سلہٹ سے شنکیاری تک

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 76 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پروفیسر اظہر وحید کے ہاں کھانا مزے کا ہوتا ہے لیکن کچھ عرصہ پہلے تک یہ حال تھا کہ اچھا بھلا باعزت کھانا کھاکر چائے سیاہ رنگ کی پیالیوں میں پینا پڑتی تھی۔پروفیسر اپنے اصولوں کا سخت پابند ہے۔ پڑھیئے محمد اظہار الحق کا مکمل کالم: RoznamaDunya DunyaColumns

پروفیسر اظہر وحید کے ہاں کھانا مزے کا ہوتا ہے لیکن کچھ عرصہ پہلے تک یہ حال تھا کہ اچھا بھلا باعزت کھانا کھاکر چائے سیاہ رنگ کی پیالیوں میں پینا پڑتی تھی۔پروفیسر اپنے اصولوں کا سخت پابند ہے۔ ہفتے میں سات دن سیر کرتا ہے۔ چھ دن ورزش! ہر کام مقررہ وقت پر۔ مشکل ہی سے کسی دعوت میں جاتا ہے۔ خوشحالی اور مالی آسودگی کے باوجود‘ اپنا لباس خود استری کرتا ہے۔ اپنے کمرے کی صفائی خود کرتا ہے۔ اسےAbnormalityہی کہیے‘ کہ تیس سال سے زائد تعلیمی کیریئر میں شاید ہی کوئی پیریڈ اس نے چھوڑا ہو۔ہمارے ہاں شرفا ایسا...

ایک بہت اچھے ظہرانے کے بعد‘ کالے رنگ کی پیالی میں چائے پینا ناقابلِ برداشت تھا۔ ایک دن میں نے اپنے گھر سے دو سفید رنگ کی پیالیاں اٹھائیں اور اس کے پاس لے گیا۔ شکریہ تو وہ خیر کیا ادا کرتا‘ اس نے عجیب نکتہ نکالا کہ دو پیالیوں کے بجائے پورا سَیٹ ہی لے آتے۔ اس نکتے کا میرے پاس‘ ظاہر ہے‘ کوئی جواب نہ تھا۔ مگر پروفیسر کا ذکر ضمنی طور پر آگیا ہے۔ اصل مسئلہ جو شیئر کرنا ہے اُس زیادتی کے بارے میں ہے جو چائے نوشی کے ساتھ کی جا رہی ہے۔ کالے یا گیروے رنگ کی پرچ پیالی میں چائے پینا پھر بھی معاف کیا جا...

مَگ میں چائے پینے کے خلاف جو زہر میں نے اُگلا ہے‘ اگر آپ کا پس منظر دیہی ہے تو اس کے جواب میں یہ بھی کہہ سکتے ہیں کہ پچاس سال پہلے تو گاؤں کے لوگ باگ مٹی کے پیالے میں بھی چائے پی لیتے تھے‘ تو پھر مَگ میں کیوں نہیں پی جا سکتی! مگر یہ دلیل بھی ضعیف ہے۔ مٹی کا پیالہ تو ہمارے کلچر اور ثقافتی میراث کا دلکش حصہ ہے۔ ہم فتح جنگ کے لوگ مٹی کے پیالے کو بَٹھل کہتے ہیں۔ پنڈی گھیب‘ تلہ گنگ اور چکوال میں اسے ٹاس کہا جاتا ہے۔ چکوال کے علاقے کو دھَنی کہتے ہیں۔ وہاں کے گھڑے مشہور ہیں۔ اسی سے یہ لوک گیت بنا...

بر صغیر میں چائے انگریزوں کی باقیات میں سے ہے۔ شروع میں چائے فروخت کرنے والی بڑی بڑی کمپنیوں نے عوام کو چائے مفت مہیا کی تا کہ انہیں عادت پڑے۔ لاہور‘ انگریزوں کے زمانے ہی میں چائے کا مرکز بن گیا تھا۔سہ پہر کی چائے برطانوی کلچر کا خاص حصہ ہے۔ انگریز افسروں کی بیگمات سہ پہر کے وقت ٹی پارٹی منعقد کیا کرتیں۔ میرا مشاہدہ یہ ہے کہ دودھ والی چائے کا رواج‘ زیادہ تر‘ وہاں ہے جہاں انگریزوں کی حکومت رہی۔ جیسے پاکستان‘ بھارت‘ بنگلہ دیش‘ ہانگ کانگ‘ سنگاپور‘ آسٹریلیا‘ نیوزی لینڈ‘ مصر وغیرہ۔ اس کے علاوہ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں کورونا کا پھیلاؤ سنگین: مثبت کیسز کی شرح 12.81 فیصد تک جاپہنچیملکی میڈیا کی سنسنی! حالانکہ یہ ایک ہفتے سے اسی ریشو سے چل رہا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

روس کی جانب سے حملے کا خطرہ برطانوی سفارتی عملے کا یوکرین سے انخلابرطانیہ نے روس کی جانب سے ممکنہ حملے کے پیش نظر یوکرین سے اپنے سفارتی عملے کا انخلا شروع کردیا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی حکام کا کہنا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب: عصمت فروشی کا اڈا چلانے والے پاکستانی شہری کی گرفتاری کا حکم11:22 AM, 24 Jan, 2022, متفرق خبریں, جرم وانصاف, ریاض : سعودی عرب میں مفرور ملازماؤں سےعصمت فروشی کا دھندہ کرانے والے پاکستانی شہری کی گرفتارکرنے کا حکم دیتے Pakistani ho duniya mein Kisi Kone mein ho sabse jyada imtihan liya jata hai Pakistan ki com se duniya mein Kisi bhi Kone mein ho Pakistan Koi mushkil 8 ka samna karna padta hai har pareshani ko samna karna padta hai Pakistan har dukh se gujar na padta hai Pakistan الٹا لٹکائیں کنجر کو
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

نئی مانیٹری پالیسی ، اسٹیٹ بینک کا شرح سود برقرار رکھنے کا اعلانپریس کانفرنس کے دوران آج پہلی مرتبہ یہ احساس ہورہا تھا کہ اب اسٹیٹ بینک ہمارا نہیں رہا۔۔۔ جناب رضا باقر اسٹیٹ بینک کے گورنر کم، IMF کے تنخواہ دار زیادہ لگ رہے تھے۔۔۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسٹیٹ بینک کا شرح سود 9.75 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہگورنر اسٹیٹ بینک رضا باقرنے کراچی میں پریس کانفرنس کی اور مانیٹری پالیسی کا اعلان کیا Oh
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نامعلوم افراد کی فائرنگ، نجی ٹی وی کا صحافی جاں بحق، وزیراعلیٰ پنجاب کا نوٹس
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »