۔ یا پھر تسلیم کر لیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی قیادت پر الزامات لگانے والی سنتھیا رچی کا نیا بیان سامنے آگیااسلام آباد:پیپلز پارٹی قیادت پرالزامات لگانےوالی امریکی بلاگرسنتھیا رچی کاکہنا ہے کہ پیپلزپارٹی ان لوگوں کی آوازسنے جو کرپشن کی وجہ سے بھوک سے مر رہے ہیں۔ ہماے لئے بھی آواز اٹھائیں ۔سر جی میرج ہال ورکرز پہ بھی نظر کرم ہو جائے۔ لاکھوں لوگ جو اس فیلڈ سے منسلک ہیں فاقہ کشی پہ مجبور ہیں۔ ایس او پیز کے تحت ہمیں بھی کام کرنے کی اجازت دی جائے۔ ہماری عزت نفس ختم ہوئی تو یہی ہماری موت ہو گی۔ پی ٹی آئی والوں سے ایک سوال؟ سیتا وائٹ بھی جھوٹی، ریحام خان بھی جھوٹی، عائشہ گلالئی بھی جھوٹی، یہ سنتھیا کیسے سچی ہوگئی؟؟؟ سنتھیا رچی جمہوریت کی دشمن ہے ۔ جمہوریت سے شاعر کی مراد جمہوریت فالودے والی ہے 😉
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سنتھیا رچی کے الزامات من گھڑت، بیہودہ، نازیبا ہیں: ترجمان رحمان ملکسابق وزیرِ داخلہ، پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینیٹر رحمٰن ملک کے ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکی خاتون سنتھیا رچی کے الزامات منگھڑت، بے ہودہ اور نازیبا ہیں، رحمان ملک ان کی سختی سے تردید کرتے ہیں۔ آپ کے الزامات اور بیانات ان چیزوں سے مبراء ہوتے ہیں کیا؟؟؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »