سمندری طوفان تاؤتے: بھارت میں دو منزلہ عمارت سمندر برد ہوگئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سمندری طوفان تاؤتے: بھارت میں دو منزلہ عمارت سمندر برد ہوگئی ARYNewsUrdu CycloneTauktae

نئی دہلی : بھارتی ریاست کیرالہ میں سمندری طوفان کے باعث دو منزلہ رہائشی عمارت سمندر برد ہوگئی، حادثے کی ویڈیو کیمرے میں محفوظ ہوگئی۔

غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سمندری طوفان تاؤتے کی وجہ سے بھارت کے متعدد شہروں میں شدید طوفانی بارشیں اور تیز آندھی کا سلسلہ جاری ہے جو متعدد گھر وں اور عوامی املاک کی تباہی کا باعث بن رہا ہے۔ سمندری طوفان کی وجہ سے ساحلی علاقوں میں نظام زندگی درہم برہم ہوگیا جس کی ایک جھلک سوشل میڈیا پر ویڈیو کی صورت میں وائرل ہورہی ہے، جس میں ایک گھر کو سمندر برد ہوتے دکھایا گیا ہے۔

موسم کی رپورٹنگ کرنے والے میڈیا نمائندوں کے کیمرے میں گھر کی تباہی کا خوفناک منظر ریکارڈ ہوگیا، جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سمندری لہروں نے کیسے دو منزلہ رہائشی عمارت کوخیال رہے کہ ریاست کیرالہ میں جمعے کی راست نے تیز آندھی اور طوفانی بارشوں کا سلسلہ شروع ہوا تھا جس کے نتیجے میں درخت اکھڑ گئے اور کئی گھنٹوں کےلیے بجلی معطل ہوگئی جبکہ سمندری پانی سیلاب کی صورت میں رہائشی علاقوں میں داخل ہوا جو املاک کی تباہی کا باعث...

محکمہ موسمیات نے امکان ظاہر کیا ہے کہ سمندری طوفان تاؤتے 17 اور 18 مئی کے درمیان بھارت سے ٹکرائے گا، تاؤتے کے باعث ریاست کیرالہ، کرناٹک، تامل ناڈو، گجرات اور مہاراشٹر میں ہائی الرٹ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL

ARYNEWSOFFICIAL 😁

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سمندری طوفان تاؤتے کے کراچی کے موسم پر اثرات،سمندری ہوائیں معطل | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

سمندری طوفان تاؤتے بھارت کے ساحل سے ٹکرا گیاCyclone Tauktae makes landfall in India
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سمندری طوفان تاؤتے نے بھارت میں اثر دکھانا شروع کردیاسمندری طوفان تاؤتے نے بھارت میں اثر دکھانا شروع کردیا تفصیلات جانیے: DailyJang May god destroy india آپ اپنا خیال کریں۔ جب طوفان پوری طرح زور پر ھوتا ھے۔ خبر آ جاتی ھے اتنی کشتیاں طوفان میں پھنس چکی ھیں۔ پھر بے چاری نیوی کو قربانی کا بکرا بنا کر آگے دھکیلا جاتا ھے۔ ریسکیو کےلئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سمندری طوفان ‘تاؤتے’: محکمہ موسمیات نے خبردار کردیاسمندری طوفان ‘تاؤتے’: محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا ARYNewsUrdu السلام عليكم ورحمة الله وبركاته❤🌻اے ایس ایف سٹی کراچی میں بکنگ کے لیے واٹس ایپ پر فوری رابطہ کریں! 03000:364817 M.Mehmood Min to khta hon in smondron min he tabha ho jani cahiyen ya country jo flsteen ky liya kuch ni kr skti
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سمندری طوفان تاؤتے بھارتی ریاست کیرالہ سے ٹکراگیا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »