سلمان خان کا پیغام میرے لیے بہت خاص تھا: ورلڈ چیمپئن نکہت زرین کی باتیں - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سلمان خان کا پیغام میرے لیے بہت خاص تھا: باکسنگ ورلڈ چیمپئن نکہت زرین کی باتیں

2020 کے ٹوکیو اولمپکس سے قبل میری کوم اپنی کامیابی کا دور پیچھے چھوڑ چکی تھیں اور نکہت زرین جیسے نوجوان ٹیلنٹ نے باکسنگ فیڈریشن سے درخواست کی کہ 52 کلوگرام فلائی ویٹ کیٹیگری میں ان کا دعویٰ میری کوم سے زیادہ مضبوط ہے۔

تب میری کوم کے ایک تبصرے پر بہت بحث ہوئی تھی انھوں نے کہا تھا ’نکہت زرین، وہ کون ہے.. میں تو انہیں جانتی بھی نہیں!‘اس سوال کے جواب میں نکہت کا کہنا ہے کہ انھوں نے ٹوئٹ کر کے مجھے مبارکباد دی ہے اور جب وہ پریکٹس کے لیے آئیں گی تو یقیناً ہم ملیں گے بھی۔ نکہت کہتی ہیں کہ وہ شروع سے یہ مانتی رہی ہیں کہ توجہ صرف کھیل پر ہونی چاہیے باقی چیزیں تو ہوتی رہیں گی۔'

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

I'm from Indonesia believe in Muhammad Qasim's dream🇮🇩🇮🇩 If his dream about Imran Khan had come true now, then his other dreams would come true too Muhammadqasimdreams TLPStandsWithYasinMalik, ARY NEWS Peshawar, America ImranKhan, Rana Sanaullah

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مس ورلڈ بننے سے قبل ایشوریا کی کمائی کیا تھی؟ پرانا کنٹریکٹ سامنے آگیانامور بھارتی اداکارہ کا 30 سال پرانا کنٹریکٹ سامنے آگیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang AishwaryaRai
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’لوگ تمھیں اس لیے گھور رہے ہیں کیونکہ تم بہت خوبصورت ہو‘ - BBC News اردوایک نئی تحقیق کے مطابق برطانیہ میں ایسے افراد کے خلاف برے سلوک میں اضافہ ہو رہا ہے جو دیکھنے میں مختلف نظر آتے ہیں۔ wah kia reporting hai ✋
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

' میرے رول ماڈل عمران خان ہیں کپتان بابر اعظم کا بیانلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)بابراعظم کا کہنا تھا کہ کپتانی میں میرے رول ماڈل عمران خان ہیں، انہوں نے ٹیم کو بنایا اور کئی کھلاڑی دیے، وہ کھلاڑیوں کو بیک کرتے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ: عمران خان کا قافلہ اسلام آباد پہنچ گیا، کارکنوں کو ڈی چوک پہنچنے کی ہدایتہم پنجاب میں داخل ہوچکے ہیں، اب اسلام آباد کی جانب بڑھیں گے، امپورٹڈ سرکار کا جبر و فسطایت کا کوئی حربہ ہمیں ڈرا نہیں سکتا ، نہ ہی یہ ہمارے مارچ کا راستہ روک سکتا ہے، عمران خان مزید پڑھیں: PTI LongMarch GeoNews آج پنجاب پولیس، لفافہ صحافی اور ناجائز نون لیگ کے لیڈروں اور کتوں نے غلامی، بزدلی، کمینگی، بداخلاقی، بدامنی،نالائقی،بدکرداری،حرام زدگی اور بریانی کا صحیح حق ادا کردیا۔۔۔ پھر بھی پٹواری کہتے ہیں کہ ہم غلام نہیں۔ حقیقی_آزادی_مارچ دیکھ لیں کوئی جگہ رہ تو نہیں گئی جہاں عمران خان کے خوف سے کنٹینر نہ لگایا گیا ہو ،شیلنگ نہ کی ہو یا ربڑی گولیاں نہ برسائیں ہوں نہتے کارکنوں پر!!! حقیقی_آزادی_مارچ ShireenMazari1 she faced expired tear gas fourth time today with many other women & children. Use of expired tear gas 8 YEARS OLD is not only violation of court orders and hrw but it’s a terrorism against Pakistani citizens by RanaSanaullahPK MaryamNSharif حقیقی_آزادی_مارچ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کی قیادت میں پی ٹی آئی کا لانگ مارچ اسلام آباد میں رواں دواں، قافلہ ڈی چوک کیجانب گامزنمیرے ساتھ عوام کا سمندر ڈی چوک آ رہا ہے ، حکومت جب تک الیکشن کی تاریخ نہیں دےگی وہاں سےنہیں جائیں گے، عمران خان 😈شیاطین اُمڈ رے 👺 wajih_sani Itna Ladla... Alhamdulillah
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے کے بعد عمران خان کا اہم پیغامسپریم کورٹ کا فیصلہ آنے کے بعد عمران خان کا اہم پیغام arynewsurdu SupremeCourt ImranKhan Par bande to ap k pass hain nh حقیقی_آزادی_مارچ امپورٹڈ_حکومت__نامنظور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »