سلمان خان غصہ میں۔۔شمیتا شیٹھی کو کھری کھری سنا دیں

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سلمان خان نے اداکارہ شمیتا شیٹھی کو خوب کھری کھری سنائیں جوکہ اس پورے ہفتے گھر میں موجود دیگر کھلاڑیوں سے الجھتی ہوئی نظر آئیں

اور یہ لڑائی یہاں تک بڑھ گئی کہ سلمان خان بھی غصے میں آگئے۔ یہ اس وقت شروع ہوا جب شو میں اداکارہ روینہ ٹنڈن نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور شو کے کھلاڑیوں کو ٹاسک دیا کہ وہ بگ باس کے گھر میں موجود گناہگار کا نام بتائیں۔ شو کی کھلاڑی ریشمی دیسائی نے شو میں شامل ایک اور کنٹیسٹنٹ ابھی شیک بچھوکلے کا نام لیا اور ان کا نام لینے کی وجہ بتائی کہ انہوں نے دو بار شمیتا شیٹھی کو پیر کی جوتی بتایا ہے اور یہ بات مجھے چبھی۔یہاں پر شمیتا شیٹھی نے بھی کہا کہ ابھیشیک نے مجھے پیر کی جوتی کہا اس کے علاوہ ایک...

شمیتا کی یہ بات سلمان خان کو اچھی نہیں لگی اور انہوں نے کہا اگر انہوں نے آپ کو کچھ کہا بھی ہے تو کیا آپ ان کے کہنے پر ہوجائیں گی؟ سلمان نے شمیتا کو ڈانٹتے ہوئے کہا آپ نے کہا وہ یہاں کیوں ہے؟ یہ بات صحیح نہیں ہے شمیتا ’’لعنت ہے‘‘۔سلمان خان نے شمیتا شیٹھی پر غصہ کرتے ہوئے کہا آپ نے جو اس کو بھڑکایا کیا وہ آپ کو نہیں دکھ رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سلمان خان نے شمیتا شیٹھی کو جھاڑ پلادی - ایکسپریس اردواداکارہ شمیتا شیٹھی اس ہفتے گھر میں موجود دیگر کھلاڑیوں سے الجھتی ہوئی نظر آئیں یہ انکی آپس کی بات تھی انکی پھپھی نے خبر بنا کر اپنے ٹوٹر اکائونٹ پر شئیر کر دی Very bad We are not even interested in Bollywood now ..
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سلمان خان کی وجہ سے زندگی مشکل۔۔بہنوئی نے اہم راز سے پردہ اٹھا دیابالی وڈ سٹارسلمان خان کے بہنوئی اور اداکار آیوش شرما دبنگ خان کی بہن سے شادی کے بعد پیش آنے والی مشکلات زبان پر لے آئے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سلمان خان کے بہنوئی آیوش شرما دبنگ خان کی بہن سے شادی کے بعد پیش آنے والی مشکلات پر بول پڑےممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکار سلمان خان کے بہنوئی اور اداکار  آیوش شرما دبنگ خان کی بہن سے شادی کے بعد  پیش آنے والی مشکلات زبان پر لے آئے، ماتا جی کے درشن کروائے جائیں کنڈلی بلکل سیدہی ہو جائیگی..
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سلمان نے فلم کے سیٹ پر کترینہ کو کیوں مارا تھا؟سلمان خان سے متعلق اس بات کا انکشاف ہوا تھا کہ انہوں نے اپنی سابقہ گرل فرینڈ کترینہ کیف کو فلم کے سیٹ پر ڈانٹا اور مارا تھا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سلمان خان نے شمیتا شیٹھی کو جھاڑ پلادی - ایکسپریس اردواداکارہ شمیتا شیٹھی اس ہفتے گھر میں موجود دیگر کھلاڑیوں سے الجھتی ہوئی نظر آئیں یہ انکی آپس کی بات تھی انکی پھپھی نے خبر بنا کر اپنے ٹوٹر اکائونٹ پر شئیر کر دی Very bad We are not even interested in Bollywood now ..
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مقامی ٹیلنٹ کو عالمی سطح پر کامیاب دیکھنا چاہتے ہیںعمران خانوزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں ٹیلنٹ کو تلاش کرنے کا زبردست موقع فراہم کر رہے ہیں، مقامی ٹیلنٹ کو عالمی سطح پر کامیاب دیکھنا چاہتے ہیں۔سابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »