سلمان خان کی گرل فرینڈ کہلائے جانے کے معاملے پر ہالی ووڈ اداکارہ سمانتھا نے خاموشی توڑ دی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن )کچھ عرصہ سے یہ افواہ زیر گردش تھی کہ ہالی ووڈ اداکارہ ’’ سمانتھا لاک ووڈ ‘‘ اور سلمان خان کے درمیان کچھ

چل رہاہے تاہم اب اداکارہ نے دبنگ خان کی گرل فرینڈ کہلائے جانے کا شور مچنے کے بعد اس معاملے پر خاموشی توڑ دی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق دراصل چہ مگوئیوں کا آغاز سلمان خان کی حال ہی میں 56 ویں سالگرہ کی تقریب کے بعد ہوا جس میں ان میں امریکی اداکارہ سمانتھا لاک ووڈ نے بھی شرکت کی ۔یہی نہیں اداکارہ سمانتھا لاک کو جے پور میں ایک سماجی تقریب کے دوران دبنگ اداکار سلمان خان اور شلپا شیٹھی کے ساتھ بھی دیکھا گیا جس پر افواہوں کا بازار گرم ہوگیا اور کہا جارہا تھا کہ یہ سلمان خان کی ’’نئی گرل فرینڈ‘‘ ہیں۔بھارتی میڈیا سے گفتگو میں سمانتھا لاک ووڈ نے سلمان خان کے ساتھ تعلقات کی افواہوں پر خاموشی توڑتے ہوئے کہا کہ میرے خیال...

سلمان خان کی سالگرہ کی تقریب کے بارے میں بات کرتے ہوئے سمانتھا نے کہا کہ میں کسی کو صحیح معنوں میں نہیں جانتی تھی میں صرف سلمان کو جانتی تھی اور میں اس سے پہلے بھی ایک دو بار ان سے ملی تھی، میرے لیے وہ واحد مشہور شخصیت تھے جنہیں میں جانتی تھی۔امریکی اداکارہ نے کہا پھر میں نے بالی ووڈ میں کچھ دوسرے لوگوں سے ملنا شروع کیا اور مجھے معلوم ہوا کہ سب بہت اچھے ہیں، ان سے اچھی گفتگو ہوئی اور یہ میرے لئے ایک خوبصورت تجربہ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بجرنگی بھائی جان کی ’منی‘ نے ایوارڈ سلمان خان کے نام کردیاسماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ہرشالی ملہوترا نے بھارت رتن ڈاکٹر امبیڈکر ایوارڈ 2022ء کے ساتھ اپنی تصاویر شیئر کیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سلمان کا اہم اعلان، بگ باس کے قبل از وقت اختتام کا خطرہ ٹل گیابگ باس سیزن 15 کی ریٹنگ توقع سے بہت زیادہ کم تھی جس کے وجہ سے شو کو 16 جنوری کو ختم کرنے پر غور کیا جارہا تھا مزید پڑھیں:GeoNews SalmanKhan BiggBoss15
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ہالی ووڈ اداکارہ نے سلمان خان کی ’’نئی گرل فرینڈ‘‘ کہلانے پر خاموشی توڑ دی - ایکسپریس اردوامریکی اداکارہ سمانتھا لاک ووڈ کی سلمان خان کی تقریب میں موجودگی پر بالی ووڈ میں چہ مگوئیاں شروع ہوگئیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بالی ووڈ انڈسٹری سوگ میں ڈوب گئی معروف اداکار و پروڈیو سر چل بسےمعروف بھارتی اداکار و پروڈیوسر رمیش بابو 56 سال کی عمر میں چل بسے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شادی کو ایک ماہ پورا ہونے کے بعد بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف اور وکی کوشل کی پہلی سیلفی وائرلممبئی(ویب ڈیسک) شادی کو ایک ماہ مکمل ہونے کے بعد بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف اور اداکار وکی کوشل کی  پہلی سیلفی وائرل ہوگئی ۔ انسٹاگرام پر کترینہ نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »