سلیکٹڈ وزیراعظم سے ملک نہیں چل رہا، کاروبار رک چکے ہیں، مریم نواز

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سلیکٹڈ وزیراعظم سے ملک نہیں چل رہا، کاروبار رک چکے ہیں، مریم نواز مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu MaryamNawaz

لاہور: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ وزیراعظم سے ملک نہیں چل رہا، کاروبار رک چکے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے لاہور سے اے پی سی میں شرکت کے لیے اسلام آباد جاتے ہوئے موٹروے پر ویڈیو پیغام میں کہا کہ جس نے موٹروے بنائے ملک کو ترقی دی وہ سلاخوں کے پیچھے ہے۔ مریم نواز نے کہا کہ نواز شریف نے عوام کے حق حکمرانی کا علم بلند کیا، پاکستان کو سجایا سنوارا، ملک کو ایٹمی قوت بنایا جس کی انہیں سزا مل رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ میرے والد نواز شریف نے عوام کے لیے آسانیاں پیدا کیں، اللہ نواز شریف کے لیے آسانیاں پیدا کرے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

MaryamNSharif ka karobar tou tikka he tha👍

Inn k karobar tu waqia he ruq chukka hain.

Tera ty chal rya a na Qatari nal.hhhhhaaaa

جی بالکل تم لوگوں کے کاروبار رک چکے ہیں۔

Tu to nikal na... Zehr lgny lg gai ha...

Tohadi phen d sirri Patwario

To meri Jan tum aa kr chala do na😘😘

Who the hell is she that media is giving her that importance she is a fraud and proved criminal in the court and she is on bail.

Qatri aaya nhi karobar tu thup hona tha marvi_memon asmashirazi Dr_FirdousPTI iVeenaKhan gabeeno hinaparvezbutt RehamKhan1 zartajgulwazir GulBukhari peaceforchange FawadPTIUpdates MuradSaeedPTI wajih_sani Ghummans MoeedNj ammarmasood3 UmarCheema1 SaleemKhanSafi

tum logo se tu chala tha na phr economy kyu nhi thek ki......besharam kehen k....shame on you ppl..

Kuch loog hai jo gulamhi me rehna chahty hai wohi rook ky rakha huwa hai

کاروباری اپوزیشن کے اتحادی جو ھیں رُوک لو جب تک رُکتے ھیں۔۔۔احتساب تو اُن کا بھی ھونا چاھیے جو جعلی چیز ھے وہ اِس مُلک میں تیار ھوتی ھے کھانے سے لیکر نہانے تک☻

کیا تیرے بھائیوں کا بھی لندن میں کاروبار رک گیا ہے😁😆

ہاں آپ دونوں چور پارٹیوں کے کاروبار بری طرح رک چکے ہیں بلکہ پٹ چکے ہیں

کرپٹ نواز شریف کو رسیدیں نہیں ملیں جیل میں سڑ رہا ہے

Aunty apne aur apne aabbu k karobaar ki baat krri hsin

باجی یہ خرابی بھی آپ کے پاپا کی ہی کی ہوئی ہے۔۔۔اب تو جان چھوڑ دو پاکستان کی۔🙏

Ap logo k☺️☺️

Apka qatri wala karobar to chalooooo hai na?

کاروبار تو سب کے چل رہے ہیں لیکن آپکا گھر بار نہیں چل رہا

Mulk chal raha ha bao ji ki jan nhi choot rahi

ملک چل رھا یا نہیں یہ تو عوام کو بڑا پتہ ھے تم جیسی چور دغا باز ملک سے غداری کرنے والی منحوس عورت اور تمھارے لٹیرے خاندان کی جس طرح چیخیں نکل رھیں عوام کو بڑا مزا آ رھا ھے

بھٹواریو اس بات کو چھوڑو کہ عمران خان سیلکٹڈ ہے یا الیکٹڈ لیکن یہ یاد رکھو کہ باؤ جی تاحیات ریجیکٹڈ ہی رہیں گئے اور لو پنگے خان سے 👊👊💪💪

پاکستان کا یہ پیہلا بجٹ ھے جو دنیا کے اور ملکو کے بجائے پاکستان مین استعمال ھوگا جس کی وجہ سے اپوزیشن کی چیخین نکل رھی ھین عمران خان کو پاکستان کی عوام نے الکٹ کیا ھے

تسی فکر نہ کرو

پاکستان کے ساتھ سب سے بڑا مزاق شریفوں نے کیا ہے موٹروے اور چند سڑکیں بنا کر کہا یہ دیکھیں ہم نے ملک کو ترقی دے دی ہے... اور بعد میں انہیں گروی رکھ کر قرضے لے لیے سوال پیدا ہوتا یے اگر ترقی دے دی تھی تو موٹروے اور سڑکوں سمیت، پی ٹی وی اور ریڈیو پاکستان کو گروی کیوں رکھا گیا تھا؟

ابهی تو تم لوگوں کی بنڈیں بهی بند ہوں گی ..مٹھ رکھ رنڈیے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایوان میں وزیراعظم کیلئے سلیکٹڈ کا لفظ استعمال کرنے پر پابندیاسلام آباد : وفاقی وزیر عمر ایوب کے وزیراعظم کو سلیکٹڈ کہنے پر نکتہ اعتراض پر ڈپٹی اسپیکرنےایوان میں سلیکٹڈ کا لفظ استعمال کرنے پرپابندی لگا دی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کیلئے ’سلیکٹڈ‘ کا لفظ استعمال کرنے پر پابندی عائدحکومتی ارکان کے مطالبے پر قومی اسمبلی میں وزیراعظم عمران خان کے لیے ’سلیکٹڈ‘ کا لفظ استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی گئی۔ یہ لفظ سب سے پہلے قومی اسمبلی میں بلاول بھٹو زرداری نے استعمال کیا تھا۔...; Love you 😘 wazir e Azam Imran Khan Very gud 👍 jo bole osko bhr nikal do Selected
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

مریم اورنگزیب کی قومی اسمبلی میں بجٹ تقریر، وزیراعظم کو سلیکٹڈ کہہ دیا - ایکسپریس اردواسمبلی میں سب منتخب ہوکرآئے ہیں، اپنی اورایوان کی تذلیل نہ کرائیں، ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری Great Aag lagi hui hai na..chori ka paisa wapas krne mein زبردست سلیکٹیڈ کو سلیکٹیڈ ہی کہنا چاہیئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آصف علی زر داری کا سلیکٹڈ لفظ پر پابندی پر پارٹی سے مشاورت کا فیصلہاسلام آباد:سابق صدرآصف علی زرداری نے ایوان میں سلیکٹڈ لفظ پر پابندی پر پارٹی سے مشاورت کا فیصلہ کرلیا اور کہا بات کریں گے کے یہ پابندی لگا سکتے ہیں یا نہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سلیکٹڈ لفظ پر پابندی کیخلاف پارٹی سے مشاورت کریں گے، آصف زرداریسلیکٹڈ لفظ پر پابندی کیخلاف پارٹی سے مشاورت کریں گے، آصف زرداری AAliZardari MediaCellPPP pid_gov ImranKhanPTI NAofPakistan PTIofficial AAliZardari MediaCellPPP pid_gov ImranKhanPTI NAofPakistan PTIofficial A proven idiot...! Selectef is a derogatory word because it is used with a malicious intention to mock and humiliate an elected PM of Pakistan. Consultation for what Mr. 10%...?
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سلیکٹڈ لفظ پر پابندی کیخلاف پارٹی سے مشاورت کریں گے، آصف زرداریسلیکٹڈ لفظ پر پابندی کیخلاف پارٹی سے مشاورت کریں گے، آصف زرداری AAliZardari MediaCellPPP AAliZardari MediaCellPPP پارٹی مشاورت میں یہ بات ضرور کرنا کہ مجھے مسٹر ٹین پرسینٹ نواز شریف کو منی لانڈرر کہنا کیسا ہے؟
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »