سمیع چوہدری کا کالم: شاداب خان کی اننگز نے لاج رکھ لی - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان بمقابلہ نیدرلینڈز پر سمیع چوہدری کا کالم: شاداب خان کی اننگز نے لاج رکھ لی

ٹام کُوپر کے کریز سے باہر نکلنے میں اک خاص سی ادائے بے نیازی تھی۔ یہ جارحیت کا ایک غیر معمولی مظاہرہ تھا کہ وہ خود سے کہیں تگڑے اور نامی گرامی بولرز کو خاطر میں نہیں لا رہے تھے اور گیند کو پے در پے باؤنڈری کی سیر کروا رہے تھے۔

پاکستان کی یہ بدحواسی بالکل بجا تھی کیونکہ پچ بیٹنگ کے لیے سازگار تھی، گیند کھل کر بلے پر آ رہا تھا اور اس وکٹ کے اعتبار سے پاکستان کا مجموعہ 30, 35 رنز کم تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریک انصاف کی اکثریت کی پنجاب اور کے پی کی اسمبلیاں تحلیل کرنے کی مخالفتاسلام آباد : تحریک انصاف کی اکثریت نے پنجاب اور کے پی کی اسمبلیاں تحلیل کرنے کی مخالفت کردی۔................. اچھی رائے Ye pagal to ni hn .
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایران پاکستان کے ذریعے چین کی توانائی کی ضروریات پوری کر سکتا ہے: مفتاح اسماعیلتہران: (ویب ڈیسک) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان کو گیس اور بجلی کی بہت زیادہ ضرورت ہے اور ایران، آسانی سے ہماری ضروریات کو پورا کرسکتا ہے۔ چین دنیا کی سب سے بڑی منڈی ہے اور اسے توانائی کی ضرورت ہے اور ایران جو کہ دنیا کے توانائی کے سب سے بڑے برآمد کنندگان میں سے ایک ہے پاکستان کے ذریعے چین کی توانائی کی ضروریات پوری کر سکتا ہے۔ کھوتی کے بچوں اپ نا لینا ایران سے کچھ نا گیس لینا نا پیٹرول لینا ۔۔۔ 🖕🏻😡 MiftahIsmail امریکا اپ لوگوں کو الٹا نہ لٹکوا دے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جیتنے والے ویٹ لفٹر نوح دستگیربٹ کی وطن واپسیشاندار استقبالپاکستان کے لیے گولڈ میڈل جیتنے والے ویٹ لفٹر نوح دستگیربٹ کی وطن واپسی،شاندار استقبال NoohDastagirButt GoldMedalist Pakistan Reached WaightLifter WaqtNews NOCPakistan GovtofPakistan CMShehbaz SportsBoardPak
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

روزانہ دو کپ انگور جگر کی صحت کے لیے مفید قرار - ایکسپریس اردوغذاؤں میں انگوروں کے اضافے سے اینٹی آکسیڈنٹ جینز کی سطح میں بھی اضافہ ہوتا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

برطانیہ اور پاکستان کے درمیان مجرموں کی حوالگی کا معاہدہ طے پاگیا - ایکسپریس اردومعاہدے کا اطلاق دہری شہریت والوں پر نہیں ہوگا مزید پڑھیے: expressnews Mutlb nawaz shareef ki hawalgi ho gi ab Nawaz ko jald hawaly kro . Bejho phir mian saanp ko
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

واٹس ایپ کی ڈیلیٹ پیغامات دوبارہ حاصل کرنے کے فیچر کی آزمائش - ایکسپریس اردوصارفین اپنے غلطی سے ڈیلیٹ کیے گئے میسجز دوبارہ حاصل کر سکیں گے مزید پڑھیے: expressnews
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »